برائلر گوشت کی قیمت میں7روپے کمی کاروبار مئی 22, 2023مئی 22, 2023 0 تبصرے 6 مناظر لاہور( کامرس ڈیسک) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 11روپے کمی سے591روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 7روپے کمی سے394روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت15روپے کمی سے275روپے فی درجن کی سطح پر آ گئی۔ Share this: Share on X (Opens in new window) X Share on Facebook (Opens in new window) Facebook Share on WhatsApp (Opens in new window) WhatsApp Related فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ