شہباز شریف

جنگ کسی مسئلہ کا حل نہیں، بات چیت سے ہی آگے بڑھا جاسکتا ہے، وزیر اعظم

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ جنگ کسی مسئلہ کا حل نہیں، بات چیت سے ہی آگے بڑھا جاسکتا ہے، سیاسی وجوہات کی بنا پر تذبذب کا شکار رہے ،اب ماضی مزید پڑھیں

سید عاصم منیر

ملکر ملکی معیشت میں اپنا کر دارادا کر نا ہماری معاشرتی ذمہ داری ہے ،آرمی چیف

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہاہے کہ ہماری معاشرتی ذمہ داری ہے کہ ہم مل کر ملکی معیشت میں کردار ادا کریں، معدنیاتی پروجیکٹس عوام کی ترقی کا زینہ ہیں ، پاکستان کا پہلا منرل مزید پڑھیں

'رانا تنویر حسین

سیاستدان نگراں وزیراعظم بنے تو وقت پر انتخابات ہوں گے، رانا تنویر

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) وفاقی وزیر تعلیم رانا تنویر حسین کا کہنا ہے کہ اگر کوئی سیاستدان نگراں وزیراعظم بنا تو انتخابات وقت پر ہوں گے، ورنہ تاخیر کا امکان ہے۔ شیخوپورہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رانا تنویر حسین مزید پڑھیں

فواد چوہدری

عمران خان کو اسٹیبلشمنٹ اور نواز شریف سے تلخیاں کم کرنے کی ضرورت ہے،فواد چوہدری

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)استحکام پاکستان پارٹی کے رہنما اور سابق وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے الیکشن سے قبل چیئرمین پی ٹی آئی کی اسٹیبلشمنٹ اور نواز شریف سے تلخیاں کم کرنے کا مشورہ دے دیا۔ الیکشن کمیشن کے باہر میڈیا سے مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمن

باجوڑ حملہ بڑی انٹیلیجنس ناکامی ہے، مولانا فضل الرحمن

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) جمعیت علمائے اسلام (ف)کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ باجوڑ حملہ انٹیلیجنس کی ناکامی ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق مولانا فضل الرحمن نے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں کہا کہ پوری مزید پڑھیں

جناح ہاؤس

جناح ہاؤس حملہ کیس: چیئرمین پی ٹی آئی دوبارہ جے آئی ٹی طلب

لاہور (کورٹ رپورٹر) جناح ہاؤس حملہ کیس کی تحقیقات کیلئے قائم جے آئی ٹی نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو دوبارہ طلب کر لیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی چیئرمین کو 4 اگست کو جوائنٹ مزید پڑھیں

رضوانہ

ملازمہ تشدد کیس: رضوانہ بدستور آکسیجن پر، سانس لینے میں مشکلات

لاہور(کورٹ رپورٹر) سول جج کی اہلیہ کے ہاتھوں تشدد کا شکار گھریلو ملازمہ بچی رضوانہ جنرل ہسپتال میں زیر علاج ہے جس کیلئے 48 گھنٹے انتہائی اہم قرار دیئے گئے ہیں۔ رضوانہ کے علاج کیلئے قائم میڈیکل بورڈ کے سربراہ مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ نے پرانے ٹائروں سے فیول بنانیوالے کارخانے گرانے سے روک دیا

لاہور (کورٹ رپورٹر) لاہور ہائیکورٹ نے پرانے ٹائروں سے فیول بنانے والے کارخانوں کو گرانے سے روکتے ہوئے نوٹیفکیشن کے خلاف درخواست پر تحریری حکم جاری کر دیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس انوار حسین نے آل پاکستان آلٹرنیٹ انرجی ری مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

توشہ خانہ کیس کا ٹرائل روکنے کی چیئرمین پی ٹی آئی کی اپیل سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد (کورٹ رپورٹر) سپریم کورٹ نے توشہ خانہ کیس کا ٹرائل روکنے کی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کی اپیل سماعت کے لئے مقرر کر دی۔ سپریم کورٹ نے جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ تشکیل دے مزید پڑھیں