دانیہ شاہ

نازیبا ویڈیو کیس،سندھ ہائیکورٹ نے دانیہ شاہ کی گرفتاری کیخلاف درخواست مستردکردی

کراچی ( کورٹ رپورٹر ) سندھ ہائی کورٹ نے مرحوم رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت کی بیوہ دانیہ شاہ کی گرفتاری کے خلاف درخواست مسترد کردی۔ عامر لیاقت حسین کی نازیبا ویڈیوز وائرل کرنے کے کیس میں گرفتاری کے خلاف مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائیکورٹ، کم سے کم تنخواہ 25 ہزار کے احکامات پر عملدرآمد کرانے کا حکم

کراچی( کورٹ رپورٹر ) سندھ ہائیکورٹ نے محکمہ لیبر کو تمام محکموں میں کم سے کم تنخواہ 25 ہزار روپے کے احکامات پر عمل درآمد کرانے اور مختلف محکموں سے رپورٹ منگوا کر جائزہ لینے کا حکم دیتے ہوئے ریمارکس مزید پڑھیں

شیخ رشید کی گرفتاری

شیخ رشید نے ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست دائر کردی

اسلام آباد( کورٹ رپورٹر )عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست دائر کردی، جس میں مقف پیش کیا ہے کہ انہیں سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا گیا ہے، سابق صدر آصف زرداری کے مزید پڑھیں

حلیم عادل شیخ

حلیم عادل شیخ ایم ڈی اے افسران پر فائرنگ کا الزام ثابت نہ ہونے پر بری

کراچی( کورٹ رپورٹر ) کراچی کی انسداد دہشتگردی عدالت میں حلیم عادل شیخ پر ایم ڈی اے افسران پر فائرنگ کا الزام ثابت نہ ہو سکا جس پر انہیں بری کر دیا گیا، پولیس نے مقدمے سے حلیم عادل کا مزید پڑھیں

عمران خان

ممنوعہ فنڈنگ کیس، عمران خان نے بینکنگ کورٹ کا حکم چیلنج کردیا

اسلام آباد( کورٹ رپورٹر )پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے ممنوعہ فنڈنگ کیس میں بینکنگ کورٹ کا حکم چیلنج کر دیا، عمران خان نے ویڈیو لنک کے ذریعے کورٹ حاضری کی اجازت نا دینے مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ

لاہور ہائیکورٹ، تحریک انصاف کے ممبران قومی اسمبلی کے استعفے منظور کرنے کا حکم معطل

لاہور( کورٹ رپورٹر ) لاہور ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے ممبران قومی اسمبلی کے استعفے منظور کرنے کا حکم معطل کردیا۔ جسٹس شاہد کریم نے پاکستان تحریک انصاف کے 43 سابق ممبران قومی اسمبلی کی درخواست پر سماعت کی، مزید پڑھیں

شیخ رشید کی گرفتاری

عدالت نے شیخ رشید کی بعد ازگرفتاری کی ضمانت کی درخواست مسترد کر دی

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر)ضلعی عدالت کے جوڈیشل مجسٹریٹ کے جج عمر شبیر نے شیخ رشید کے خلاف آصف زرداری پر عمران خان کے قتل کی سازش سے متعلق بیان دینے کے معاملے پرشیخ رشید کی بعد ازگرفتاری ضمانت کی درخواست مسترد مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

عمران خان نا اہلی کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ نے لارجر بنچ تشکیل دیدیا

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر)عمران خان نااہلی کیس میں بڑی پیش رفت ہوگئی، اسلام آباد ہائی کورٹ نے لارجر بنچ تشکیل دے دیا،چیف جسٹس عامر فاروق کی سربراہی میں 3رکنی بنچ تشکیل دیا گیا ہے، جسٹس محسن اختر کیانی اور جسٹس ارباب مزید پڑھیں

عمران خان

توشہ خانہ کیس، عمران خان پر فرد جرم عائد نہ ہوسکی

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین و سابق وزیر اعظم عمران خان کے خلاف توشہ خانہ ریفرنس میں فرد جرم کی کارروائی نہ ہوسکی، نجی ٹی وی کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آبادکے جج ظفر اقبال مزید پڑھیں

منی لانڈرنگ ریفرنس

منی لانڈرنگ ریفرنس،نیب نے شہباز شریف کے داماد کی گرفتاری مطلوب نہ ہونےکا بیان دیدیا

لاہور(کورٹ رپورٹر)احتساب عدالت نے وزیراعظم شہباز شریف کے داماد ہارون یوسف کی گرفتاری مطلوب نہ ہونےکابیان دےدیا، لاہور کی احتساب میں وزیراعظم شہباز شریف کے خاندان کے خلاف منی لانڈرنگ ریفرنس پر سماعت ہوئی جس دوران نیب حکام نے بیان مزید پڑھیں