صدر، وزیراعظم

عبدالستار ایدھی قومی فخر اور انسانیت کی لازوال علامت ،ان کی شفقت اور انسان دوستی کا چراغ ہمیشہ روشن رہے گا،صدر زرداری

کراچی(نیوز ڈیسک )انسان دوست اور دکھی انسانیت کی خدمت کیلئے اپنی زندگی وقف کر دینے والی معروف سماجی شخصیت عبدالستار ایدھی کی10 ویں برسی بدھ کے روز عقیدت واحترام سے منائی گئی ۔ صدرِ مملکت آصف علی زرداری اور وزیر مزید پڑھیں

وزیر داخلہ محسن نقوی

وزیر داخلہ محسن نقوی کی سری لنکن ہم منصب سے ملاقات، انسدادِ منشیات اور امیگریشن تعاون بڑھانے پر اتفاق

نیویارک(نیوز ڈیسک )پاکستان اور سری لنکا نے انسداد منشیات اور امیگریشن تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا ہے ۔یہ اتفاق رائے وفاقی وزیر داخلہ و نارکوٹکس کنٹرول محسن نقوی کی اقوام متحدہ کے ہیڈ کوارٹر میں سری لنکن ہم منصب آنند مزید پڑھیں

وزیراعظم

وزیراعظم کی پولیو کے مکمل خاتمے کے لیے متعلقہ اداروں کو کوششیں مزید تیز کرنے کی ہدایت

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وزیراعظم شہباز شریف سے پولیو نگرانی بورڈ کے سات رکنی وفد نے ملاقات کی۔ وفد میں روٹری کے پولیو اوورسائٹ بورڈ کے چیئرمین مائیک میکگورن، گیٹس فانڈیشن کے گلوبل ڈیویلپمنٹ کے صدر کرس ایلائیس، ریجنل ڈائریکٹر ڈبلیو مزید پڑھیں

صدر زرداری

کرغزستان سے تجارت، انڈسٹری میں تعاون بڑھاناچاہتے ہیں، امن وترقی کیلئے مل کرکام کرنا وقت کا تقاضہ ہے، صدر زرداری

بشکک(نیوز ڈیسک ) صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا پاکستان اور کرغزستان کے درمیان تاریخی تعلقات قائم ہیں ، ان تعلقات کو نئی بلندیوں پر لے جانا چاہتے ہیں۔ انہو ں یہ بات پاکستان اور کرغزستان کے صدور کے مزید پڑھیں

وزیر اعلی مریم نواز

عوام کی خدمت کا سبق ہمیشہ قائد نواز شریف سے ہی سیکھا ہے،مریم نواز

لاہور (نیوز ڈیسک )وزیراعلی مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ عوام کی خدمت کا سبق ہمیشہ قائد نواز شریف سے ہی سیکھا ہے ،انہوں نے ارکان صوبائی اسمبلی کو اپنے اضلاع میں عید میلاد النبیﷺ کیلئے بھرپور تیاری کرنے مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف

چھوٹے و درمیانے درجے کی صنعتوں کو قرضوں کی فراہمی میں سہولیات فراہم کی جا ئیں،وزیر اعظم کی ہدایت

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیر اعظم شہباز شریف نے چھوٹے اور درمیانے درجے کی صنعتوں کو قرضوں کی فراہمی میں سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایس ایم ایز کی ترقی کی راہ میں حائل رکاوٹوں مزید پڑھیں

خواجہ آصف

خواجہ آصف کی گروپ کیپٹن عاصم کی شہادت پر فتنہ الخوارج کے پروپیگنڈا پر تنقید

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیر دفاع خواجہ آصف نے فتنہ الخوارج کی جانب سے گروپ کیپٹن عاصم کی شہادت پر جھوٹے پروپیگنڈے پر سخت تنقید کی ہے۔وزیر دفاع نے کھوکھلی تشہیر اور گمراہ کن دعوے پر فتنہ الخوارج کے اوچھے ہتھکنڈوں مزید پڑھیں

اسحاق ڈار

اسحاق ڈار کی زیر صدارت اعلی سطح کااجلاس، کثیرالجہتی تعاون کے فروغ کےلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے پاکستان کی مختلف کثیرالجہتی سفارتی سرگرمیوں سے متعلق پیش رفت کا جائزہ لینے کیلئے ایک اعلی سطح اجلاس کی صدارت کی۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق اجلاس مزید پڑھیں

وزارت خزانہ

معیشت درست سمت میں گامزن ، معاشی اصلاحات کے مثبت نتائج سامنے آنا شروع ہو گئے،محمد اورنگزیب

کراچی (نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ ملکی معیشت درست سمت میں گامزن ہے،حکومتی معاشی اصلاحات کے مثبت نتائج سامنے آنا شروع ہو گئے ،نجکاری کمیشن کو مزید 28 ریاستی ادارے مختص کیے گئے مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم کی آئندہ سال حج آپریشن مکمل طور پر ڈیجیٹلائز کرنے کی ہدایت

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزیراعظم شہباز شریف نے آئندہ سال حج آپریشن کو مکمل طور پر ڈیجیٹلائز کرنےکی ہدایت دیتے ہوئے وزارتِ مذہبی امور سے جامع اور قابلِ عمل منصوبہ طلب کر لیا۔ وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پروزارتِ مذہبی امور نے مزید پڑھیں