ترجمان دفترخارجہ

وزیرخارجہ نے کوئی تحفہ اپنے پاس نہیں رکھا ،ترجمان دفترخارجہ

اسلام آباد (آئی این پی ) ترجمان دفتر خارجہ نے کہاہے کہ وزیر خارجہ نے کوئی تحفہ اپنے پاس نہیں رکھا اور انہوں نے حکومت کی پالیسی کی مکمل تعمیل کرتے ہوئے تمام تحائف کو کیبنٹ ڈویژن کے توشہ خانہ مزید پڑھیں

سینیٹ

پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹرز نے سینیٹ کی گولڈن جوبلی اجلاس کا بائیکاٹ کردیا

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی )پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹرز نے سینیٹ کی گولڈن جوبلی اجلاس کا بائیکاٹ کردیا ،گولڈن جوبلی میں اپوزیشن کی شدید کمی محسوس کی گئی،اپوزیشن کے بائیکاٹ کی وجہ سے گولڈن جوبلی کا رنگ پھیکا پڑگیا، سابق سینیٹر مزید پڑھیں

وزیراعظم

انتخابات سے بھاگے نہیں، الیکشن کمیشن کے فیصلے کیساتھ چلیں گے، وزیراعظم

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی ) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ کوئی بھی سیاسی پارٹی الیکشن سے بھاگ نہیں سکتی ورنہ اس کا وجود ختم ہو جائے گا، ہم الیکشن کمیشن کے فیصلے کے ساتھ چلیں گے، ایک سیاسی مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی

ہم چاہتے ہیں عدلیہ مدد کرے، درمیانی راستہ نکالا جائے،شاہ محمود قریشی

لاہور (نمائندہ خصوصی ) پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ہم اسلام آباد ہائی کورٹ بھی گئے، لاہور ہائی کورٹ بھی آئے ہوئے ہیں، ہم چاہتے ہیں عدلیہ مدد مزید پڑھیں

عمران خان

میرا بیگ تیار تھا، گرفتاری دے دیتا لیکن کارکن نہیں مانے، عمران خان

لاہور(نمائندہ خصوصی ) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ میرا بیگ تیار تھا، گرفتاری دے دیتا لیکن کارکن نہیں مانے، کارکن سمجھتے ہیں مجھ پرسواتی،گل کی طرح تشددکریں گے، گرفتار کرنے آنے والے گولیاں نہیں چلاتے، باہر مزید پڑھیں

مریم اورنگزیب

کارکن رل رہے، عمران بنکر میں بیٹھ کر تماشہ دیکھ رہا ہے،مریم اورنگزیب

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی ) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے کارکن سڑکوں پر رل رہے ہیں،عمران خان بنکر میں بیٹھ کر تماشہ دیکھ رہا ہے، توہین عدالت کا مجرم پولیس مزید پڑھیں

وزیر دفاع خواجہ آصف

پولیس صبر سے کام لے رہی ہے، گرفتاری مشکل نہیں، خواجہ آصف

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) پاکستان مسلم لیگ(ن)کے سینئر رہنما اور وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پولیس صبر سے کام لے رہی ہے کہ خدانخواستہ جانی نقصان نہ ہو ورنہ گرفتاری مشکل کام نہیں ہے۔ سماجی رابطے کی ویب مزید پڑھیں

شیخ رشید

عمران خان کی جان کو نقصان ہوا توحکمرانوں کو بھاری قیمت ادا کرنی ہوگی،شیخ رشید

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی ) سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ عمران خان کی جان کو نقصان ہوا تو حکمرانوں کو بھاری قیمت ادا کرنی ہوگی۔ سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید احمد نے سماجی مزید پڑھیں