جنگ بندی

غزہ میں جنگ بندی کی کوششیں جاری، اہم نکات پر خاطر خواہ پیشرفت

دوحہ (انٹرنیشنل ڈیسک)غزہ میں جنگ بندی اور یرغمالیوں کی رہائی پر قطر، مصر اور امریکا کی ثالثی میں معاہدے کی کوششیں مہینوں سے جاری ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق دوحہ میں جاری بات چیت میں اہم نکات مزید پڑھیں

جج نواف سلام

عالمی عدالت انصاف کے جج نواف سلام لبنان کے نئے وزیر اعظم نامزد

بیروت (انٹرنیشنل نیوز)عالمی عدالت انصاف کے جج نواف سلام لبنان کے نئے وزیر اعظم نامزد ہوگئے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق لبنانی صدر جوزف عون نے عالمی عدالت انصاف(آئی سی جے)کے جج نواف سلام کو نئی حکومت بنانے کے لیے مزید پڑھیں

لاس اینجلس آگ

لاس اینجلس آگ، دنیا کی سب سے بڑی لاٹری جیتنے والے شخص کا محل بھی جل کر راکھ بن گیا

لاس اینجلس (انٹرنیشنل ڈیسک)امریکی شہر لاس اینجلس میں لگی تاریخ کی بدترین آگ نے دنیا کی سب سے بڑی لاٹری کا انعام جیتنے والے شخص کا محل بھی راکھ میں تبدیل کر دیا۔ امریکی شہر لاس اینجلس میں منگل سے مزید پڑھیں

وزیراعلی اتیشی مارلینا

دہلی کی وزیراعلی اگلا الیکشن لڑنے کیلئے عوام سے چندہ جمع کرنے لگیں

نئی دہلی (انٹرنیشنل نیوز)بھارتی ریاست دہلی کی وزیراعلی اتیشی مارلینا نے اگلا الیکشن لڑنے کے لیے فنڈنگ شروع کردی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق دہلی کی خاتون وزیراعلی اتیشی مارلینا نے فروری میں ہونے والے ریاستی انتخابات لڑنے اور اس میں مزید پڑھیں

سعودی عرب

شام کو فوری طور پر ترقی کی جانب گامزن کیا جائے،سعودی عرب

ریاض(انٹرنیشنل نیوز)سعودی عرب نے مطالبہ کیا ہے کہ شام کو فوری طور پر ترقی کی جانب گامزن کیا جائے۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے شام پر عائد پابندیاں اٹھانے کی طرف مزید پڑھیں

لاس اینجلس

لاس اینجلس کی آگ 6 روز بعد بھی بے قابو، ہلاکتوں کی تعداد 24 ہوگئی

لاس اینجلس (انٹرنیشنل نیوز)امریکی ریاست کیلی فورنیا کے شہر لاس اینجلس میں لگی آگ پر 6 روز بعد بھی قابو نہ پایا جا سکا۔ امریکی میڈیا کے مطابق لاس اینجلس کے جنگلات سے شروع ہو کر وسیع رقبے کو اپنی مزید پڑھیں

کشمیریوں

مودی کا دورہ، قابض بھارتی فورسز نے کشمیریوں کی زندگی مزید تنگ کردی

سرینگر(انٹرنیشنل ڈیسک)بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے دورے کے لیے قابض بھارتی فورسز نے کشمیریوں کی زندگی مزید تنگ کردی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی فوج نے مودی کے دورے سے قبل مقبوضہ کشمیر میں اضافی چوکیاں قائم کردیں۔ مواصلاتی نگرانی مزید پڑھیں

امریکی پادری

امریکی پادری کی امریکا میں بھیانک تباہی کی پیشگوئی

واشنگٹن (انٹرنیشنل رپورٹر)سال 2025 کی شروعات سے ہی امریکا خوفناک آتشزدگی اور برفانی طوفان جیسی قدرتی آفات سے دو چار ہے۔ وہیں اب آگے آنے والے دنوں میں امریکا کی مشکل میں مزید اضافہ ہوسکتا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ مزید پڑھیں

موساد چیف

نیتن یاہو نے جنگ بندی مذاکرات کے لیے موساد چیف کو قطر بھیج دیا

دوحہ(انٹرنیشنل رپورٹر) غزہ میں جنگ بندی کے لیے امریکا، مصر اور قطر کی ثالثی کی کوششیں جاری ہیں، اسرائیل کے وزیر اعظم نیتن یاہو نے جنگ بندی مذاکرات کے لیے موساد چیف کو قطر بھیج دیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا مزید پڑھیں

صدر جوبائیڈن

صدر جوبائیڈن بدھ کو قوم سے الوداعی خطاب کریں گے

واشنگٹن (انٹرنیشنل رپورٹر)وائٹ ہائوس سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ امریکی صدر جو بائیڈن اگلے ہفتے اوول آفس سے قوم سے الوداعی خطاب کریں گے۔ جوبائیڈن نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی حلف برداری سے چند روز قبل مزید پڑھیں