پاکستان ریلویز

رواں مالی سال کے دوران پاکستان ریلویز کی آمدن 39,950 ملین روپے رہی

اسلام آباد (کامرس ڈیسک)رواں مالی سال 2022-23کے دوران پاکستان ریلویز کی آمدن 39,950 ملین روپے رہی۔

جاری رواں مالی سال 2022-23کے اقتصادی سروے کے مطابق مالی سال 2022-23 کے پہلے 9 ماہ کے دوران،

جولائی تا مارچ، پاکستان ریلوے کی آمدن 39,950 ملین روپے رہی جو گزشتہ مالی سال کے اِسی عرصہ کے دوران 43731.59 ملین روپے تھی۔

اپنا تبصرہ لکھیں