امریکہ،برطانیہ اور آسٹریلیا کے جوہری پھیلاؤ کے منصوبےکی عالمی سطح پر شدیدمخالفت

امریکہ،برطانیہ اور آسٹریلیا کے جوہری پھیلاؤ کے منصوبےکی عالمی سطح پر شدیدمخالفت

اقوا م متحدہ (نیوز ڈیسک) عالمی جوہری تونائی کے ادارے کے جون کے بورڈ آف گورنرز کے حالیہ اجلاس میں امریکہ، برطانیہ اور آسٹریلیا کے درمیان جوہری آبدوزوں پر تعاون کی سخت مخالفت کی گئی۔ چینی نمائندے نے اس معاملے مزید پڑھیں

صحرا ئیت کی روک تھام بارے

چین کا پا کستان سمیت دیگر مما لک کے ساتھ صحرا ئیت کی روک تھام بارے کام

بیجنگ (نیوز ڈیسک)چینی میڈ یا نے ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ حالیہ برسوں میں چین نے قازقستان، ازبکستان، پاکستان، منگولیا، موریطانیہ، ایتھوپیا، نائیجیریا اور دیگر ایشیائی و افریقی ممالک کے ساتھ صحرا ئیت کی روک تھام اور کنٹرول پر مزید پڑھیں

جماعت اسلامی

پانامالیکس کیس میں سابق وزیراعظم کیخلاف عدالت کا نامکمل فیصلہ ہے، سراج الحق

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ کرپشن کا ناسور دیمک کی طرح ملک کو کھا رہا ہے اور معاشی تباہی کی اصل وجہ ہے،موجودہ اور ماضی کی حکومتیں کرپشن روکنے میں مکمل ناکام ہوئی ہیں، مزید پڑھیں

حکومت پاکستان

وفاقی کابینہ نے نئے مالی سال کے لیے 14ہزار 6ارب روپے مالیت کے بجٹ کی منظوری دے دی

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) وفاقی کابینہ نے نئے مالی سال کے لیے 14ہزار 6ارب روپے مالیت کے بجٹ کی منظوری دے دی جس میں 6ہزار ارب خسارہ ہے، کم سے کم اجرت 30 ہزار اور سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 35فیصد مزید پڑھیں

رانا ثنا اللہ

میاں صاحب وطن واپسی کی تاریخ خود دینگے، کوئی اور نہیں دے سکتا، رانا ثنا اللہ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ میاں نواز شریف انتخابات سے قبل وطن واپس آئیں گے، کوئی سیاسی انجینئرنگ نہیں ہو رہی جو یہ کہہ رہا ہے جھوٹ کہہ رہا ہے، 2018میں جو ہوا مزید پڑھیں

حکومت پاکستان

حکومت کا 9 مئی واقعات کی تحقیقات اوورسیز پاکستانیوں تک بڑھانے کا فیصلہ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی ) حکومت پاکستان نے 9 مئی کے واقعات کی تحقیقات کو تارکین وطن پاکستانیوں تک بڑھانے کا فیصلہ کر لیا۔ ریاست مخالف سرگرمیوں میں ملوث 500 سے زائد اوورسیز پاکستانیوں کی شناخت کر لی گئی ہے۔ مزید پڑھیں

وزیراطلاعات

وزیر اطلاعات کا تجارتی خسارے میں غیر معمولی کمی کا دعویٰ

اسلام آ باد (نمائندہ خصوصی) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کرنٹ اکاونٹ اور تجارتی خسارے میں غیر معمولی کمی کا دعوی کردیا، کہتی ہیں کہ کرنٹ اکاونٹ خسارے میں 76 فیصد اور تجارتی خسارے میں 40.4 فیصد مزید پڑھیں