پٹرول

پٹرول کی قیمت میں 19.95 روپے اورہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 19.90 روپے فی لیٹراضافہ

اسلام آباد (کامرس ڈیسک)وزیر خزانہ اسحق ڈار نے پیٹرولم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا اعلان کردیا ہے . پٹرول کی قیمت میں 19.95 روپے اورہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 19.90 روپے فی لیٹراضافہ کیاگیا جس کے باعث مزید پڑھیں

پاکستان پوسٹ

پاکستان پوسٹ نے اندرون اور بیرون ملک ڈاک نرخ میں اضافہ کر کے اطلاق کر دیا

لاہور(کامرس ڈیسک )پاکستان پوسٹ نے اندرون اور بیرون ملک ڈاک نرخوں میں 50فیصد سے زائد اضافہ کرکے اطلاق کر دیا ۔ پاکستان پوسٹ نے ایک کلو گرام پارسل کے بغیر رجسٹریشن نرخ 100روپے سے بڑھا کر 150روپے جبکہ 30کلو گرام مزید پڑھیں

د تشویش کا اظہار

آل پاکستان انجمن تاجران کاپیٹرولیم کی قیمتوں میں اضافے پر شدید تشویش کا اظہار

لاہور( کامرس ڈیسک)آل پاکستان انجمن تاجران کے مرکزی صدر اشرف بھٹی نے پیٹرولیم کی قیمتوں میں بڑے پیمانے پر کئے گئے اضافے پر شدید تشویش ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس فیصلے سے مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ مزید پڑھیں

ذکاء اشرف

قومی سلیکشن کمیٹی اور نئے سینٹرل کانٹریکٹ کا اعلان آج متوقع

لاہور(سپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کا ڈومیسٹک کرکٹ اسٹرکچر سے متعلق اجلاس آج ہوگا۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں آئندہ ڈومیسٹک کرکٹ اسٹرکچر سے متعلق فیصلے ہوں گے، اجلاس میں ریجنز اور ڈپارٹمنٹل ٹیموں سے متعلق فیصلہ ہوگا۔ مزید پڑھیں

پاکستان ، افغانستان

پاکستان ، افغانستان کے درمیان تین ون ڈے انٹرنیشنل میچوں کی سیریز 22 سے 26 اگست تک سری لنکا میں کھیلی جائے گی

لاہو ر(سپورٹس ڈیسک)پاکستان اور افغانستان کے درمیان تین ون ڈے انٹرنیشنل میچوں کی سیریز 22 سے 26 اگست تک سری لنکا میں کھیلی جائے گی۔ افغانستان کرکٹ بورڈ نے اس سیریز کی تصدیق کردی ہے،یہ سیریز فیوچر ٹور پروگرام کا مزید پڑھیں

آئی سی سی

آئی سی سی ورلڈکپ 2023پاکستان کے دو میچز سمیت 6 میچوں کے شیڈول میں ردوبدل پر غور

اسلام آباد (سپورٹس ڈیسک)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)نے ورلڈکپ 2023 میں پاکستان کے دو میچز سمیت 6 میچوں کے شیڈول میں ردوبدل پر غور شروع کر دیا ۔ ذرائع کے مطابق پاکستان اور سری لنکا کے درمیان میچ 12 مزید پڑھیں

اوآئی سی

اوآئی سی کا قرآن کو نذرآتش کرنے کے واقعات پر مغربی ردِعمل پراظہارِمایوسی

جدہ(انٹرنیشنل نیوز)اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی)نے سویڈن اور ڈنمارک کے قرآن مجید کو نذرآتش کرنے کے واقعات پر ردعمل پرمایوسی کا اظہار کیا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق جدہ میں قائم 57 رکن ممالک پر مشتمل تنظیم نے اس معاملے مزید پڑھیں

غسل

مکہ المکرمہ،خانہ کعبہ کو غسل دینے کی تقریب آج ہوگی

ریاض(انٹرنیشنل نیوز)صدارت عامہ برائے امور حرمین شریفین جدید خدمات کے نظام کے مطابق خانہ کعبہ کو غسل دینے کے لیے اپنی تیاری اور انتظامات کی تکمیل کا اعلان کیا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق صدارت عامہ سے منسلک ایجنسیوں نے سپرد مزید پڑھیں

محمود عباس

السیسی اور محمود عباس کی ملاقات میں فلسطینی مفاہمت پر اتفاق

قاہرہ(انٹرنیشنل نیوز)مصری دارالحکومت قاہرہ میں مصری فلسطینی سربراہی اجلاس منعقد ہوا جہاں مصری صدر عبدالفتاح سیسی نے فلسطینی صدر محمود عباس کا استقبال کیا۔ میڈیارپورٹس کے مطقب مصر کے ایوان صدر کے سرکاری ترجمان احمد فہمی نے بتایا کہ صدر مزید پڑھیں