تہران (انٹرنیشنل نیوز) ایران کے پاسداران انقلاب کے شعبہ تعلقاتِ عامہ نے کہا ہے کہ اللہ تعالی کی مدد سے جارح کو سزا دی جائے گی۔ایران کی نیم سرکاری خبر ایجنسی فارس کے مطابقیہ بیان امریکاکی جانب سے گزشتہ شب ایران پر کیے گئے حملوں کے بعد سامنے آیا ہے۔
رپورٹس کے مطابق ان حملوں کے دوران قشم، کیش، بندر عباس، آبادان اور بوشہر میں دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں۔