اقوام متحدہ

شام میں خوراک کی کمی ریکارڈ شرح پر پہنچ چکی،اقوام متحدہ

نیویارک(انٹرنیشنل نیوز)اقوام متحدہ کے ورلڈ فوڈ پروگرام نے خبردار کیا ہے کہ شام میں خوراک کی کمی ریکارڈ شرح پر ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ڈبلیو ایف پی نے اپنے بیان میں کہا کہ شام میں مزید پڑھیں

توانائی

سعودی عرب صاف توانائی کے شعبے میں266ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گا،وزیرتوانائی

ریاض(انٹرنیشنل نیوز)سعودی وزیرتوانائی شہزادہ عبدالعزیز بن سلمان نے کہا ہے کہ سعودی عرب صاف توانائی پیدا کرنے، ٹرانسپورٹ لائنوں اور تقسیم کے مزید نیٹ ورکس کو شامل کرنے کے لیے 10 کھرب ریال کی سرمایہ کاری کرے گا۔غیرملکی خبررساں ادارے مزید پڑھیں

غیرقانونی تارکین وطن

پاکستان سمیت تمام ممالک کو غیرقانونی تارکین وطن واپس بلانے کی دھمکی

برسلز(نیوزڈیسک) یورپی یونین نے پاکستان سمیت مختلف ممالک کے غیر قانونی تارکین وطن کو واپس نہ بلانے پر ویزا پابندیاں لگانے کی دھمکی دے دی۔ میڈیارپورٹس کے مطابق یورپی کمیشن کی سربراہ ارسلا وان ڈیرلیین کی جانب سے یورپی یونین مزید پڑھیں

امریکی وزیر خارجہ

ایران کو جوہری ہتھیارحاصل کرنے سے روکنے کے لیے تمام آپشنزموجودہیں،امریکا

تہران(نیوزڈیسک )امریکی وزیر خارجہ انتھونی بلینکن نے کہا ہے کہ ایران نے جوہری معاہدے پرواپسی کی موجودہ تجویزکومسترد کردیا ہے لیکن واشنگٹن اب بھی سمجھتا ہے کہ ایران کی جوہری فائل سے نمٹنے کا سب سے موثرطریق سفارت کاری ہے۔ مزید پڑھیں

امریکا

امریکا کو دیوالیہ ہونے سے بچانے کیلئے اپوزیشن صدر بائیڈن کے ساتھ بیٹھنے پر تیار

واشنگٹن(نیوزڈیسک)امریکا کو دیوالیہ ہونے سے بچانے کے لیے اپوزیشن ری پبلکن پارٹی بھی صدر بائیڈن کے ساتھ سرجوڑ کر بیٹھنے پر تیار ہوگئی، ایوان کے اسپیکر کیون مک کارتھی نے صدر بائیڈن سے بدھ کو ملاقات پر آمادگی ظاہر کردی۔ مزید پڑھیں

خالصتان کی آزادی

میلبورن،55ہزار سکھوں نے خالصتان کی آزادی کے حق میں ووٹ دیدیا

میلبورن(نیوزڈیسک)سکھ فار جسٹس کے زیر اہتمام خالصتان کی آزادی کیلیے ریفرنڈم ختم ہوگیا۔ میڈیارپورٹس کے مطابق خالصتان کی آزادی کیلیے ریفرنڈم میں بین الاقوامی اداروں کے مبصرین موجود رہے۔ سکھ فار جسٹس کے مطابق 55 ہزار سے زائد سکھوں نے مزید پڑھیں

سری لنکن صدر

سری لنکن صدر نے 8 فروری تک پارلیمنٹ کو معطل کر دیا

کولمبو (نیوز ڈٰیسک)سری لنکن صدر رانیل وکرم سنگھے نے 8 فروری تک پارلیمنٹ کو معطل کر دیا، اقلیتی تامل برادری کو اقتدار میں شراکت دار بنانے کی پالیسی تیار کرلی گئی۔ صدر وکرما سنگھے متعدد معاملات پر طویل مدتی پالیسیز مزید پڑھیں

خالصتان ریفرنڈم

خالصتان ریفرنڈم،میلبرن میں بھارتی کمیونٹی اور سکھوں کے درمیان تصادم کا خدشہ

میلبرن(نیوز ڈٰیسک)آسٹریلیا کے شہر میلبرن میں بھارتی کمیونٹی اور سکھوں کے درمیان تصادم کا خدشہ بڑھ گیا۔ میلبرن میں خالصتان کے حق میں 29 جنوری بروز اتوار کو ریفرنڈم کروایا جا رہا ہے جس کا اہتمام سکھ فار جسٹس نامی مزید پڑھیں

ترکیہ

ڈنمارک میں مقدس کتاب قرآن مجید کی بے حرمتی کے خلاف ترکیہ کاسخت رد عمل

انقرہ (نیوز ڈٰیسک )ترکیہ نے ڈنمارک میں ترکیہ سفارتخانے اور ایک مسجد کے سامنے پولیس کے تحفظ میں قرآن مجید کو شہید کرنے کی اجازت دئیے جانے پر لعنت و ملامت بھیجی ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق دفترِ خارجہ نے اپنے مزید پڑھیں

امریکا

امریکا، پولیس کا سیاہ فام شہری پر بہیمانہ تشدد، شہریوں کا شدید احتجاج

نیویارک(نیوز ڈٰیسک)امریکا میں 5 سیاہ فام پولیس اہلکاروں کی جانب سے سیاہ فام شہری پر بہیمانہ تشدد کرنے کے واقعے کے بعد امریکی پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کی فوٹیج جلد جاری کریں گے، بعدازاں، ریاست میمفس میں شدید مزید پڑھیں