شاہین

شاہین نے ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ کا تجربہ یادگار قرار دیدیا

لاہور (سپورٹس ڈیسک)فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ کے تجربے کو یادگار قرار دیدیا ۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں شاہین آفریدی نے کہا کہ ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ کا سیزن میرے لیے عظیم مزید پڑھیں

حفیظ ، عامر

حفیظ ، عامر، آصف اور دہانی سمیت 8پاکستانی کھلاڑی زیم ایفرو ٹی 10 کھیلیں گے

ہرارے (سپورٹس ڈیسک ) زیم ایفرو ٹی 10کا پہلا ایڈیشن رواں ماہ زمبابوے کے دارالحکومت ہرارے میں کھیلا جائے گا جس میں شریک 5ٹیموں نے اپنے اسکواڈ کا انتخاب کرلیا ہے ۔ لیگ میں 8پاکستان کھلاڑی ایکشن میں نظرآئیں گے۔ مزید پڑھیں

او آئی سی

او آئی سی کا ہنگامی اجلاس، قرآن کی بے حرمتی کے خلاف اجتماعی اقدامات کا مطالبہ

جدہ(انٹرنیشنل نیوز)اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی)نے قرآن مجید کی بے حرمتی کے واقعات کی روک تھام کے لیے اجتماعی اقدامات کی ضرورت پرزوردیا ہے اور کہا ہے کہ مذہبی منافرت کو روکنے کے لیے بین الاقوامی قوانین کو بروئے مزید پڑھیں

فلسطینی شہید

جنین میں اسرائیلی فوج کے فضائی حملے،چارفلسطینی شہید

مقبوضہ مغربی کنارہ(انٹرنیشنل نیوز)مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر جنین میں فلسطینیوں کے مہاجر کیمپ پر اتوار اور پیر کی درمیانی شب اسرائیل کے فضائی حملوں میں کم سے کم چار فلسطینی شہید ہو گئے۔ عرب ٹی وی کے مطابق سوموار مزید پڑھیں

احسن خان

جڑواں سے صورت اتنی ملتی ہے لوگ دھوکہ کھا جاتے ہیں’ احسن خان

لاہور(شوبز ڈیسک) نامور اداکار احسن خان نے کہا ہے کہ میرا ایک جڑواں بھائی بھی ہے جو لندن میں رہتا ہے ، چہروں میں گہری مشابہت ہونے کے باوجود ہمارے مزاج بالکل مختلف ہیں ۔ ایک انٹر ویو میں احسن مزید پڑھیں