عاصم اظہر

گلوکار و اداکار عاصم اظہر جلد ویب سیریز ‘فیملی بزنس’ میں جلوہ گر ہوں گے

 کراچی(شوبز ڈیسک) گلوکار و اداکار عاصم اظہر جلد ویب سیریز ‘فیملی بزنس’ میں جلوہ گر ہوں گے۔ اداکار فہد مصطفیٰ نیفوٹو ایند ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹا گرام پرعاصم اظہر کی ویب سیریز ‘فیملی بزنس ‘ کا اعلان کرتے ہوئے مزید پڑھیں

پریانکا چوپڑا

سال میں پہلی مرتبہ مرد اداکاروں کے برابر معاوضہ ملا، پریانکا چوپڑا

 ممبئی (شوبز ڈیسک)بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا نے کہا ہے کہ 22 سال میں پہلی مرتبہ مرد اداکاروں کے برابر معاوضہ ملا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ایک شو میں گفتگو کرتے ہوئے پریانکا چوپڑا نے کہا کہ نئی ویب سیریز مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

عمران خان حملہ کیس،نئی جے آئی ٹی کیخلاف درخواستیں سماعت کے لئے مقرر

لاہو ر(نمائندہ خصوصی) لاہور ہائیکورٹ نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان پر وزیرآباد حملہ کیس کی تحقیقات کے لئے بنائی گئی نئی جوائنٹ انویسٹی گیشن کی تشکیل کیخلاف درخواستیں پیر کو سماعت کے لیے مقرر کر دیں۔ جسٹس علی مزید پڑھیں

سندھ ہائی کورٹ

سندھ ہائی کورٹ کا پولیس حکام کوپسند کی شادی کرنے والے جوڑے کو تحفظ فراہم کرنے کا حکم

کراچی (نمائندہ خصوصی) سندھ ہائی کورٹ نے پولیس حکام کوپسند کی شادی کرنے والے جوڑے کو تحفظ فراہم کرنے اور تفتیشی افسر کو معاملے کی شفاف تحقیقات کا حکم دیدیا۔ سندھ ہائیکورٹ میں پسند کی شادی کرنے والے جوڑے نے مزید پڑھیں

جنرل عاصم منیر

پاک فوج بہادری اور قابلیت جیسے اوصاف کو برقرار رکھتی ہے، جنرل عاصم منیر

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی)چیف آف آرمی سٹاف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاک فوج بہادری، باہمی تعاون اور قابلیت جیسے اوصاف کو برقرار رکھتی ہے، ان اوصاف کا اظہار دہشتگردی کے خلاف جنگ کے دوران بھی کیا گیا۔ آئی مزید پڑھیں

ہمایوں اختر خان

انتخابات سے راہ فرار اختیار کرنے والے عوام میں ایکسپوز ہو رہے ہیں’ ہمایوں اختر خان

لاہور(نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر مرکزی رہنما و سابق وزیر ہمایوں اختر خان نے کہا ہے کہ انتخابات سے راہ فرار اختیار کرنے والے عوام میں ایکسپوز ہو رہے ہیں ، باقی اسمبلیوں کو بھی تحلیل کر کے ملک مزید پڑھیں

نگران وزیراعلی پنجاب

بندہ مرنا کوئی چھوٹی چیز نہیں ، یاسمین راشد کو معلوم تھاکارکن ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہوا’ محسن نقوی

لاہور( نمائندہ خصوصی) نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے کہا ہے کہ بندہ مرنا کوئی چھوٹی چیز نہیں ہے، ڈاکٹر یاسمین راشد کو معلوم تھاکہ کارکن ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہوا ہے لیکن اس کے باوجود غلط پراپیگنڈا مزید پڑھیں

وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف کا سینئر صحافی عبدالرئوف کے بیٹے کے انتقال پر اظہار افسوس

لاہور ( نمائندہ خصوصی) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے سینئر صحافی عبدالرئوف کے بیٹے کے انتقال پرگہرے رنج اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔ وزیراعظم نے مرحوم کی مغفرت اور بلندی درجات کی دعا کرتے ہوئے عبدالرئوف سے اظہار مزید پڑھیں

مریم نواز

ترازوکے پلڑے برابر نہ ہوں تو صرف سلیکشن ہوتی ہے’مریم نواز

فیصل آباد( نمائندہ خصوصی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر و چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہاہے کہ مسلم لیگ (ن) الیکشن میں جیت کے لئے اترے گی لیکن ترازوکے پلڑے برابر نہ ہوں تو صرف سلیکشن ہوتی مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زرداری

دہشت گردی کا کسی مذہب سے کوئی تعلق نہیں، مسلمانوں کو مذہب کی وجہ سے نشانہ بنایا جا رہا ہے،وزیر خارجہ

نیویارک(نمائندہ خصوصی)وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ اسلام ترقی پسند مذہب ہے جو خواتین کو کسی بھی دوسرے مذہب کے مقابلے میں زیادہ حقوق دیتا ہے، دہشت گردی کا کسی مذہب سے کوئی تعلق نہیں، اسلامو فوبیا مزید پڑھیں