لاہور(کامرس ڈیسک)یوٹیلیٹی اسٹورز پر کھجور اوربیسن کی قیمت میں کمی کر دی گئی ۔ ترجمان نے بتایا کہ بیسن 15 روپے فی کلو کمی کے ساتھ 225روپے میں دستیاب ہوگا۔ کھجور کا500 گرام کا پیکٹ 10 روپے کمی کے ساتھ مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 1885 خبریں موجود ہیں
فیصل آباد (کامرس ڈیسک)قومی ائیر لائن پی آئی اے نے عید الفطر پر مسافروں کے لیے کرایوں میں کمی کا اعلان کردیا۔ ترجمان پی آئی اے کے مطابق قومی ایئرلائن کی جانب سے عید کے موقع پر کرایوں میں 10 مزید پڑھیں
فیصل آباد (کامرس ڈیسک)واٹر اینڈ پاور ڈویلپمنٹ اتھارٹی (واپڈا) میں 2018 سے 2021 تک کنٹریکٹ اور ریگولر بنیادوں پر 2233 افراد بھرتی کیے جا چکے ہیں۔ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق مذکورہ مدت کے دوران 1690 ملازمین کو ریگولر مزید پڑھیں
فیصل آباد (کامرس ڈیسک)اسٹیٹ بینک اسلامی جمہوریہ پاکستان کی1973کے آئین کی گولڈن جوبلی کے موقع پر50روپے کا یادگاری سکہ جاری کرے گا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق10اپریل 1973کو منظور کئے گئے آئین کی گولڈن جوبلی کے موقع پر پچاس مزید پڑھیں
اسلام آباد(کامرس ڈیسک)ملکی زرمبادلہ کے ذخائر اپریل کے پہلے ہفتے میں19کروڑ 53لاکھ ڈالر کم ہوئے ہیں۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق7 اپریل تک ملکی زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر ساڑھے 19کروڑ ڈالر کمی کے بعد9ارب57کروڑ ڈالر رہے۔ اسٹیٹ بینک کے ذخائر مزید پڑھیں
لاہور (کامرس ڈیسک)صوبائی وزیر صنعت و تجارت و توانائی ایس ایم تنویر سے ایوان صنعت و تجارت سیالکوٹ کے وفد نے ان کے آفس میں ملاقات کی۔ وفد کی قیادت ایوان صنعت و تجارت سیالکوٹ کے صدر عبدالغفورکررہے تھے۔وفد نے مزید پڑھیں
کراچی (کامرس ڈیسک ) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے عیدالفطر پر نئے نوٹ جاری نہ کرنے کا اعلان کر دیا۔ ایک بیان میں اسٹیٹ بینک نے کہا ہے کہ عید پر نئے نوٹ جاری نہیں ہوں گے۔مرکزی بینک کے مطابق مزید پڑھیں
لاہور(کامرس ڈیسک) 750روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 17اپریل کو ہو گی۔ اس قرعہ اندازی کا پہلا انعام15لاکھ روپے کا ایک، دوسرے انعام میں 5لاکھ روپے کے تین جبکہ تیسرے انعام میں 9300روپے کے 1696 کامیاب خوش نصیبوں مزید پڑھیں
مکوآنہ (کامرس ڈیسک)ملک میں کاروں کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر46 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے تاہم فروری کے مقابلہ میں مارچ میں کاروں کی فروخت میں عمومی اضافہ کارحجان مزید پڑھیں
مکوآنہ (کامرس ڈیسک)بینکوں کے ڈیپازٹس، مختصرمدت کے قرضوں اورسرمایہ کاری میں مارچ کے دوران اضافہ ریکارڈکیاگیاہے۔ سٹیٹ بینک کی جانب سے اس حوالہ سے جاری کردہ اعدادوشمارکے مطابق مارچ 2023 میں بینکوں کے مختصرمدت کے قرضوں کاحجم 11836 ارب روپے مزید پڑھیں