شی جن پھنگ

سی پیک بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹیو کا اہم اولین منصوبہ ہے، چینی صدر

اسلام آ باد (نیوز ڈیسک)چینی صدر شی جن پھنگ نے کہا ہے کہ چین پاک اقتصادی راہداری بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹیو کا اہم اولین منصوبہ ہے۔ 2013 میں اس کے افتتاح سے اب تک دونوں ممالک مشترکہ مشاورت، مشترکہ مزید پڑھیں

محسن نقوی

طالبات کی پروٹیکشن کیلئے ہر یونیورسٹی میں ہراسمنٹ سیل قائم ہوگا’محسن نقوی

لاہور ( ایجوکیشن ڈیسک)نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی نے لاہور میں نظریہ پاکستان روڈ پر یوٹرن کا افتتاح کردیا۔ نگران وزیراعلی محسن نقوی کا نظریہ پاکستان روڈ پر پروٹیکٹیڈ یوٹرنز کے افتتاح کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا مزید پڑھیں

ٹیلیفونک رابطہ

وزیراعظم سے محسن نقوی کا ٹیلیفونک رابطہ، رضوانہ تشدد معاملے پر بات چیت

لاہور (نمائندہ خصوصی) نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے وزیراعظم شہباز شریف سے ٹیلیفونک رابطہ کیا جس میں گھریلو ملازمہ بچی رضوانہ پر تشدد کیس کے حوالے سے بات چیت کی گئی۔ محسن نقوی نے وزیراعظم کو بتایا کہ متاثرہ مزید پڑھیں

شیخ رشید

جوں جوں الیکشن کی تاریخ قریب آرہی ہے اتنا ہی الیکشن کا ہونا مشکوک قرار پا رہا ہے’ شیخ رشید

لاہور( نمائندہ خصوصی) سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ بڑا بھائی چھوٹے بھائی پر اعتماد نہیں کر رہا تو قوم ان پر کیسے اعتماد کر سکتی ہے ،سیاست کا دل نہیں ہوتا دوکان ہوتی ہے اور مزید پڑھیں

پنجاب یونیورسٹی

پنجاب یونیورسٹی اور ایم وائی یونیورسٹی کے درمیان معاہدہ

لاہور (ایجوکیشن ڈیسک)پنجاب یونیورسٹی اور ایم وائی یونیورسٹی اسلام آباد کے مابین علمی، سماجی اور تحقیقی سرگرمیوں کو فروغ دینے کے لیے معاہد ہ طے پا گیا۔ اس سلسلے میں مفاہمتی یادداشت پر دستخط کی تقریب پنجاب یونیورسٹی وائس چانسلر مزید پڑھیں

جی سی یونیورسٹی

جی سی یونیورسٹی لاہور کے نئے کیمپس میں کلاک ٹاور کی تعمیر کا آغاز

لاہور ( ایجوکیشن ڈیسک)جی سی یونیورسٹی لاہور کے نئے کیمپس میں کلاک ٹاور کی تعمیر کا آغاز،وفاقی وزیر تعلیم رانا تنویر حسین نے وائس چانسلر پروفیسر اصغر زیدی کے ہمراہ ٹاور کی سنگ بنیاد رکھی۔ وفاقی وزیر نے پرائم منسٹر مزید پڑھیں

ڈاکٹر جاوید اکرم

قانون میں ترامیم ڈفرنٹلی ایبلڈ خواتین کی بحالی کیلئے گیم چینجر ثابت ہوں گی’ڈاکٹرجاویداکرم

لاہور (ہیلتھ ڈیسک )نگران صوبائی وزیر محکمہ صحت ، سوشل ویلفیئر و بیت المال ڈاکٹر جاوید اکرم نے مقامی ہوٹل میں جمہوریت اور با اختیار عورت پروگرام میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ اس موقع پر ڈائریکٹرجنرل سوشل ویلفیئر اینڈ مزید پڑھیں

ایتمار بن غفیر

اسرائیلی وزیربن غفیر نے جیل سے فلسطینیوں کی جلد رہائی کا قانون منسوخ کردیا

تل ابیب (انٹرنیشنل نیوز)انتہا پسند اسرائیلی وزیر برائے قومی سلامتی ایتمار بن غفیر نے فلسطینی قیدیوں کی انتظامی رہائی سے متعلق قانون میں ترمیم جاری کی ہے، جس کے تحت بعض فلسطینی قیدیوں کو جیل سے جلد رہا کرنے کی مزید پڑھیں

برطانوی شہریت

برطانیہ، جرائم پیشہ افراد کے لیے شہریت کا حصول مزید مشکل

لندن(انٹرنیشنل نیوز)برطانوی حکومت نے جرائم پیشہ افراد کے لیے برطانوی شہریت کا حصول مزید مشکل بنادیا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق اب ایک برس سے کم عرصہ بھی جیل میں گزارنے والے افراد دس برس تک شہریت کی درخواست نہیں دے مزید پڑھیں

فیصل بن فرحان

سوڈان کے دونوں فریق فوجی کشیدگی ختم کریں، سعودی عرب

ریاض(انٹرنیشنل نیوز) سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے سوڈانی فریقین پر زور دیا ہے کہ وہ قومی مفاد کو ترجیح دیتے ہوئے جھگڑا ختم کریں اور ہر قسم کی فوجی کشیدگی کو روک دیں۔ میڈیارپورٹس کے مطابق سعودی مزید پڑھیں