آصف زرداری

آصف زرداری سمیت دیگر افراد کیخلاف 4 ریفرنسز نیب کو واپس

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) احتساب عدالت نے سابق صدر آصف زرداری اور دیگرملزمان کے خلاف جعلی اکاونٹس کیسز کی سماعت کے دوران 4 ریفرنسز نیب کو واپس بھجوا دیئے۔ احتساب عدالت میں پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری مزید پڑھیں

پولیو وائرس

کراچی میں پولیو وائرس ٹائپ ون کے ماحولیاتی نمونوں کی تصدیق

کراچی (ہیلتھ ڈیسک) کراچی میں پولیو وائرس ٹائپ ون کے ماحولیاتی نمونوں کی تصدیق ہوگئی۔ ترجمان محکمہ صحت کے مطابق پولیو وائرس ٹائپ ون کی پاکستان نیشنل پولیو لیبارٹری نے تصدیق کی ہے اور ضلع شرقی میں سہراب گوٹھ کے مزید پڑھیں

فیاض چوہان

ملکی مسائل کے حل کیلئے ہر پارٹی کے ساتھ بیٹھنے کو تیار ہیں،فیاض چوہان

لاہور (نمائندہ خصوصی) استحکام پاکستان پارٹی کے رہنما فیاض چوہان نے کہا ہے کہ پاکستان کے مسائل کے حل کیلئے ہر پارٹی کے ساتھ بیٹھنے کو تیار ہیں۔ لاہور کے مقامی ہوٹل میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فیاض چوہان مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

آلودگی پھیلانے والی فیکٹریوں کو پہلے سیل، خلاف ورزی پر مسمار کرنے کا حکم

لاہور (کورٹ رپورٹر ) لاہور ہائیکورٹ نے آلودگی پھیلانے والی فیکٹریوں کو پہلے سیل اور خلاف ورزی پر مسمار کرنے کا حکم دے دیا۔ لاہور ہائی کورٹ میں سموگ کے تدارک اور ماحولیاتی آلودگی کیخلاف درخواستوں پر سماعت ہوئی۔ جسٹس مزید پڑھیں

چینی صدر

چینی صدر کی جا نب سے سرحدی فوجی دستوں کا معائنہ

بیجنگ (نیوز ڈیسک)کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکریٹری، صدر مملکت اور مرکزی فوجی کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ نے چین کے اندورنی منگولیا خود اختیار علاقے میں سرحدی کنٹرول کی صورتحال کا جائزہ لیا اور مزید پڑھیں

لاکھ ڈالر

بیرون ملک سے آنیوالوں کو ایک لاکھ ڈالر ملک میں لانے کی اجازت دینے کا فیصلہ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی ) حکومت نے آئندہ مالی سال کے بجٹ کے ساتھ اہم قوانین متعارف کرانے کا بھی فیصلہ کیا ہے۔ ڈالر اور دیگر کرنسی کی ذخیرہ اندوزی پر سزا دینے کےلیے قانون سازی کا فیصلہ کیا گیا مزید پڑھیں

ہمدرد یونیورسٹی

چین پاکستان کی ہربل ادویات میں مدد کر سکتا ہے ، وائس چانسلر ہمدرد یونیورسٹی

اسلام آ باد ( ہیلتھ ڈیسک)پاکستان کے قدیم اور سب سے بڑ ے روایتی میڈیسن کالج ہمدرد یونیورسٹی کے وائس چانسلر سید شبیب الحسن نے کہا ہے کہ ہمیں اپنے لوگوں کو علاج کے متبادل طریقے فراہم کرنے چاہئیں تاکہ مزید پڑھیں

وزیراعلی پنجاب

وزیراعلی پنجاب کا 9 مئی واقعات میں ملوث مفرور شرپسندوں کی جلد گرفتاری کا حکم

لاہور (نمائندہ خصوصی) نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی نے 9 مئی کے واقعات میں ملوث مفرور شرپسندوں کی فوری گرفتاری یقینی بنانے کا حکم دے دیا۔ وزیراعلی پنجاب محسن نقوی کی زیر صدارت 9 مئی واقعات کے حوالے سے خصوصی مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

پانامہ پیپرز میں 436 پاکستانیوں کیخلاف تحقیقات ایک ماہ کیلئے ملتوی

اسلام آ باد (کورٹ رپورٹر ) سپریم کورٹ میں پانامہ پیپرز میں 436 پاکستانیوں کیخلاف تحقیقات کیلئے دائر درخواست کی سماعت ایک ماہ کیلئے ملتوی کردی گئی۔ دوران سماعت جسٹس سردار طارق نے ریماکس میں کہا اس وقت یہ معاملہ مزید پڑھیں

خدیجہ شاہ

خدیجہ شاہ سمیت 13 پی ٹی آئی خواتین کارکنان کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوانے کا تحریری حکم جاری

لاہور(کورٹ رپورٹر) انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے جناح ہائوس حملہ کیس میں خدیجہ شاہ سمیت 13پی ٹی آئی خواتین کارکنان کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوانے کا تحریری حکم جاری کردیا۔ انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت کی جج عبہر مزید پڑھیں