لڑاکا طیارے

بھارت، 2 لڑاکا طیارے گر کر تباہ،پائلٹ محفوظ رہے

نئی دہلی( نیوز ڈیسک )بھارت کی ریاست مدھیا پردیش میں 2 لڑاکا طیارے گر کر تباہ ہوگئے جس میں موجود پائلٹس محفوظ رہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق دونوں طیاروں کے فضا میں تصادم کی تصدیق کے لیے انکوائری شروع کردی گئی مزید پڑھیں

فلسطین

فلسطین کی تازہ کشیدہ صورت حال پر سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس طلب

نیویارک( نیوز ڈیسک )مقبوضہ بیت المقدس میں ایک فدائی حملے میں کئی اسرائیلیوں کی ہلاکت اور قبل ازیں جنین کیمپ میں اسرائیلی فوج کی وحشیانہ کارروائی میں دس فلسطینی شہریوں کی شہادت کے واقعے کے بعد سلامتی کونسل کا ہنگامی مزید پڑھیں

گوٹریس

سوشل میڈیا پلیٹ فارم نفرت پھیلانے کا ذریعہ بن رہے ہیں، گوٹریس

نیویارک ( نیوز ڈیسک )اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل نے دنیا کی حکومتوں کو خبردار کیا ہے کہ سوشل میڈیا پلیٹ فارمز نفرت کے پھیلا ئوکا ذریعہ بن رہے ہیں۔ اس نفرت کو روکنے کا اہتمام کیا جائے۔غیرملکی خبررساں ادارے مزید پڑھیں

جوہری توانائی تنظیم

چین کا بین الاقوامی جوہری توانائی تنظیم کے قواعد پر کاربند رہنے پر زور

بیجنگ ( نیوز ڈیسک)بین الاقوامی جوہری توانائی تنظیم یعنی آئی اے ای اے کا خصوصی بجٹ اجلاس آسٹریا کے دارلحکومت ویانا میں منعقد ہوا۔اجلاس میں اتفاق رائے سے تنظیم کی کونسل کی جانب سے پیش کردہ بجٹ ترمیمی بل 2023 مزید پڑھیں

شٹل سروس

جدہ ،عازمین کیلئے فری شٹل سروس شروع کرنے کا اعلان

ریاض(انٹرنیشنل نیوز)حج اور عمرے کیلئے آنیوالے عازمین کو جدہ کے شاہ عبدالعزیز ائیر پورٹ سے مسجد الحرام تک آزمائشی فری شٹل سروس کا اعلان کر دیا گیا۔عرب میڈیا کے مطابق کچھ روز قبل ائیر پورٹ انتظامیہ کی طرف سے حاجیوں مزید پڑھیں

جوبائیڈن

روس سے مقابلے کیلئے امریکا اور جرمنی کا یوکرین کو ٹینکس دینے کا اعلان

برلن/واشنگٹن(انٹرنیشنل نیوز)روس یوکرین جنگ 337ویں روز میں داخل ہوگئی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکا اور جرمنی کی جانب سے ٹینکس بھیجنے کے اعلان کے جواب میں روس نے یوکرین پر بمباری تیز کردی۔روسی افواج نے اوڈیسہ میں انرجی اسٹرکچر کو مزید پڑھیں

ذبیح اللہ مجاہد

بیرونی امداد پر انحصار ہے نہ معاشی مشکلات زوال کا سبب بنیں گی، افغان حکومت

کابل(انٹرنیشنل نیوز)افغان حکومت کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے کہاہے کہ بیرونی امداد پر انحصار ہے اور نہ معاشی مشکلات زوال کا سبب بنیں گی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق افغانستان کی حکومت کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد کی جانب سے مزید پڑھیں

مائیک پومپیو

امریکا نے ایران کے جوہری راز چرانے میں موساد کی مدد کی تھی،پومپیو

واشنگٹن (انٹرنیشنل نیوز)سابق امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے اپنی نئی کتاب نیور گیو این انچ میں کئی حیران کن دعوے کیے ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق پومپیو نے اپنی کتاب میں لکھا کہ سی آئی اے نے فروری 2018 مزید پڑھیں

مائیک پومپیو

پاکستان، بھارت 2019 میں جوہری جنگ کے قریب تھے، مائیک پومپیو

واشنگٹن (انٹرنیشنل نیوز)سابق امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے اپنی نئی کتاب میں انکشاف کیا ہے کہ دنیا نہیں جانتی کہ پاکستان اور بھارت 2019 میں جوہری جنگ کے قریب آگئے تھے،امریکی مداخلت نے پاک بھارت کشیدگی ختم کی۔میڈیارپورٹس کے مزید پڑھیں