ماؤ ننگ

چین، پا کستانی سفیر سمیت متعدد مما لک کے سفیر وں کی جا نب سے تبت کا دورہ

بیجنگ (نیوز ڈیسک)چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ نے کہا ہے کہ پاکستان، بیلاروس، وینزویلا، کیوبا اور نکاراگوا سمیت 11 ترقی پذیر ممالک کے سفیروں نے چین کے علاقے تبت کا دورہ کیا۔ پیر کے روز چینی میڈ یا مزید پڑھیں

نواز شریف

نواز شریف کا 15 اکتوبر کو عام پرواز کے ذریعے پاکستان واپسی کا فیصلہ

لاہور (نمائندہ خصوصی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد و سابق وزیراعظم نواز شریف 15 اکتوبر کو عام پرواز کے ذریعے لندن سے روانہ ہوکر پاکستان پہنچیں گے اور وہ لاہور ایئرپورٹ پر اتریں گے۔ ذرائع مسلم لیگ (ن) کے مزید پڑھیں

حافظ نعیم

کے الیکٹرک کا لائسنس منسوخ ہونے تک احتجاج جاری رہے گا: حافظ نعیم الرحمان

کراچی(نمائندہ خصوصی) امیرِ جماعتِ اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان کا کہنا ہے کہ کے الیکٹرک کا لائسنس منسوخ ہونے تک ہمارا احتجاج جاری رہے گا، احتجاج میں تمام شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد شریک ہوں گے۔ کراچی میں پریس مزید پڑھیں

آرمی چیف

آرمی چیف کی تاجروں کو انٹربینک ریٹ میں شفافیت کوفروغ دینے کی یقین دہانی

لاہور (نمائندہ خصوصی) آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے وفد سے ملاقات میں تاجر برادری کو ڈالر کے تبادلے اور انٹربینک ریٹ میں شفافیت کو فروغ دینے کی یقین دہانی کرائی ہے ۔ مزید پڑھیں

جنرل ہسپتال

جنرل ہسپتال کی ویب سائٹ پر ڈینگی سے بچاؤ کی تمام معلومات اپلوڈ کر دیں، پروفیسر الفرید ظفر

لاہور (زاہد انجم سے) جنرل ہسپتال لاہور کی انتظامیہ نے ڈینگی سے بروقت بچاؤ کے متعلق عوام کی رہنمائی کے لیے ہسپتال کی ویب سائٹ پر تمام احتیاطی تدابیر اور ضروری معلومات انگریزی/ اردو دونوں زبانوں میں اپلوڈ کر دی مزید پڑھیں

اشرف بھٹی

پر امن احتجاج کو زیر غور نہ لایا گیا تو تاجر اگلے مرحلے کیلئے بھی تیارہیں’ اشرف بھٹی

لاہور(کامرس ڈیسک) آل پاکستان انجمن تاجران کے مرکزی صدر اشرف بھٹی نے بجلی کے بلوں کے خلاف کامیاب شٹر ڈائون ہڑتال پر ملک بھر کی تاجر برادری سے اظہار تشکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر ہمارے پر امن احتجاج مزید پڑھیں

پاکستان کاٹن

رواں سال کپاس کی دگنی پیداوار حاصل ہوئی، کاٹن جنرز ایسوسی ایشن

کراچی( کامرس ڈیسک) آج ملک میں کپاس کی مجموعی قومی پیداوار میں 98 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، 31اگست 2023 تک ملک بھر کی جننگ فیکٹریوں میں 30لاکھ 41ہزار روئی کی گانٹھوں کے مساوی پھٹی کی ترسیل ہوئی۔ مزید پڑھیں

عرفان پٹھان

عرفان پٹھان کو پاک بھارت ٹاکرے پر تبصرہ مہنگا پڑ گیا، شدید تنقید کا سامنا

ممبئی (سپورٹس ڈیسک) سابق بھارتی فاسٹ بولر عرفان پٹھان کو پاک بھارت ٹاکرا بارش کی نظر ہو جانے کے بعد پاکستان کے بارے میں طنزیہ تبصرہ کرنا مہنگا پڑ گیا۔ عرفان پٹھان نے سری لنکا کے شہر کینڈی میں مسلسل مزید پڑھیں