لاہور ہائی کورٹ

جج لاہور ہائیکورٹ کی عورت مارچ کی اجازت نہ دینے کیخلاف درخواست سننے سے معذرت

لاہور (کورٹ رپورٹر ) لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس مزمل اختر شبیر نے عورت مارچ کی اجازت نہ دینے کیخلاف درخواست کی سماعت سے معذرت کر لی۔ ڈپٹی کمشنر لاہور مس رافعہ حیدر کی جانب سے عورت مارچ ریلی کیلئے مزید پڑھیں

مریم نواز

مریم نواز کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کیلئے ایک اور درخواست دائر

لاہور( کورٹ رپورٹر ) مسلم لیگ(ن)کی رہنما مریم نواز کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کے لیے ایک اور درخواست دائرکردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ(ن)کی چیف آرگنائزر مریم نواز کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کےلئے درخواست لاہور مزید پڑھیں

سندھ ہائی کورٹ

سندھ پبلک سروس کمیشن کے امتحانات میں گڑ بڑ پر دوبارہ امتحان لینے کا حکم

کراچی ( کورٹ رپورٹر ) سندھ ہائی کورٹ نے سندھ پبلک سروس کمیشن (ایس پی ایس سی)کے 2020 کے امتحانات میں گڑ بڑ پر امیدواروں سے 2 ماہ میں دوبارہ امتحان لینے کا حکم دے دیا۔ عدالت عالیہ نے سندھ مزید پڑھیں

وزیراعظم

وزیراعظم کیخلاف آشیانہ ریفرنس میں نیب کے گواہ کا بیان قلمبند

لاہور( کورٹ رپورٹر) احتساب عدالت میں آشیانہ ریفرنس میں وزیراعظم کیخلاف نیب کے گواہ کا بیان قلمبند کرلیا۔ احتساب عدالت لاہور میں وزیراعظم شہباز شریف اور دیگر کیخلاف آشیانہ اقبال ریفرنس کی سماعت ہوئی۔ نیب کے گواہ سابق ایم پی مزید پڑھیں

سلیمان شہباز

منی لانڈرنگ کیس،سلیمان شہباز کیخلاف سماعت 11 مارچ تک ملتوی

لاہور ( کورٹ رپورٹر ) لاہور کی سپیشل کورٹ سینٹرل نے وزیرِاعظم شہباز شریف کے صاحبزادے سلیمان شہباز کے خلاف منی لانڈرنگ کیس کی سماعت 11 مارچ تک ملتوی کر دی۔ سپیشل کورٹ سینٹرل لاہور میں منی لانڈرنگ کیس کی مزید پڑھیں

عمران خان

عمران خان کی اسلام آباد ہائیکورٹ میں 9مارچ کو پیشی کیلئے ایس او پیز جاری

اسلام آباد( کورٹ رپورٹر)چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی 9 مارچ کو پیشی کے لیے رجسٹرار آفس اسلام آباد ہائیکورٹ نے سیکیورٹی اور دیگر ایس اوپیز کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا، نوٹیفیکیشن کے مطابق چیف جسٹس اسلام آباد کے کمرہ مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

اوورسیز پاکستانیوں کے ووٹ کے حق کا کیس، عمران خان سے جواب طلب کر لیا

اسلام آباد ( کورٹ رپورٹر )سپریم کورٹ آف پاکستان نے اوورسیز پاکستانیوں کے ووٹ کے حق کے کیس میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان اور سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید سے جواب طلب کر تے ہوئے کہا ہے کہ مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ

عدالت نے نگراں وزیر اعلی پنجاب کو ترقیاتی منصوبوں کے افتتاح سے روک دیا

لاہور( کورٹ رپورٹر )لاہور ہائی کورٹ نے نگراں وزیر اعلی پنجاب محسن نقوی کو ترقیاتی منصوبوں کے افتتاح سے روکنے کی ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ نگراں وزیر اعلی کو ترقیاتی منصوبوں کے افتتاح کا اختیار نہیں ہے، مزید پڑھیں

شیریں مزاری

بزدار اور شیریں مزاری کےخلاف بند کی جانیوالی انکوائریز دوبارہ شروع

لاہور(کرائم رپورٹر )پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عثمان بزدار اور شیریں مزاری کےخلاف ایک بار پھر انکوائریز کا آغاز کردیا گیا، ذرائع کے مطابق عثمان بزدارپرترقیاتی کاموں کے ٹھیکوں اور ٹرانسفرپوسٹنگ میں افسران سے بھاری رشوت لینےکا الزام ہے، دوسری مزید پڑھیں