کپاس

فیکٹریوں میں کپاس کی آمد میں اگست کے اختتام تک سالانہ بنیادوں پر97.5فیصد نمو

مکوآنہ (کامرس ڈیسک)فیکٹریوں میں کپاس کی آمد میں اگست کے اختتام تک سالانہ بنیادوں پر97.5فیصد کی نمو ریکارڈ کی گئی ہے۔ پاکستان کاٹن جنرز ایسوسی ایشن کے اعدادوشمارکے مطابق 31اگست 2023 تک فیکٹریوں میں 3041000 گانٹھوں کی آمد ریکارڈ کی مزید پڑھیں

پاکستان

ا یشیاء کپ ، پاکستان نے بنگلہ دیش کو سات وکٹوں سے شکست دیدی

لاہور(سپورٹس ڈیسک)ایشیاکپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے سپرفور مرحلے کے پہلے میچ میں پاکستان نے بنگلہ دیش کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی، بنگلادیش کی پوری ٹیم 38.4 اووروں میں 193 رنز پر آئوٹ ہوگئی، پاکستان نے 38.3اووروں میں 3وکٹوں کے مزید پڑھیں

آسٹریلیا ن

آسٹریلیا نے کرکٹ ورلڈ کپ کیلئے ابتدائی اسکواڈ کا اعلان کر دیا

سڈنی (سپورٹس ڈیسک)آسٹریلیا کرکٹ ٹیم نے ورلڈ کپ کے لیے ابتدائی اسکواڈ کا اعلان کر دیا۔ کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق حتمی اسکواڈ کی انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)کو تصدیق 28 ستمبر کو کی جائے گی۔اسکواڈ میں کپتان پیٹ کمنز، مزید پڑھیں

نجم سیٹھی

کیا بھارت پاکستان سے کھیلنے اور ہارنے سے ڈرتا ہے؟ ایشیا کپ کا وینیو تبدیل نہ کرنے پر نجم سیٹھی کا سوال

لاہور (سپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)کے سابق چیئرمین نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ کیا بھارت پاکستان سے کھیلنے اور ہارنے سے ڈرتا ہے؟ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (ٹوئٹر)پر جاری کیے گئے بیان میں نجم سیٹھی مزید پڑھیں

عسکری امدادی

امریکی وزیر خارجہ کا مغربی کنارے میں جاری تشدد کے بارے میں واشنگٹن کی مسلسل تشویش کا اظہار

واشنگٹن(انٹرنیشنل نیوز)امریکی وزیر خارجہ نے فلسطینی صدر محمود عباس اور اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو سے الگ الگ ٹیلی فون پر بات چیت کی ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ نے ایک بیان میں کہا کہ مزید پڑھیں

مبارکباد

سلطان النیادی کے کامیاب خلائی مشن پر اماراتی قیادت کی مبارکباد

ابوظہبی (انٹرنیشنل نیوز)متحدہ عرب امارات کی قیادت نے سلطان النیادی کو خلائی مشن مکمل کرنے اور خلا میں چہل قدمی کرنے والے پہلے عرب خلا باز کا اعزاز حاصل کرنے پر مبارکباد پیش کی۔ میڈیارپورٹس کے مطابق متحدہ عرب امارات مزید پڑھیں

وائٹ ہائوس

شمالی کوریا نے روس کو اسلحہ مہیا کیا توقیمت چکانا پڑے گی،وائٹ ہائوس

واشنگٹن(انٹرنیشنل نیوز)وائٹ ہاس کے ایک اعلی عہدہ دار نے خبردار کیا ہے کہ اگر شمالی کوریا نے روس کو یوکرین کے خلاف جنگ لڑنے کے لیے ہتھیار مہیا کیے تو اسے نتائج کا سامنا کرنا پڑے گا۔ میڈیارپورٹس کے مطابق مزید پڑھیں

روسی وزیر خارجہ

روسی وزیر خارجہ آج بنگلادیش کا2 روزہ دورہ کریں گے

ماسکو(انٹرنیشنل نیوز)روسی وزیر خارجہ سرگئی لاروف 7 سے 8 ستمبر تک بنگلادیش کا دو روزہ دورہ کریں گے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق روس کی وزارت خارجہ نے بتایاکہ سرگئی لاروف بنگلادیشی ہم منصب عبدالمومن سے ملاقات کریں گے۔ سرگئی مزید پڑھیں

اداکارہ میرا

جرار رضوی اور سید نور کی فلموں میں کام کرنا پسند کروں گی’ میرا

لاہور(شوبز ڈیسک)نامور اداکارہ میرا نے کہا ہے کہ کنگ میکر جرار رضوی نے ہی مجھے ارتضیٰ رباب سے میر ابنایا اور ان کے دئیے ہوئے نام کو میرے حقیقی نام پر سبقت حاصل ہے ۔ایک انٹر ویو میں میرا نے مزید پڑھیں