عزیقہ ڈینیل

عزیقہ ڈینیل کامذہب کیوجہ سے امتیازی سلوک کا سامنا کرنے کا انکشاف

کراچی (شوبز ڈیسک) اداکارہ و ماڈل عزیقہ ڈینیل نے انکشاف کیا ہے کہ شوبز انڈسٹری میں انہیں مذہب کی وجہ سے امتیازی سلوک کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ حال ہی میں عزیقہ ایک نجی ٹی وی شو میں بطور مہمان مزید پڑھیں

نیہا ککڑ کنسرٹ تنازع: آرگنائزرز نے گلوکارہ کے الزامات کو "بے بنیاد” قرار دے دیا

ویب ڈیسک بھارتی گلوکارہ نیہا ککڑ کے میلبورن میں ہونے والے کنسرٹ میں تاخیر سے پہنچنے کا معاملہ شدت اختیار کر گیا ہے، اور اب منتظمین نے ان کے الزامات کی سختی سے تردید کی ہے۔ کنسرٹ کے منتظمین کا مزید پڑھیں

"عیداں آئیاں” کے بعد میگھا کا نیا گانا "جند ماہی” عید پر ریلیز ہوگا

گلوکارہ کا مداحوں کا شکریہ، مزید ویڈیوز بھی جلد متوقع لاہور: معروف گلوکارہ میگھا کے گانے "عیداں آئیاں” کو بے پناہ پذیرائی ملنے کے بعد اب ان کا نیا گانا "جند ماہی” عید کے موقع پر ریلیز کیا جائے گا۔ مزید پڑھیں

ماہرہ خان

میں ہمیشہ اپنے ابا کیلئے ننھی بچی رہوں گی: ماہرہ خان

کراچی (شوبز ڈیسک)بین الاقوامی شہرت یافتہ پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نے اپنے والد کی سالگرہ کے موقع پر ماضی کی یادوں کو تازہ کیا ہے۔اداکارہ ماہرہ خان نے خوبصورت پوسٹ سوشل میڈیا اکاو?نٹ انسٹاگرام پر اپلوڈ کی ہے جس میں مزید پڑھیں

شروتی نارائنن

کاسٹنگ کاوچ کے حوالے سے میری لیک ویڈیو جعلی ہوسکتی ہے، شروتی نارائنن

ممبئی (شوبز ڈیسک)تمل اداکارہ شروتی نارائنن نے کاسٹنگ کاو?چ سے متعلق مبینہ ویڈیو کے ا?ن لائن لیک ہونے کے بعد صورتحال پر اپنا ردعمل ظاہر کیا ہے۔ انہوں نے فلم انڈسٹری میں کاسٹنگ کاو?چ سے متعلق مبینہ ویڈیو کو مزید مزید پڑھیں

اداکارہ ممتاز

راج کپور نے مجھے اور ندیم کو اپنی فلم میں کام کی پیشکش کی تھی، ممتاز

لاہور(شوبز ڈیسک) ماضی کی مقبول ترین اداکارہ ممتاز نے کہا ہے کہ انھیں اور اداکار ندیم بیگ کو بھارتی ہدایت کار راج کپور اپنی فلم میں لینا چاہتے تھے۔ اداکارہ ممتاز نے ان خیالات کا اظہار لیجنڈری اداکار مصطفیٰ قریشی مزید پڑھیں

غنا علی

شوبز چھوڑنے کی پوسٹ بھائی نے مذاق میں شیئر کی تھی’ غنا علی

لاہور(شوبز ڈیسک)معروف اداکارہ غنا علی نے شوبز انڈسٹری چھوڑنے کی خبروں پر وضاحت دیتے ہوئے کہا ہے کہ بھائی نے مذاق میں پوسٹ شیئر کی تھی ،میرا شوبز انڈسٹری چھوڑنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔ انہوںنے کہا کہ اس حوالے مزید پڑھیں