سونا

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونامزید 1000 روپے مہنگا

کراچی (کامرس ڈیسک)ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونا مزید مہنگا ہو گیا ۔آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق ملکی صرافہ مارکیٹوں میں1000 روپے کے اضافے سے ایک تولہ سونے کی قیمت2لاکھ5ہزار600روپے ہو گئی . اسی طرح مزید پڑھیں

روپے

انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر سستا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا ہو گیا

کراچی (کامرس ڈیسک)انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر سستا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا ہو گیا ۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق منگل کو انٹر بینک میں3پیسے کی کمی سے ڈالر کی قدر283.55روپے مزید پڑھیں

ترسیلات زر

8 ماہ کے دوران امریکا سے پاکستان کو اضافی ترسیلات زر موصول

کراچی(کامرس ڈیسک)امریکا میں کام کرنے والے پاکستانیوں کی ترسیلات زرمیں جاری مالی سال کے پہلے 8 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 3 فیصد کی نمو ریکارڈکی گئی ہے۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمارکے مطابق جولائی سے لیکرفروری مزید پڑھیں

سونا

عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت28ڈالرکمی

کراچی(کامرس ڈیسک) عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت28ڈالرکمی سے1950ڈالرز فی اونس کی سطح پر ریکارڈ کی گئی۔ عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں کمی کے باعث مقامی سطح پربھی سونے کی قیمت1100روپے کمی سے2لاکھ4ہزار600اوردس گرام سونے کی مزید پڑھیں

پھلوں

رمضان المبارک،پھل اور سبزیوں کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافہ، لوگ خریدنے سے قاصر

کراچی (کامرس ڈیسک)رمضان المبارک کی آمد کے ساتھ ہی پھلوں اور سبزیوں کی قیمتیں آسمان پر جا پہنچیں، قیمتیں اس قدر بڑھ گئی ہیں کہ عام سبزی اور پھل بھی غریب کی پہنچ سے دور ہوگئے۔ اس وقت ملک بھر مزید پڑھیں

اشرف بھٹی

آئی ایم ایف نے قرض دینے سے کئی ماہ پہلے ہی پاکستانی معیشت کے گرد شکنجہ کس دیا ‘ اشرف بھٹی

لاہور(کامرس ڈیسک )آل پاکستان انجمن تاجران کے صدر اشرف بھٹی نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف نے قرض دینے سے کئی ماہ پہلے ہی نہ صرف پاکستانی معیشت کے گرد شکنجہ کس دیا. بلکہ غریب پر بھی بوجھ لادھ مزید پڑھیں

ٹریکٹروں

ملک میں ٹریکٹروں کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 8 ماہ میں سالانہ بنیادو ں پر 49 فیصد کی کمی

کراچی (کامرس ڈیسک)ملک میں ٹریکٹروں کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 8 ماہ میں سالانہ بنیادو ں پر 49 فیصد کی کمی ریکارڈکی گئی ہے۔ آل پاکستان آٹومینوفیکچررز ایسوسی ایشن کے اعدادوشمار کے مطابق جولائی سے فروری تک مزید پڑھیں

ترسیلات زر

رواں مالی سال کے پہلے 8 ماہ میں یو اے ای سے ترسیلات زر میں 15فیصدکی کمی

کراچی (کامرس ڈیسک)رواں مالی سال کے پہلے 8 ماہ میں متحدہ عرب امارات (یو اے ای) سے ترسیلات زر میں سالانہ بنیادوں پر 15 فیصد کی کمی دیکھی گئی ۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مزید پڑھیں