سندھ ہائیکورٹ

لاپتہ افراد کی بازیابی کیلئے کچھ نہ کیا تو ڈی آئی جی کو جیل میں ڈالیں گے،سندھ ہائیکورٹ

کراچی (کورٹ رپورٹر) سندھ کورٹ میں 7 سال سے لاپتہ سمیر آفریدی اور دیگر کی بازیابی سے متعلق درخواستوں پر سماعت کرتے ہوئے جسٹس نعمت اللہ نے برہمی کا اظہار کیا۔ سندھ ہائی کورٹ نے پولیس، جے آئی ٹیز اور مزید پڑھیں

وزرائے خارجہ

سعودی عرب اور ایران کے وزرائے خارجہ کی بیجنگ میں باضابطہ ملاقات

بیجنگ (نیوز ڈیسک) سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان السعود اور ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے جمعرات کے روز بیجنگ میں ملاقات کی ہے، جو سات سال سے زائد عرصے میں دونوں ممالک کے وزرائے خارجہ کے درمیان مزید پڑھیں

بین الاقوامی سمپوزیم

مختلف ممالک کا بنی نوع انسان کے ہم نصیب معاشرے کی تعمیر کے لئے تعاون پر حمایت کا اظہار

بیجنگ (نیوز ڈیسک) بیجنگ میں منعقدہ بین الاقوامی سمپوزیم ” انسانیت کے ہم نصیب معاشرے کے تصور کی پیش کش کی 10 ویں سالگرہ اور انسانیت کے مشترکہ مستقبل اور انسانی تہذیب کی ایک نئی شکل کی تخلیق ” کے مزید پڑھیں

چینی وزارت خارجہ

چین اور یورپ کے ما بین تبادلے تیزی سے دوبارہ شروع ہو رہےہیں، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ (نیوز ڈیسک)چین کی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ نے اسپین کے وزیر اعظم، فرانس کے صدر اور یورپی کمیشن کی صدر کے حالیہ دورہ چین پر کہا کہ بہت سے یورپی رہنماؤں کے حالیہ دورہ چین کے نتیجہ مزید پڑھیں

وزارت خا رجہ

امر یکہ کا تائیوان کے ساتھ فوجی گٹھ جوڑ اشتعال انگیزی ہے، وزارت خا رجہ

بیجنگ (نیوز ڈیسک)چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایک بیان میں تائیوان کی رہنما سائی اینگ وین کے امریکہ کے راستے "ٹرانزٹ ٹرپ” کی شدید مخالفت کی ہے۔ جمعرات کے روز بیان کے مطابق امریکہ نے اس دوران سائی اور مزید پڑھیں

وفاقی وزیر قانون

ہما ری خواہش ہے انتخابات پورے ملک میں ایک وقت پر ہی ہوں، وفاقی وزیر قانون

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ ہما ری خواہش ہے انتخابات پورے ملک میں ایک وقت پر ہی ہوں،آئین میں عام انتخابات کا طریقہ کار موجود ہے،آئین کے مطابق مقررہ وقت کے مزید پڑھیں

لیونل میسی

سعودی فٹبال کلب کی میسی کو 400 ملین یورو کے معاہدے کی پیشکش

ریاض (سپورٹس ڈیسک) پرتگال کے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کے بعد ارجنٹائن کو فیفا ورلڈکپ جتوانے والے لیونل میسی کو بھی سعودی عرب کے فٹبال کلب نے کھیلنے کی پیشکش کردی۔ خلیج ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق معروف اطالوی فٹبال مزید پڑھیں

فواد چوہدری

پولیس تشدد اور جلا وگھیراو کیس،فواد چودھری کی عبوری ضمانت کا تحریری حکم جاری

لاہور(کورٹ رپورٹر ) انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے زمان پارک پولیس تشدد اور جلاو گھیرا وکیس میں پی ٹی آئی رہنما فواد چودھری کی عبوری ضمانت کا تحریری حکم جاری کر دیا۔ انسداد دہشت گردی عدالت لاہور میں پولیس مزید پڑھیں

شیخ رشید

مریم نواز کی بے وقوفی سے عمران خان زمین سے آسمان پر پہنچ گیا، شیخ رشید

اسلام آ باد (نمائندہ خصوصی ) سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ مریم نواز کی بے وقوفی سے عمران خان کی مقبولیت مزید بڑھ گئی، سپریم کورٹ آف پاکستان نے کہا ہے کہ انتخابات کراو۔ میڈیا مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ میں سیکیورٹی فراہم کرنے کی عمران خان کی درخواست پر سماعت

اسلام آ باد (کورٹ رپورٹر ) اسلام آباد ہائیکورٹ میں سیکیورٹی فراہم کرنے کی عمران خان کی درخواست پر سماعت جاری ۔عدالت نے سابق وزرا اعظم کو دی جانے والی سیکیورٹی کے رولز طلب کر لئے۔ چیف جسٹس عامر فاروق مزید پڑھیں