چینی میڈ یا

سعودی عرب اور ایران کے درمیان سفارتی تعلقات کی بحالی

بیجنگ (انٹرنیشنل نیوز) بیجنگ میں عوامی جمہوریہ چین، سلطنت سعودی عرب اور اسلامی جمہوریہ ایران نے سہ فریقی مشترکہ بیان جاری کیا۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ سعودی عرب اور ایران کے درمیان اچھی ہمسائیگی پر مبنی دوستانہ تعلقات مزید پڑھیں

غیر ملکی رہنماؤں کی شی جن پھنگ کو چین کا صدر منتخب ہونے پر مبارکباد

بیجنگ (انٹرنیشنل نیوز)10 مارچ کو 14 ویں قومی عوامی کانگریس کے پہلے اجلاس میں شی جن پھنگ کے عوامی جمہوریہ چین کے صدر منتخب ہونے کے اعلان کے بعد کئی ممالک کی رہنماؤں کی جانب سے شی جن پھنگ کو مزید پڑھیں

بھارتی سفارتخانہ

سعودی شہریوں کے لیے ای ویزا بحال کردیا گیا، بھارتی سفارتخانہ

 ریاض (انٹرنیشنل نیوز)ریاض میں بھارت کے سفارت خانے نے اعلان کیا ہے کہ سعودی شہریوں کے لیے ای ویزا بحال کر دیا گیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک بیان میں کہا گیا کہ پہلے الیکٹرانک ویزا کو پانچوں مزید پڑھیں

اسرائیلی مظاہرین

اسرائیلی مظاہرین نے شاہراہ بندکردی، نیتن یاہوکوہیلی کاپٹرسے ہوائی اڈے پہنچایاگیا

 تل ابیب (انٹرنیشنل نیوز)اسرائیل میں مظاہرین نے انتہاپسند وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو کی مجوزہ عدالتی اصلاحات کے خلاف احتجاج جاری رکھا ہواہے اورانھوں نے صہیونی ریاست کے مرکزی بن گورین بین الاقوامی ہوائی اڈے کی جانب جانے والی شاہراہ کو مزید پڑھیں

اسرائیلی وزیر اعظم

اٹلی کے نائب وزیراعظم نے یروشلم کواسرائیلی دارالحکومت تسلیم کرنے کی حمایت کردی

 تل ابیب (انٹرنیشنل نیوز)اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے کہا ہے کہ وہ اٹلی سے مقبوضہ بیت المقدس (یروشلم)کو صہیونی ریاست کا دارالحکومت تسلیم کرنے کا مطالبہ کریں گے جبکہ اٹلی کے نائب وزیراعظم ماتیوسالوینی نے فوری طورپراس مطالبے کی مزید پڑھیں

خلیجی ممالک

خلیجی ممالک میں مقیم مسلمانوں کو سیاحتی ویزے پرعمرہ کی سعادت کی اجازت

 ریاض (انٹرنیشنل نیوز)سعودی عرب کے وزیر سیاحت احمد الخطیب نے اپنے ٹویٹر اکائونٹ پر ایک ٹویٹ میں اعلان کیا ہے کہ سعودی عرب نے خلیج تعاون کونسل کے ممالک کے باشندوں کو سیاحت کے ویزے دینے کے لیے مخصوص پیشوں مزید پڑھیں

خام تیل

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت 2 ہفتے کی کم ترین سطح پر آگئی

واشنگٹن(کامرس ڈیسک)عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت دو ہفتے کی کم ترین سطح پر آگئی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق عالمی مارکیٹ میں کروڈ آئل کی قیمت 1.07 ڈالرکمی کے بعد 81.59 ڈالر فی بیرل پر آگئی، جو 22 مزید پڑھیں

شرح سود

فروری کے دوران 2 ارب ڈالر کی ترسیلات موصول ہوئی، اسٹیٹ بینک

کراچی(کامرس ڈیسک) اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ای سی پی) کے مطابق فروری 2023 کے دوران 2 ارب ڈالر کی ترسیلات موصول ہوئی ہیں۔ ای سی پی کے مطابق فروری کے دوران ترسیلات زر میں ماہانہ بنیاد پر 4.9 فیصد اضافہ ہوا جبکہ جبکہ سالانہ مزید پڑھیں

انعامی بانڈز

فیصل آباد، 200 روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15 مارچ کو ہوگی

مکوآنہ (کامرس ڈیسک)200 روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15 مارچ بروز بدھ کو فیصل آباد ہوگی۔ 200 روپے مالیت والے انعامی بانڈز کا پہلا انعام ساڑھے 7لاکھ روپے کا ایک انعام، دوسرے انعام میں ڈھائی لاکھ روپے مزید پڑھیں