پشاور پولیس لائنز

پشاور پولیس لائنز دھماکا، پولیس کو اہم شواہد مل گئے

پشاور(نمائندہ خصوصی)پشاور پولیس لائنز کی مسجد میں ہونے والے خودکش دھماکے کی تحقیقات کے دوران مزید پیشرفت، پولیس کو اہم شواہد مل گئے ، سی سی پی او پشاور اعجاز خان کا کہنا تھا کہ خودکش حملہ آور نے مسجد مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ

پرویز الٰہی کے بیٹوں، بہووں کی درخواست، ایف آئی اے سے جواب طلب

لاہور( کورٹ رپورٹر)لاہور ہائی کورٹ میں سابق وزیرِ اعلی پنجاب پرویز الہی کے بیٹوں اور بہووں کی منی لانڈرنگ کے مقدمے کے اخراج کی درخواست پر ایف ائی اے سے جواب طلب کر لیا، عدالتِ عالیہ میں درخواست مونس الہی مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

شیخ رشید کے بھتیجے کی درخواست، اٹارنی و ایڈووکیٹ جنرل کو نوٹس جاری

اسلام آباد( کورٹ رپورٹر)اسلام آباد ہائی کورٹ نے عوامی مسلم لیگ کے گرفتار سربراہ شیخ رشید کے بھتیجے کی جانب سے دائر کی گئی توہینِ عدالت کی درخواست پر پولیس، اٹارنی جنرل اور ایڈووکیٹ جنرل کو نوٹس جاری کر دیے، مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ

پنجاب میں انتخابات کرانے کے حوالے سے کیس کی سماعت

لاہور( کورٹ رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ میں پنجاب میں الیکشن کی تاریخ دینے کیلئے کیس کی سماعت کے دوران فریقین کے دلائل سننے کے بعدالیکشن کمیشن کو ایک ہفتے میں حتمی تاریخ دینے کی مہلت دے دی، عدالت نے الیکشن کمیشن کے مزید پڑھیں

شیخ رشید

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد گرفتار، مقدمہ درج

 اسلام آباد (کرائم رپورٹر)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کو راولپنڈی پولیس نے گرفتار کر کے اسلام آباد کے تھانہ آبپارہ منتقل کردیا۔ پولیس حکام نے دعویٰ کیا کہ شیخ رشید نشے کی حالت میں مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ

پی ٹی آئی کے 43 ارکان قومی اسمبلی کے استعفے منظور کرنے کا اقدام چیلنج

لاہور ( کورٹ رپورٹر ) پاکستان تحریک انصاف نے 43 ارکان قومی اسمبلی کے استعفے منظور کرنے کا اقدام چیلنج کردیا۔ پی ٹی آئی نے 43 ارکان قومی اسمبلی کے استعفے منظور کرنے کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا۔ مزید پڑھیں

آئی جی خیبرپختون خوا

فوٹیج میں خودکش حملہ آور کو ڈھونڈ لیا، آئی جی خیبرپختون خوا

پشاور( کرائم رپورٹر ) آئی جی خیبرپختون خوا معظم جاہ انصاری نے کہا ہے کہ سی سی ٹی وی فوٹیج میں خودکش حملہ آور کو ڈھونڈ لیا، دہشتگرد نیٹ ورک کے قریب پہنچ چکے ہیں۔ آئی جی خیبرپختونخوا معظم جاہ مزید پڑھیں

عمران خان

مبینہ بیٹی کو ظاہر نہ کرنے پر عمران خان کی نااہلی کی درخواست میں اہم پیش رفت

اسلام آ باد ( کورٹ رپورٹر ) مبینہ بیٹی کو ظاہر نہ کرنے پر عمران خان کی نااہلی کی درخواست پر سماعت اب اسلام آباد ہائی کورٹ کا لاررجر بینچ کرے گا۔ چیف جسٹس اسلام آبادہائی کورٹ جسٹس عامر فاروق مزید پڑھیں

شہباز گل کیس

شہباز گل کیس میں اسپیشل پراسیکیوٹر کی تعیناتی کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد( کورٹ رپورٹر ) اداروں میں بغاورت پر اکسانے کے مقدمے میں اسپیشل پراسیکیوٹر کی تعیناتی کے خلاف شہباز گل کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا گیا۔ پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کی جانب سے دائر درخواست کی مزید پڑھیں

فواد چوہدری

رہنما تحریک انصاف فواد چودھری کی ضمانت منظور

اسلام آ باد ( کورٹ رپورٹر )رہنما تحریک انصاف اور سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کی مشروط ضمانت منظور ہو گئی۔ الیکشن کمیشن کے خلاف نفرت پھیلانے سے متعلق کیس میں فواد چوہدری کی جانب سے دائر درخواست ضمانت بعد مزید پڑھیں