کریک ڈاﺅن

لاہور، پولیس کا سود خوروں کیخلاف بڑے پیمانے پر کریک ڈاﺅن کا فیصلہ

لاہور(کرائم رپورٹر )لاہور میں پولیس نے سود خوروں اور ان کے سہولت کاروں کے خلاف بڑے پیمانے پر کریک ڈاﺅن کا فیصلہ کیا ہے ۔رپورٹ کے مطابق دھمکیوں، بلیک میلنگ اور ہراسانی میں ملوث سود خوروں کے خلاف بلاامتیاز مقدمات مزید پڑھیں

چودھری پرویز الہی

سپریم کورٹ، پرویز الہی نے جسمانی ریمانڈ سے متعلق اپیل واپس لے لی، درخواست خارج

اسلام آباد(کورٹ نیوز)سپریم کورٹ نے غیر قانونی بھرتیوں سے متعلق کیس میں سابق وزیراعلی پنجاب پرویز الہی کی جانب سے جسمانی ریمانڈ کے خلاف دائر اپیل واپس لینے کی بنیاد پر خارج کر دی۔ جسٹس ہاشم کاکڑ کی سربراہی میں مزید پڑھیں

عبداللہ طاہر

لاہور، پی ٹی آئی رہنما عبداللہ طاہر قتل کیس کی تفتیش سی سی ڈی کے حوالے

لاہور(کرائم رپورٹر )لاہور میں پی ٹی آئی رہنما عبداللہ طاہر کے قتل کے مقدمے کی تفتیش تبدیل کر کے سی سی ڈی پولیس کے حوالے کر دی گئی ۔ ذرائع کے مطابق قتل میں شوٹرز سامنے آنے پر مقدمہ کی مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

نان و نفقے کا تعین والد کی مالی استطاعت کے مطابق ہوگا، سپریم کورٹ

اسلام آبا(کورٹ نیوز) سپریم کورٹ نے قرار دیا ہے کہ نابالغ بچے کے نان و نفقے کا تعین کرتے وقت بچے کی معقول ضروریات، والد کی مالی استطاعت، آمدنی اور سماجی حیثیت کو مدنظر رکھا جائے گا جبکہ نچلی عدالتوں مزید پڑھیں

انسدادِ دہشت گردی عدالت

کراچی،منشیات 2 اسمگلرز اور ایک ڈیلر کو عمر قید کی سزائیں، لاکھوں روپے جرمانہ

کراچی(کورٹ نیوز )کراچی میں عدالت نے دو منشیات اسمگلرز اور ایک ڈرگ ڈیلر کو عمر قید کی سزائیں سناتے ہوئے لاکھوں روپے کا جرمانہ بھی عائد کردیا۔انسداد منشیات عدالت کے جج کامران عطا سومرو نے 26 کلو سے زائد منشیات مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلا م آباد ہائیکورٹ، ڈائریکٹوریٹ آف کسٹمز کے 2 ایڈیشنل ڈائریکٹرز کو سپرسیڈ کرنے کا فیصلہ کالعدم قرار

اسلام آباد(کورٹ نیوز)اسلام آباد ہائیکورٹ نے کسٹمز کے دو ایڈیشنل ڈائریکٹرز کو سپرسیڈ کرنے کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا اوردونوں افسران کے نام سینٹرل سلیکشن بورڈ کے آئندہ اجلاس میں زیرغور لانے کا حکم دیا گیا ہے۔اسلام آباد ہائیکورٹ مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائیکورٹ، وطن واپس جانیوالے غیر ملکیوں کی روانگی میں رکاوٹیں ختم کرنے کی ہدایت

کراچی(کورٹ نیوز) سندھ ہائی کورٹ نے وطن واپس جانے والے غیر ملکیوں کی روانگی میں رکاوٹیں ختم کرنے کا حکم دے دیا۔پاکستان میں مقیم بنگلادیشی شہریوں کی وطن واپسی میں رکاوٹ کے کیس کی سماعت سندھ ہائی کورٹ آئینی بینچ مزید پڑھیں

عبداللہ طاہر

لاہور، پی ٹی آئی رہنما عبداللہ طاہر کے قتل میں ملوث 6 سہولت کار گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر)لاہور میں غالب مارکیٹ میں فائرنگ سے پی ٹی آئی رہنما عبداللہ طاہر کے قتل کیس میں پولیس نے 6 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔رپورٹ کے مطابق پولیس ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ یہ گرفتاریاں شوٹرز کو سہولت مزید پڑھیں

ملزم گرفتار

پولیس کی کارروائی، گھر میں نقب زنی کرنے والا ریکارڈ یافتہ ملزم گرفتار

لاہور (کرائم رپورٹر) اسلام پورہ پولیس کی کارروائی، گھر میں نقب زنی کرنے والا ریکارڈ یافتہ ملزم گرفتار کر لیا۔چند روز قبل ملزم نے گھر کا تالہ توڑ کر 5لاکھ مالیت کا سامان چوری کیا،ملزم رات گئے گھر کی ریکی مزید پڑھیں

امریکی خاتون

اٹارنی جنرل کے گھر پر غلط ریڈ کیس، پولیس اہلکاروں کے خلاف مزید دفعات شامل کرنے کا فیصلہ

لاہور (کرائم رپورٹر) اٹارنی جنرل کے گھر پر غلط ریڈ پر مقدمے میں مزید دفعات شامل کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ۔ ڈی آئی جی انویسٹی گیشن سید ذیشان رضا نے پریس بریفنگ کے دوران کہا کہ پولیس ملازمین مزید پڑھیں