سراج الحق

الیکشن کمیشن تمام سٹیک ہولڈرز کو بلا کر انتخابات کیلئے راضی کرے،سراج الحق

لاہور (نمائندہ خصوصی)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کا سرکاری اداروں کی رائے پر انتخابات ملتوی کرنے کا اعلان غیر آئینی ہے، اس سے قبل سپریم کورٹ کے دوصوبوں میں الیکشن کے معاملہ پر ازخود مزید پڑھیں

حماد اظہر

اٹارنی جنرل شہزاد الٰہی نے استعفیٰ دے کر درست فیصلہ کیا،حماد اظہر

لاہور (نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف وسطی پنجاب کے جنرل سیکرٹری و سابق وفاقی وزیر حماد اظہر نے کہا ہے کہ اٹارنی جنرل شہزاد الٰہی نے استعفیٰ دے کر درست فیصلہ کیا، موجودہ رجیم کا ساتھ دینے کے لئے ضمیر مزید پڑھیں

وزیر اطلاعات

رمضان المبارک میں عوام کو مفت آٹے کی فراہمی تاریخی اقدام ہے، مریم اور نگزیب

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات مریم اور نگزیب نے کہا ہے کہ ایک شخص ملک میں ا نتشار اور افراتفری چاہتا ہے، عمران خان نے آئی ایم ایف سے سخت شرائط پر معاہدہ کر کے ملک و قوم کو مزید پڑھیں

زمان پارک میں آپریشن

زمان پارک سے ملنے والا تمام اسلحہ غیر لائسنسی اورغیر قانونی ہے ،پولیس کا دعویٰ

لاہور(کرائم رپورٹر) لاہور پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ زمان پارک انسداد تجاوزات آپریشن کے دوران ملنے والا تمام اسلحہ غیر لائسنسی اورغیر قانونی ہے۔ پولیس کے مطابق زمان پارک سے 13ایس ایم جیز،سات کلاشنکوف اور340گولیاں برآمد ہوئیں۔پولیس کے مطابق مزید پڑھیں

عمران خان

چوروں کی حکومت نے ہمیں دلدل میں پھنسا دیا ہے،عمران خان

لاہور (نمائندہ خصوصی)چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ چوروں کی حکومت نے ہمیں دلدل میں پھنسا دیا ہے، اپنے ویڈیو بیان میں تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ سب کو عدلیہ اور ملک مزید پڑھیں

ترجمان دفترخارجہ

بیرونی مداخلت اور بیانات پاکستان کا جمہوری عمل متاثر نہیں کرسکتے ،ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہے کہ بیرون ممالک سے کوئی مداخلت اور بیانات پاکستان کے جمہوری عمل کو متاثر نہیں کر سکتے، اسلام آباد میں ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے ہفتہ وار مزید پڑھیں

حلیم عادل

حلیم عادل پیسے دیں، پرائیویٹ سیکیورٹی حاصل کر لیں،سندھ ہائیکورٹ

کراچی(کورٹ رپورٹر)سندھ ہائی کورٹ نے سیکیورٹی فراہم کرنے کے کیس کی سماعت کے دوران کہا ہے کہ قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر و پی ٹی آئی رہنما حلیم عادل شیخ پیسے دیں اور پرائیویٹ سیکیورٹی حاصل کر لیں، عدالتِ عالیہ مزید پڑھیں

بیرسٹر شہزاد الہی

اٹارنی جنرل بیرسٹر شہزاد الہی عہدے سے مستعفی ہوگئے

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) اٹارنی جنرل پاکستان نے عہدے سے استعفی دے دیا،ذرائع کے مطابق اٹارنی جنرل پاکستان شہزاد عطا الہی نے عہدے سے استعفے کی وجہ ذاتی وجوہات بتائی ہے، واضح رہے کہ بیرسٹر شہزاد عطا الہی کو 2فروری کو مزید پڑھیں

خواجہ آصف

عمران خان نے صدرِ مملکت کے ذریعے جنرل باجوہ کو توسیع کی آفر کی تھی، خواجہ آصف

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وزیر دفاع خواجہ آصف نےکہا ہے کہ عمران خان نے صدرِ مملکت کے ذریعے جنرل باجوہ کو توسیع کی آفر کی تھی ، عمران خان نے غیر آئینی طور پر اسمبلی توڑی، ان کے خلاف تحریک عدم اعتماد مزید پڑھیں