کورونا وائرس

ملک بھر میں کورونا وائرس کے129کیس رپورٹ،14 کی حالت تشویشناک

اسلام آباد (ہیلتھ رپورٹر)ملک بھر میں24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے129کیس رپورٹ ہوئے ہیں جن میں سے 14 مریضوں کی حالت تشویش ناک ہے۔ جمعرات کوقومی ادارہ صحت(این آئی ایچ)کی جانب سے جاری اعدادوشمار کے مطابق ملک بھر میں مزید پڑھیں

ڈپریشن

ڈپریشن ہمیشہ بری نہیں ہوتی، اس کے فائدے بھی ہیں، ماہر نفسیات

واشنگٹن(ہیلتھ رپورٹر)ایک ماہر نفسیات اور امریکن ہارورڈ یونیورسٹی کے پروفیسر نے نتیجہ اخذ کیا ہے کہ پریشانی ہمیشہ بری نہیں ہوتی جیسا کہ زیادہ تر لوگ سوچتے ہیں، بلکہ اس کے ایسے فائدے ہیں جو کم لوگ جانتے ہیں۔انسان اپنی مزید پڑھیں

ڈاؤ یونیورسٹی

ڈاؤ یونیورسٹی میں فارم ڈی اور بائیو ٹیکنا لوجی سیشن 2023کی کلاسز کا آغاز ہوگیا

کراچی (تعلیم ڈیسک)ڈاأ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کی پرو وائس چانسلر پروفیسر سارہ قاضی نے کہا ہے کہ پاکستان میں بائیو ٹیکنالوجی کے طلبہ کے لیے مستقبل کی راہوں میں ترقی کے نئے دروازے کھول دیے.ہیںپاکستان میں سرکاری شعبے کی مزید پڑھیں

میٹرک کلاس

میٹرک کے امتحانات یکم اپریل اور کلاس نہم کے 18اپریل سے شروع ہوں گے

مکوآنہ (تعلیم ڈیسک )اعلیٰ و ثانوی تعلیمی بورڈ فیصل آباد سمیت سرگودھا، گوجرانوالہ، ساہیوال،ملتان، بہاولپور، ڈی جی خان،راولپنڈی، لاہور،میر پور آزاد کشمیر میں میٹرک کلاس دہم سال 2019ـ21اور سال 2021ـ23 کے سالانہ امتحانات یکم اپریل بروز ہفتہ سے شرو ع مزید پڑھیں

محکمہ تعلیم

پنجاب ایگزامینیشن کمیشن کی طرف سے آٹھویں جماعت تک کے پیپروں کا پیٹرن تبدیل کر دیا گیا

مکوآنہ ( تعلیم ڈیسک)سرکاری سکولوں کے امتحانات میں رٹہ سسٹم نہیں چلے گا۔ پنجاب ایگزامینیشن کمیشن کی طرف سے آٹھویں جماعت تک کے پیپروں کا پیٹرن تبدیل کیا گیا ہے۔طلبہ کو سارا سال پڑھایا روایتی انداز میں گیا اور سوالنامہ مزید پڑھیں

محکمہ تعلیم

پیپر مارکنگ دوسرے سکولوں سے کروانے کے حکم پر عملدرآمد مشکل نظر آنے لگا

مکوآنہ (تعلیم ڈیسک)محکمہ تعلیم پنجاب کے آٹھویں جماعت تک کے امتحانات کی پیپر مارکنگ دوسرے سکولوں سے کروانے کے حکم پر عملدرآمد مشکل نظر آنے لگا۔فیصل آباد سمیت تمام اضلاع میں اساتذہ کی مردم شماری میں ڈیوٹیوں کے باعث سربراہان مزید پڑھیں