• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
جمعرات, 23 اپریل, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل
امریکا

امریکا، پولیس کا سیاہ فام شہری پر بہیمانہ تشدد، شہریوں کا شدید احتجاج

News Editor by News Editor
جنوری 29, 2023
in انٹرنیشنل
0 0
0

نیویارک(نیوز ڈٰیسک)امریکا میں 5 سیاہ فام پولیس اہلکاروں کی جانب سے سیاہ فام شہری پر بہیمانہ تشدد کرنے کے واقعے کے بعد امریکی پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کی فوٹیج جلد جاری کریں گے،

بعدازاں، ریاست میمفس میں شدید احتجاج کے بعد بدامنی پھیل گئی۔غیرملکی خبررساں اداے کے مطابق29 سالہ ٹائر نکولس پر تشدد کے خلاف 5 پولیس اہلکاروں پر قتل، اقدام قتل، اغوا، حملہ کرنے کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے، جس کے بعد امریکی ریاست ٹینیسی کی عدالت نے پانچوں پولیس اہلکاروں پر فرد جرم عائد کردی۔یہ واقعہ 10 جنوری کو پیش آیا تھا جب ٹائر نکلولس کو گاڑی چلانے کے دوران پولیس نے روکنے کی کوشش کرتے ہوئے اسے بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنایا جس کے بعد ٹائر نکلولس کو طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں 3 دن زیر علاج رہنے کے بعد وہ دم توڑ گئے تھے۔

ٹائر نکلولس کی والدہ نے کہا کہ پولیس نے میرے بیٹے پر بہیمانہ تشدد کیا، اس کے چہرے پر زخم کے نشانات تھے، اس کا سر تربوز کی طرح سوجا ہوا تھا جبکہ گردن پر بھی زخم کے نشانات تھے۔انہوں نے بتایا کہ ویڈیو سے معلوم ہوتا ہے کہ پولیس کی جانب سے یہ اقدام سوچ سمجھ کر کیا گیا اور کسی نے بھی مداخلت کرنے اور روکنے کی کوشش نہیں کی، اسی لیے مقدمات میں دفعات انتہائی سنگین ہیں۔

میمفس فائر ڈیپارٹمنٹ نے کہا کہ انہیں واقعے کی فوٹیج موصول ہوئی ہے، ویڈیو کا جائزہ لینے کے بعد اگلے ہفتے کے اوائل میں واقعے کی تحقیقات مکمل ہوجائیں گی۔انہوں نے بتایا کہ ٹائر نکولس کو گاڑی چلانے پرپولیس نے روکنے کی کوشش کی لیکن وہ موقع سے بھاگ نکلا، تاہم اہلکاروں نے اس کا پیچھا کیا اور پھر سڑک پر ہی اس کو بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنایا۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: امریکابہیمانہ تشددسیاہ فام پولیس اہلکاروںسیاہ فام شہری
Previous Post

نگران وزیر اعلی محسن نقوی کی زیر صدارت اجلاس،کابینہ کا تنخواہ،سرکاری گھر نہ لینے کااعلان

Next Post

ڈنمارک میں مقدس کتاب قرآن مجید کی بے حرمتی کے خلاف ترکیہ کاسخت رد عمل

News Editor

News Editor

Next Post
ترکیہ

ڈنمارک میں مقدس کتاب قرآن مجید کی بے حرمتی کے خلاف ترکیہ کاسخت رد عمل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

اکشے کمار

اکشے کمار ہارر کامیڈی فلم بھوت بنگلہ سے شائقین کو متاثر کرنے میں ناکام

اپریل 21, 2026
اداکارہ میرا

شان شاہد شاہ رخ خان سے بڑے اداکار ہیں‘ میرا

اپریل 21, 2026
ریما خان

بھارتی ایوارڈ شو میں بولڈ ڈریس پہننے سے انکار کردیا تھا، ریما خان

اپریل 21, 2026
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

7289

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

630
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

563
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

498
اکشے کمار

اکشے کمار ہارر کامیڈی فلم بھوت بنگلہ سے شائقین کو متاثر کرنے میں ناکام

اپریل 21, 2026
اداکارہ میرا

شان شاہد شاہ رخ خان سے بڑے اداکار ہیں‘ میرا

اپریل 21, 2026
ریما خان

بھارتی ایوارڈ شو میں بولڈ ڈریس پہننے سے انکار کردیا تھا، ریما خان

اپریل 21, 2026
اسحاق ڈار

نائب وزیراعظم اسحاق ڈارکا مصری وزیرخارجہ سے رابطہ، امن و استحکام کیلئے ڈائیلاگ پر زور

اپریل 21, 2026
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading