شیخ رشید

عوام مشرق ،سیاست مغرب ،معیشت شمال ،آئین وقانون جنوب کی طرف ہے’ شیخ رشید

لاہور( نمائندہ خصوصی) سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ پاکستان میں اس سے خراب اقتصادی سروے پہلے کبھی نہیں آیا،حکومت تمام معاشی اہداف حاصل کرنے میں بری طرح ناکام ہوچکی ہے ، زراعت صنعت سرمایہ کاری مزید پڑھیں

وفاقی بجٹ 2023-24

وفاقی بجٹ 2023-24 ، 1210 ترقیاتی منصوبوں کیلئے رقوم مختص

اسلام آ باد (نمائندہ خصوصی ) وفاقی ترقیاتی پروگرام کا حجم 1150 ارب روپے مختص کیا گیا ہے، 1210 جاری و نئے منصوبوں کیلئے رقوم رکھی گئی ہیں، وزیراعظم کے خصوصی اقدامات اور ارکان پارلیمنٹ کی اسکیموں کیلئے 170 ارب مزید پڑھیں

ستارہ امتیاز

پا کستان نے چینی پر وفیسرز کو ” ستارہ امتیاز” میڈل سے نواز دیا

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چین میں پاکستانی سفارتخانے نے پروفیسر تانگ منگ شنگ اور پروفیسرکونگ جولان کو پاکستان کے ” ستارہ امتیاز” میڈل سے نوازا چین میں پاکستان کے سفارت خانے نے 7 جون کو ایک ایوارڈ تقریب منعقد کی اور مزید پڑھیں

چین

چین کی جانب سے امریکہ، برطانیہ اور آسٹریلیا کےجوہری آبدوز تعاون پر تنقید

بیجنگ (نیوز ڈیسک) آئی اے ای اے کا ماہ جون کا بورڈ اجلاس آسٹریا کے شہر ویانا میں ہو رہا ہے۔ چین کی کوشش کے تحت ایجنسی نے مسلسل آٹھویں بار بین الحکومتی بات چیت کی شکل میں امریکہ، برطانیہ مزید پڑھیں

چینی وزارت خارجہ

چین امریکہ کے قول کے بجائے فعل پر زیادہ توجہ دیتا ہے، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ (نیوز ڈیسک)امریکی وزیر خارجہ اینٹنی بلنکن نے سعودی وزیر خارجہ سے ملاقات کے دوران دعویٰ کیا کہ امریکہ اس معاملے میں دوسرے ممالک کو مجبور نہیں کرتا کہ وہ چین اور امریکہ کے درمیان انتخاب کریں۔ اس حوالے سے مزید پڑھیں

چینی وزارت خارجہ

چین ترقی پذیر ملک ہے یا نہیں ، یہ امریکہ پر منحصر نہیں ہے، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ (نیوز ڈیسک)امریکی سینیٹ کی کمیٹی برائے خارجہ امور نے "چین کی ترقی پذیر ملک کی حیثیت ختم کرنے کا ایکٹ” منظور کیا، جس میں چین کی ترقی پذیر ملک کی حیثیت کو منسوخ کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ مزید پڑھیں

یوٹیوب

پاکستان میں سب سے زیادہ یوٹیوب سب سے کم ٹوئٹر کے صارفین

وفاقی حکومت نے سوشل میڈیا کے پاکستانی صارفین کی تفصیلات جاری کردیں۔ اقتصادی سروے کے مطابق پاکستان میں سب سے زیادہ یوٹیوب، سب سے کم ٹوئٹر کے صارفین ہیں ملک میں انٹرنیٹ یوزرز کی تعداد 8 کروڑ 73 لاکھ جبکہ مزید پڑھیں

پاکستان ریلویز

رواں مالی سال کے دوران پاکستان ریلویز کی آمدن 39,950 ملین روپے رہی

اسلام آباد (کامرس ڈیسک)رواں مالی سال 2022-23کے دوران پاکستان ریلویز کی آمدن 39,950 ملین روپے رہی۔ جاری رواں مالی سال 2022-23کے اقتصادی سروے کے مطابق مالی سال 2022-23 کے پہلے 9 ماہ کے دوران، جولائی تا مارچ، پاکستان ریلوے کی مزید پڑھیں