میٹرک کلاس

میٹرک کے امتحانات یکم اپریل اور کلاس نہم کے 18اپریل سے شروع ہوں گے

مکوآنہ (تعلیم ڈیسک )اعلیٰ و ثانوی تعلیمی بورڈ فیصل آباد سمیت سرگودھا، گوجرانوالہ، ساہیوال،ملتان، بہاولپور، ڈی جی خان،راولپنڈی، لاہور،میر پور آزاد کشمیر میں میٹرک کلاس دہم سال 2019ـ21اور سال 2021ـ23 کے سالانہ امتحانات یکم اپریل بروز ہفتہ سے شرو ع مزید پڑھیں

محکمہ تعلیم

پنجاب ایگزامینیشن کمیشن کی طرف سے آٹھویں جماعت تک کے پیپروں کا پیٹرن تبدیل کر دیا گیا

مکوآنہ ( تعلیم ڈیسک)سرکاری سکولوں کے امتحانات میں رٹہ سسٹم نہیں چلے گا۔ پنجاب ایگزامینیشن کمیشن کی طرف سے آٹھویں جماعت تک کے پیپروں کا پیٹرن تبدیل کیا گیا ہے۔طلبہ کو سارا سال پڑھایا روایتی انداز میں گیا اور سوالنامہ مزید پڑھیں

محکمہ تعلیم

پیپر مارکنگ دوسرے سکولوں سے کروانے کے حکم پر عملدرآمد مشکل نظر آنے لگا

مکوآنہ (تعلیم ڈیسک)محکمہ تعلیم پنجاب کے آٹھویں جماعت تک کے امتحانات کی پیپر مارکنگ دوسرے سکولوں سے کروانے کے حکم پر عملدرآمد مشکل نظر آنے لگا۔فیصل آباد سمیت تمام اضلاع میں اساتذہ کی مردم شماری میں ڈیوٹیوں کے باعث سربراہان مزید پڑھیں

شیل پاکستان

شیل پاکستان نے سنہ 2022ء کے لیے مالی نتائج کا اعلان کر دیا

کراچی(کامرس ڈیسک)شیل پاکستان لمٹیڈ (ایس پی ایل) کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے 31دسمبر، 2022ء کو ختم ہونے والے سال کے لیے کمپنی کے مالی نتائج کا اعلان کر دیا ہے.جس کے مطابق کمپنی کو سنہ 2021ء میں 4,467 ملین روپے مزید پڑھیں

ہونڈا اٹلس

ہونڈا اٹلس نے شرح تبادلہ ،بڑی گاڑیوں پر جنرل سیلز ٹیکس کو 25فیصد کرنے کا اثر صارفین کو منتقل کردیا

لاہور(کامرس ڈیسک )ہونڈا اٹلس کار لمیٹڈ نے شرح تبادلہ اور 1400سی سی سے بڑی گاڑیوں پر جنرل سیلز ٹیکس کو 25فیصد کرنے کا اثر صارفین کو منتقل کرتے ہوئے مختلف گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا۔رپورٹ کے مطابق ہونڈا مزید پڑھیں

فائونڈر گروپ

روپے کی گرواٹ معیشت کیلئے خطرناک ہے، ڈالر کی اونچی اوڑان پر قابو پانا ضروری ہے’فائونڈر گروپ

لاہور (کامرس ڈیسک) فائونڈر گروپ کے سرگرم رکن وپاکستان سٹون ڈویلپمنٹ کمپنی کے بور ڈ آف ڈائریکٹرز کے رکن خادم حسین نے کہا ہے کہ ملک میں بے روزگاری کی بڑھتی ہوئی شرح کو روکنے اور معاشی ہیجانی کیفیت سے مزید پڑھیں

میاں زاہد حسین

عوام مصنوعی ترقی کی کوشش کوبحران کی صورت میں بھگتتی ہے،میاں زاہد حسین

کراچی (کامرس ڈیسک)نیشنل بزنس گروپ پاکستان کے چیئرمین، پاکستان بزنس مین اینڈ انٹلیکچولزفورم وآل کراچی انڈسٹریل الائنس کے صدراورسابق صوبائی وزیرمیاں زاہد حسین نے کہا ہے کہ بعض سیاستدان اپنی حکومت کے دوران اور خاص طور پر الیکشن سے قبل مزید پڑھیں

ٹرمپ

ٹرمپ کی فلوریڈا کے گورنر سے متعلق بد زبانی، کتاکہہ ڈالا

واشنگٹن(انٹرنیشنل نیوز)سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فلوریڈا کے گورنر رون ڈی سینٹیس کو بے وفا قرار دیتے ہوئے ان پر زبانی حملے تیز کر دئیے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق انہوں نے کہا کہ سینٹیس کا سیاسی کیریئر ختم ہو چکا مزید پڑھیں

بھارت

بھارت، ہم جنس پرستوں کی شادی کو قانونی حیثیت دینے کیلئے لارجر بینچ تشکیل

نئی دہلی(انٹرنیشنل نیوز)بھارت میں ہم جنس پرستوں کی شادی کو قانونی حیثیت دینے کا معاملے پر ایک لارجر بینچ بنا دیا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق سپریم کورٹ نے ہم جنس پرستوں کی شادی کو قانونی تسلیم کرنے کی درخواستوں کو مزید پڑھیں

بشار الاسد

بشار الاسد زلزلے کے بعد خطے سے باہر اپنے پہلے دورے پر روس پہنچ گئے

ماسکو(انٹرنیشنل نیوز)شام کے صدر بشار الاسد گزشتہ ماہ کے زلزلے کے بعد مشرق وسطی سے باہر اپنے پہلے دورے میں روسی صدر پوتین سے ملاقات کے لیے ماسکو پہنچ گئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق کریملن نے اعلان کیا کہ روسی مزید پڑھیں