اسلام آبادہائیکورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ میں عمران اور بشری بی بی کی سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر

اسلام آباد(کورٹ نیوز )بانی پی ٹی آئی اور انکی اہلیہ بشری بی بی کی جانب سے سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کر دی گئی۔ تفصیل کے مطابق بانی اور بشری بی بی کے وکالت ناموں پر مزید پڑھیں

سہیل آفریدی

سہیل آفریدی کے وارنٹ برقرار، پی ٹی آئی کے کئی رہنما اشتہاری قرار

اسلام آباد(کورٹ نیوز )انسداد دہشت گردی عدالت نے وزیراعلی کے پی سہیل آفریدی کے وارنٹ گرفتاری برقرار رکھتے ہوئے پی ٹی آئی کے کئی رہنماﺅ ں کو اشتہاری قرار دے دیا۔ پی ٹی آئی کے 4 اکتوبر احتجاج کے دوران مزید پڑھیں

ثاقب چڈھر

کینسر کی مریضہ سے 27 کروڑ کا فراڈ، ن لیگی ایم پی اے ثاقب چڈھر کے خلاف 3 مقدمات درج

لاہور(کرائم رپورٹر) کینسر کی مریضہ سے 27 کروڑ کے فراڈ پر ن لیگی ایم پی اے ثاقب کے خلاف 3 مقدمات درج کرادئیے گئے، 27 کروڑ روپے مالیت کے 3 چیک ڈس آنر ہوئے تھے۔ تفصیل کے مطابق لاہور میں مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکور ٹ، خاتون کا زیادتی کے بعد قتل کیس میں مجرم کی اپیل مسترد، سزائے موت کا فیصلہ برقرار

لاہور(کورٹ نیوز) لاہور ہائیکورٹ نے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنانے اور بعد ازاں آگ لگا کر قتل کرنے کے مقدمے میں مجرم احمد کی سزائے موت کے خلاف اپیل مسترد کرتے ہوئے ٹرائل کورٹ کا فیصلہ برقرار رکھا۔جسٹس فاروق مزید پڑھیں

سپریم جوڈیشل کونسل

سپریم جوڈیشل کونسل نے ججز کے ضابطہ اخلاق میں اہم ترامیم کی منظوری دے دی

اسلام آباد(کورٹ نیوز )سپریم جوڈیشل کونسل نے ججز کے ضابطہ اخلاق میں اہم ترامیم کی منظوری دے دی۔جاری اعلامیے کے مطابق ضابطہ اخلاق میں وفاقی آئینی عدالت کا نام شامل کر دیا گیا ہے، جس کے بعد یہ ضابطہ وفاقی مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

چیف جسٹس کا سپریم کورٹ میں کفایت شعاری اقدامات ختم کرنے کا حکم

اسلام آباد (کورٹ نیوز) چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی نے سپریم کورٹ میں کفایت شعاری اقدامات ختم کرنے کا حکم دے دیا۔سپریم کورٹ آف پاکستان میں نافذ کفایت شعاری اقدامات ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ چیف مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

کلفٹن کی تاریخی عمارت پر تعمیراتی کام کے خلاف سندھ ہائیکورٹ میں درخواست دائر

کراچی (کورٹ نیوز ) کلفٹن میں واقع ایک تاریخی ورثہ قرار دی گئی عمارت پر جاری تعمیراتی کام کے خلاف اہلِ محلہ سندھ ہائیکورٹ پہنچ گئے ہیں۔سندھ ہائی کورٹ میں دائر درخواست میں عدالت سے استدعا کی گئی ہے کہ مزید پڑھیں

ڈاکٹر عافیہ صدیقی

وفاقی آئینی عدالت میں ڈاکٹر عافیہ صدیقی کا کیس 16جون کو سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد (کورٹ نیوز) وفاقی آئینی عدالت نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کا کیس سماعت کے لیے مقرر کر دیا۔وزیرِ اعظم اور کابینہ پر توہینِ عدالت کی کارروائی کے خلاف اپیل بھی سماعت کے لیے مقرر کر دی گئی ہے۔چیف جسٹس مزید پڑھیں

مصطفی عامر قتل کیس

مصطفی عامر قتل کیس ، مرکزی ملزم ارمغان کا عدالت میں نیا ڈرامہ

کراچی(کورٹ نیوز) مصطفی عامر قتل کیس کے ملزم ارمغان نے عدالت سے ایک انوکھی استدعا کرتے ہوئے وکیل کے بغیر ہی کیس چلانے کی درخواست کر دی۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کی انسدادِ دہشت گردی عدالت میں مصطفی عامر قتل مزید پڑھیں