امریکہ

امریکہ کی سعودی عرب میں ہونے والے یوکرین امن اجلاس میں شرکت کی تصدیق

واشنگٹن(انٹرنیشنل نیوز)امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے کہا ہے کہ امریکی حکومت کے اہلکار سعودی عرب میں یوکرین امن اجلاس میں شرکت کریں گے ، تاہم انہوں نے اس حوالے سے مزید تفصیلات نہیں بتائیں۔امریکی اخبار نے اطلاع مزید پڑھیں

امیتابھ بچن

امیتابھ بچن کے گیم شو کون بنے گا کروڑپتی کا نیا سیزن اگست سے شروع ہوگا

ممبئی (شوبز ڈیسک)لیجنڈری اداکار امیتابھ بچن کا ٹی وی پروگرام ‘کون بنے گا کروڑپتی’ کا نیا سیزن 14 اگست سے شروع ہوگا۔ بھارت کے نجی ٹی وی چینل نے اپنے انسٹاگرام سے پروگرام کا پرومو شیئر کیا جس کا آغاز مزید پڑھیں

وہاج علی

وہاج علی کا یمنیٰ زیدی کیلئے سالگرہ پر محبت بھرا پیغام

کراچی (شوبز ڈیسک)پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار وہاج علی نے ساتھی اداکارہ یمنیٰ زیدی کو محبت بھرے پیغام کے ساتھ سالگرہ کی مبارکباد دی ہے۔ یمنیٰ زیدی کو ان کی سالگرہ کے موقع پر ان کے بہت سے عزیز مزید پڑھیں

انوشے اشرف

پہلی بار سلمان خان کو حقیقت میں دیکھ کر خوشی سنبھالی نہیں جارہی تھی، انوشے اشرف

لاہور (شوبز ڈیسک) پاکستانی اداکارہ انوشے اشرف نے کہا ہے کہ پہلی بار جب سلمان خان کو حقیقت میں دیکھا تو خوشی سنبھالی نہیں جارہی تھی۔ اداکارہ انوشے اشرف نجی ٹی وی شو میں شریک ہوئیں جہاں انہوں نے بالی مزید پڑھیں

سشمیتا سین

دل کے دورے نے زندگی کی اہمیت کا احساس دلا دیا، سشمیتا سین کا انکشاف

ممبئی (شوبز ڈیسک) بالی ووڈ کی حسینہ عالم سشمیتا سین نے موت کے منہ سے باہر آنے کے بعد زندگی کی قدر سیکھنے کا انکشاف کیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سشمیتا سین نے اپنے ایک انٹرویو میں انکشاف مزید پڑھیں

طلال چوہدری

نواز شریف کے ساتھ ہونے والی زیادتیوں کا ازالہ الیکشن سے قبل ہونا چاہیے، طلال چوہدری

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری نے کہا ہے کہ جو زیادتیاں نواز شریف اور ن لیگ کے ساتھ ہوئیں ان کا ازالہ الیکشن سے قبل ہونا چاہیے۔ ایک انٹرویومیں طلال چوہدری نے کہا مزید پڑھیں

سینیٹراعظم نذیر تارڑ

اتحادی حکومت کا عام انتخابات میں تاخیر یا عبوری سیٹ اپ کو طول دینے کا کوئی منصوبہ نہیں ،وزیر قانون

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر قانون و انصاف سینیٹراعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ اتحادی حکومت کا عام انتخابات میں تاخیر یا عبوری سیٹ اپ کو طول دینے کا کوئی منصوبہ نہیں ہے، حکومت اگلے انتخابات شیڈول کے مطابق مزید پڑھیں

سراج الحق

حکومت پٹرول کی قیمت میں کم ازکم 100 روپے کمی کرے، سراج الحق

لاہور(نمائندہ خصوصی) امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ حکمران جاتے جاتے عوام پر پٹرول اور بجلی بم گراگئے۔ سراج الحق نے بیان میں کہا کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ مسترد کرتے ہیں، حکمران جاتے مزید پڑھیں

فیصل واوڈا

شبر زیدی کی موجودہ حالات میں دوبارہ انٹری کسی ایجنڈے کے تحت ہوئی ہے،فیصل واوڈا

کراچی(نمائندہ خصوصی)سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ شبر زیدی کی موجودہ حالات میں دوبارہ انٹری کسی ایجنڈے کے تحت ہوئی ہے۔ خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے کہاکہ شبر زیدی کی موجودہ حالات میں دوبارہ مزید پڑھیں

مصدق ملک

پاکستان میں قیمتی معدنیات کے 6 ٹریلین ڈالر مالیت کے ذخائر موجود ہیں ، مصدق ملک

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وزیرمملکت برائے پٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ پاکستان میں سونا ، تانبا سمیت دیگرکئی قیمتی معدنیات کے6 ٹریلین ڈالر مالیت کے ذخائر موجود ہیں ،اس وقت دنیا کی تین بڑی کمپنیوں گوگل، ایپل اور ایمیزون کی مزید پڑھیں