جی سی یو

جی سی یو 122ویں سالانہ کھیلوں کا آغاز

لاہور (ایجوکیشن رپورٹر) گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہورکے 122ویں سالانہ کھیلوں کا آغاز ہو گیا ،سالانہ کھیلوں کے لیے ٹارچ ریلی کا آغاز گورنر ہاؤس سے ہوا، جہاں گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان نے مشعل روشن کی اور اسے وائس چانسلر مزید پڑھیں

پنجاب یونیورسٹی

پنجاب یونیورسٹی امتحانی نتائج کا اعلان

لاہو ر( ایجوکیشن رپورٹر)پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ایسو سی ایٹ ڈگری کامرس (دو سالہ پروگرام ) سیکنڈ سمسٹرسپرنگ 2022ئ، ایسو سی ایٹ ڈگری بیچلرز (دوسالہ پروگرام) فرسٹ ، سیکنڈ ،تھرڈ اور فورتھ سمسٹرسپرنگ2022ء اور بیچلر آف سائنس ایجوکیشن (آنرز) مزید پڑھیں

قومی ادارہ صحت

ملک بھر میںکورونا وائرس کے 73نئے کیس رپورٹ ہوئے،قومی ادارہ صحت

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)قومی ادارہ صحت نے کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میںکورونا وائرس کے 73نئے کیس رپورٹ ہوئے ہیں جن میں سے10مریضوں کی حالت تشویش ناک ہے۔ قومی ادارہ صحت(این آئی ایچ )کی جانب سے مزید پڑھیں

cancer

2050 تک کینسر کے علاج کی عالمی قیمت 25 ٹریلین ڈالر تک پہنچ جائیگی : رپورٹ

مکوآنہ ( نمائندہ خصوصی)کینسر کا علاج دنیا میں مہنگا ترین علاج سمجھا جاتا ہے، ایک سروے میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ اگر عالمی سطح پر مختلف اقسام کے کینسر کی موجودہ شرح جاری رہی تو 2050 ء  تک مزید پڑھیں

پولیو مہم

پنجاب کے 13اضلاع میں انسداد پولیو مہم کا آغاز 13مارچ سے ہوگا

لاہور ( نمائندہ خصوصی)پنجاب کے 13اضلاع میں انسداد پولیو مہم کا آغاز 13مارچ سے ہوگا،لاہور، راولپنڈی، فیصل آباد میں مہم سات روز جبکہ بہاولپور، بھکر، ڈی جی خان، لیہ، میانوالی، ملتان، راجن پور، رحیم یار خان، شیخوپورہ اور سیالکوٹ میں مزید پڑھیں

ڈاکٹر جاوید اکرم

پاکستان کی 27فیصدآبادی شوگرکی خطرناک بیماری کاشکارہے’ڈاکٹر جاوید اکرم

لاہور ( نمائندہ خصوصی)نگران صوبائی وزیرصحت ڈاکٹرجاویداکرم نے چلڈرن ہسپتال لاہورمیں ”Thinking Beyond Type 1 Diabetes”کے عنوان پرمنعقدہ آگاہی سیمینارمیں بطورمہمان خصوصی شرکت کی۔ اس موقع پر ایم ڈی چلڈرن ہسپتال پروفیسرڈاکٹرمحمدسلیم،یونیورسٹی آف چائلڈہیلتھ سائنسزسے چیئرپرسن پروفیسرڈاکٹرجیدامنظوراور یوکے سے آئے مزید پڑھیں

داؤد یونیورسٹی

داؤد یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی سے 42 سے زائد ملازمین فارغ

کراچی (ایجوکیشن رپورٹر)داؤد یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی سے 42 سے زائد ملازمین کو فارغ کردیا گیا ہے۔ یہ ملازمین ڈیلی ویجز پر تعینات تھے اور انہیں 10 برس تک وائس چانسلر کے عہدے پر رہنے والے سابق وائس چانسلر مزید پڑھیں

قائداعظم یونیورسٹی

جھگڑے میں ملوث 79 طلبا کو قائد اعظم یونیورسٹی سے نکال دیا گیا

اسلام آباد( ایجوکیشن رپورٹر ) قائد اعظم یونیورسٹی میں طلبا تنظیموں کے درمیان ہونے والے تصادم پر ایکشن لیتے ہوئے انتظامیہ نے جھگڑے میں ملوث 79 طلبا کو یونیورسٹی سے نکال دیا۔ یونیورسٹی انتظامیہ کے مطابق 79 طلبا کی ڈگریاں مزید پڑھیں

جامعہ کراچی

جامعہ کراچی میں ہولی منانے سے روکنے کے معاملے پر کمیٹی قائم

کراچی (ایجوکیشن رپورٹر)وائس چانسلر ڈاکٹر خالد عراقی نے گزشتہ روز جامعہ کراچی میں ہندو طالبہ کو ہولی منانے سے روکنے کے معاملے پر ڈین آف لا جسٹس (ر) حسن فروز کی سربراہی میں سہ رکنی کمیٹی قائم کردی۔ رکن اسمبلی مزید پڑھیں