وزیراعظم

آرمی چیف کیخلاف مہم ناقابل برداشت اور اداروں کیخلاف سازش کا تسلسل ہے،وزیراعظم

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی ) وزیر اعظم شہباز شریف نے فوج اور اس کے سپہ سالار جنرل عاصم منیر کے خلاف بیرون ملک چلنے والی غلیظ مہم کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ آرمی چیف کے خلاف مہم ناقابل مزید پڑھیں

مصطفی کمال

گورنر سندھ کو وزیراعلی نے اپنے حلقے میں امداد تقسیم کرنے سے روک دیا، مصطفی کمال

کراچی (نمائندہ خصوصی ) متحدہ قومی موومنٹ (ایم اکیو ایم) پاکستان کے رہنما مصطفی کمال نے کہا ہے کہ گورنر سندھ کو وزیراعلی نے اپنے حلقے میں جانے سے روکا اور امداد تقسیم کرنے سے بھی منع کردیا۔ کراچی میں مزید پڑھیں

تعلیم پر پابندی

طالبان سربراہ کے لیے نیا چیلنج، حقانی نے لڑکیوں کی تعلیم پر پابندی عارضی قرار دیدی

کابل (انٹرنیشنل نیوز)افغانستان میں طالبان تحریک کے سربراہ ھب اللہ اخونزادہ کو نیا چیلنج درپیش ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ان کی حکومت کے وزیر داخلہ سراج الدین حقانی نے لڑکیوں کی تعلیم پر پابندی کو عارضی قرار دے دیا ہے۔ حقانی مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی

معلوم نہیں بدھ کے جلسے میں کون اندر اور کون باہر ہوگا ، شاہ محمودقریشی

لاہور (نمائندہ خصوصی ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے عوام سے بدھ کے جلسے میں بھرپور شرکت کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ مجھے نہیں پتہ اس دن کون اندر اور کون باہر ہوگا، عوام مزید پڑھیں

ایران

سعودی عرب کے ساتھ معاہدہ خطے کے لیے اہم ہے،ایران

تہران (انٹرنیشنل نیوز)ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے کہا ہے کہ کہ تہران اور ریاض کے درمیان سفارتی تعلقات کی بحالی کا معاہدہ پورے خطے کے مفاد میں ہے اور استحکام کے حصول کے لیے محرک ثابت ہو مزید پڑھیں

رانا ثنا اللہ

ڈاکٹر شیریں مزاری کا بیان قابل مذمت اور لاقانونیت کی انتہاہے ، وفاقی وزیر داخلہ

لاہور (نمائندہ خصوصی ) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے کہا کہ ڈاکٹر شیریں مزاری کا بیان قابل مذمت اور لاقانونیت کی انتہاہے ، قانون کارروائی کیلئے معاملہ ایف آئی اے کوبجھوایاگیا ہے ، پیر کے روز سماجی رابطے کی مزید پڑھیں

ترک وزیرخارجہ

صدرطیب کی مصری ہم منصب السیسی سے جلدملاقات ہوگی، ترک وزیرخارجہ

انقرہ (انٹرنیشنل نیوز)ترک وزیرخارجہ نے کہاہے کہ صدررجب طیب ایردوان اورمصر کے صدرعبدالفتاح السیسی دونوں ممالک کے درمیان ایک دہائی سے جاری اختلافات کے خاتمے کے لیے جلد ملاقات کریں گے۔میڈیارپورٹس کے مطابق وزیرخارجہ مولودچاوش اوغلو نے قاہرہ میں اپنے مزید پڑھیں

چیف جسٹس

ریاست کا کام اپنے شہریوں کی حفاظت کرنا ہے،چیف جسٹس

کوئٹہ(نمائندہ خصوصی ) چیف جسٹس آف پاکستان عمرعطا بندیال نے کہا ہے کہ ریاست کا کام اپنے شہریوں کی حفاظت کرنا ہے، آپ کے بنیادی حقوق کا تحفظ ہمارا کام ہے، موجودہ حالات میں سب کو اکھٹا ہوکر چلنا چاہیئے، مزید پڑھیں

فلسطین

اسرائیل رمضان کے دوران مسجد اقصی میں مسلمانوں کی عبادت میں خلل نہ ڈالے، فلسطین

قاہرہ(انٹرنیشنل نیوز)ماہ رمضان کے دوران بیت المقدس میں مسلمانوں کو عبادتوں کی مکمل آزادی کے لیے مصر کی ثالثی میں فلسطین اتھارٹی اور اسرائیل کے درمیان مذاکرات جاری ہیں۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق رمضان کے مقدس مہینے سے قبل مزید پڑھیں

طلال چوہدری

محمد نواز شریف کی عدلیہ بحا لی تحریک جرات اور بہا دری کی روشن مثا ل ہے طلال چوہدری

فیصل آباد (نمائندہ خصوصی )پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما سابق وفاقی وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے کہاہے کہ عام شہریوں کو حفا ظتی ضما نت ملتی ہے چند گھنٹے یا ایک دن کیلئے جبکہ عمران خا مزید پڑھیں