ماؤ ننگ

چین کا جی 20 سمٹ کے کامیاب انعقاد کے لئے تمام فریقوں کے ساتھ مل کر کام کرنے کا اعلان

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چین کی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ نےبھارت میں منعقد ہونے والی جی 20 سمٹ کے بارے میں ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ جی 20 بین الاقوامی اقتصادی تعاون کے لئے اہم فورم مزید پڑھیں

سفیر معین الحق

چینی تجا رتی نما ئش میں پا کستا نی کا رو با ری ادارے بڑھ چڑھ کر حصہ لے رہے ہیں، پا کستانی سفیر

بیجنگ (نیوز ڈیسک)چین میں پاکستان کے سفیر معین الحق نے کہا ہےکہ وبا کے بعد چین میں منعقد ہونے والی یہ ایک انتہائی اہم نمائش ہے جس میں نیشنل بینک آف پاکستان اور نیشنل لاجسٹک کارپوریشن سمیت متعدد پاکستانی بڑی مزید پڑھیں

چینی صدر

چین کا قا نون کی حکمرانی سے اقتصادی ترقی کو فروغ دینے کا اعلان

بیجنگ (نیوز ڈیسک)چینی صدر شی جن پھنگ نے کہا ہے کہ قانون کی حکمرانی سے اقتصادی ترقی کو فروغ دیا جائے گا، علاقائی امن اور استحکام کو برقرار رکھنے اور بنی نوع انسان کے ہم نصیب معاشرےکی تعمیر کو فروغ مزید پڑھیں

چینی وزارت خا رجہ

چین تمام ممالک کی خودمختاری کی مساوات کے اصول پر سختی سے قائم ہے، چینی وزارت خا رجہ

بیجنگ (نیوز ڈیسک)چین کی قومی عوامی کانگریس کی قائمہ کمیٹی نے حال ہی میں غیر ملکی ریاستی استثنیٰ سے متعلق عوامی جمہوریہ چین کے قانون پر نظرثانی کی اور اس کی منظوری دے دی۔ یہ قانون چینی عدالتوں کو یہ مزید پڑھیں

ورلڈ کپ

ورلڈ کپ 2023 کی ٹرافی لاہور پہنچ گئی، ٹاؤن ہال میں تصویر کشی

لاہور(سپورٹس ڈیسک) ورلڈ کپ 2023 کی ٹرافی لاہور پہنچ گئی، ٹاؤن ہال کی تاریخی عمارت کے سامنے تصویر کشی کی گئی۔ ذرائع کے مطابق ورلڈ کپ 2023 کی ٹرافی پاکستان کے ٹور کے دوران لاہور کی تاریخی عمارت ٹاون ہال مزید پڑھیں

جنوبی افریقہ

پاکستان ویمنز ٹیم نے ٹی 20 سیریز میں جنوبی افریقہ کو کلین سویپ کردیا

کراچی(سپورٹس ڈیسک) پاکستان ویمنز ٹیم نے جنوبی افریقہ کو 6 سکور سے شکست دیکر ٹی 20 سیریز اپنے نام کرلی۔ کراچی میں پاکستان اور جنوبی افریقہ ویمنز ٹیم کے درمیان ہونیوالی ٹی 20 سیریز کے تیسرے اور آخری میچ میں مزید پڑھیں

وہاب ریاض

وہاب ریاض کی قومی وومن کرکٹ ٹیم کو جنوبی افریقہ کیخلاف ٹی ٹونٹی سیریز جیتنے پر مبارکباد

لاہور (سپورٹس ڈیسک)وزیراعلی پنجاب کے مشیر برائے کھیل وامور نوجوانان وہاب ریاض نے قومی وومن کرکٹ ٹیم کو جنوبی افریقہ کیخلاف ٹی ٹونٹی سیریز جیتنے پر مبارکباد دی ہے۔ قومی وومن کرکٹ ٹیم کے نام اپنے تہنیتی پیغام میں انہوں مزید پڑھیں

ذکا اشرف

ذکا اشرف کا جے شاہ سے رابطہ، ایشیا کپ کے میچز پاکستان منتقل کرنے کی تجویز

لاہور (سپورٹس ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ کی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکا اشرف نے ایشین کرکٹ کونسل کے صدر جے شاہ سے ایشیا کپ کے حوالے سے رابطہ کیا ہے۔ ذکا اشرف نے جے شاہ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا مزید پڑھیں

جوبائیڈن

جوبائیڈن جی20 اجلاس میں چینی صدر کی عدم شرکت پر مایوس

واشنگٹن(انٹرنیشنل نیوز)امریکی صدر جوبائیڈن نے بھارت میں ہونے والے جی20 اجلاس میں چینی صدر کی شرکت نہ کرنے کے امکان پر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ یاد رہے کہ تین روز قبل بھارت میں جی20 سربراہی اجلاس میں چینی صدر مزید پڑھیں

ورلڈ بینک

افغان کرنسی دیگر کے مقابلے میں مستحکم اور مہنگائی کم ہوئی ہے، ورلڈ بینک

کابل(انٹرنیشنل نیوز)افغانستان کے معاشی حالات پر عالمی بینک نے رپورٹ جاری کردی ہے، جس کے مطابق افغان کرنسی مستحکم اور ملک میں گزشتہ سال کے مقابلے مہنگائی 9 فیصد سے زائد کم ہوئی ہے۔ غیرملکی خبرساں ادارے کے مطابق ورلڈ مزید پڑھیں