أوسلو میں مقامی صحافیوں کو بریفنگ کے دوران گروپ فوٹو

غزالی ایجوکیشن فورم پاکستان کے پسماندہ دیہی علاقوں میں علم کے فروغ کے لیے بھرپور کردار ادا کررہا ہے, طیب میاں

ناروے( زنیر چوہدری)غزالی ایجوکیشن فورم یورپ  کے مختلف ممالک سمیت ناروے میں بھی  فیملی پروگرامز کا انعقاد کروائے گی۔ پاکستان سے خصوصی طور پر نامور اداکار و موٹی ویشنل سپیکر افتخار ٹھاکرخصوصی طور پر شرکت کریں گے۔ تنطیم کے جنرل مزید پڑھیں

ناروے کے دارلحکومت اوسلو میں نارویجین پاکستانی خواتین کی تنظیم کے زیر اہتمام قائد ڈے اور کرسمس کے تقریبات کا اہتمام

اوسلو میں نارویجین پاکستانی خواتین کی تنظیم کے زیر اہتمام قائد ڈے اور کرسمس کے تقریبات کا اہتمام

ناروے( زنیر چوہدری)  ریسورس سنٹر فار نارویجین پاکستانی وویمن کے زیر اہتمام قائد اعظم محمد علی جناح کے یوم پیدائش کی تقریب اوسلومیں فروست دایمکمانس لائیبریری میں منعقد ہوئی۔ تقریب کا باقاعدہ آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا اور پھر مزید پڑھیں

چین

نسل پرستی کے نشانہ بننے والوں کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہیں، انس سرور

لاہور (نمائندہ خصوصی) سکاٹش لیبر پارٹی کے سربراہ انس سرور نے نسل پرستی کے خلاف مظاہرے میں شرکت کی، نسل پرستی کے خلاف مظاہرہ گلاسگو میں سکاٹش ٹریڈ یونین کے تحت کیا گیا، مظاہرہ پولیس حراست میں ہلاک ہونے والے مزید پڑھیں

اسرائیلی وزیراعظم

نیتن یاہو کی ایک بار پھرحماس کے لیڈر السنوار کو قتل کرنے کی دھمکی

مقبوضہ غزہ(نمائندہ خصوصی)غزہ کی پٹی میں جاری اسرائیلی لڑائی میں اسرائیلی لیڈروں کی طرف سے تین نام بہت زیادہ لیے جا رہے ہیں۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق پہلا نام اسلامی تحریک مزاحمت (حماس)کا ہے۔ دوسرا حماس کے غزہ کی مزید پڑھیں

ایلون مسک

حماس کامیاب ،اسرائیل کو رد عمل میں ہر ممکن نرمی برتنا چاہیے، ایلون مسک

نیویارک(نمائندہ خصوصی)ٹوئٹر اور اسپیس ایکس کے مالک ایلون مسک نے کہاہے کہ مشرق وسطی سے متعلق ہر چیز کے بارے میں کوئی آسان جواب نہیں ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک انٹرویومیںانہوں نے مزید کہا میری قطعی رائے میں مزید پڑھیں

اسماعیل ہنیہ

سربراہ حماس اسماعیل ہنیہ کی پوتی اسرائیلی حملے میں شہید

تل ابیب (نمائندہ خصوصی)مقبوضہ فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کی پوتی ری ہمام اسماعیل ہنیہ اسرائیلی بم باری میں شہید ہو گئیں۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق اسماعیل ہنیہ کی پوتی گھر پر ہوئے اسرائیلی حملے میں مزید پڑھیں

بائیڈن

غزہ جنگ آپ کو ہمارے ووٹوں سے محروم کر دے گی، مظاہرین کی بائیڈن کو دھمکی

مقبوضہ بیت المقدس(نمائندہ خصوصی)غزہ کی پٹی پر جاری جنگ کے درمیان صدر جو بائیڈن امریکی ملازمتوں کے معاملہ کے متعلق بات کرنے کے لیے شکا گو پہنچے۔ اس دورے کا غزہ میں سات اکتوبر سے جاری جنگ سے کوئی تعلق مزید پڑھیں

سعودی وزیر خارجہ

سعودی وزیر خارجہ سے برطانوی ہم منصب کی ملاقات

ریاض (نمائندہ خصوصی)سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان سے برطانوی وزیر خارجہ جیمز کلیورلی نے ملاقات کی ہے۔عرب نیوز کے مطابق سعودی دارالحکومت ریاض میں ہونے والی ملاقات میں دونوں وزرا نے سعودی عرب اور برطانیہ کے درمیان تعلقات مزید پڑھیں

دبئی

دبئی، پولیس کا ہیکرز گینگ کو ختم کرنے کا اعلان، 43 افراد گرفتار

دبئی(نمائندہ خصوصی)دبئی پولیس نے اعلان کیا ہے کہ آپریشن کے دوران 43 افراد کی گرفتاری کے بعد ہیکرز گینگ کو ختم کر دیا۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق دبئی پولیس نے ہیکرز اور آن لائن فراڈ کرنے والوں کے مزید پڑھیں

امریکا

اسرائیل کو جنگ بندی پرمجبور نہیں کر سکتے،امریکا

واشگنٹن(نمائندہ خصوصی)امریکی حکام نے کہا ہے کہ اگر حماس کے قیدیوں کی رہائی کا معاہدہ ہوتا ہے تو اسرائیل جنگ بندی کو بڑھانے کے لیے تیار ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی حکام نے نام ظاہر نہ کرنے کی مزید پڑھیں