آئی جی پنجاب نے 123 سب انسپکٹرز کو انسپکٹرز کے عہدے پر ترقی دے دی

آئی جی پنجاب شعیب دستگیرکے احکامات کی روشنی میں سنٹرل پولیس آفس میں پروموشن بورڈ کا اجلاس اجلاس میں صوبے بھر میں تعینات853سب انسپکٹرز کی ترقیوں کے کیسز زیر غور آئے۔ سنیارٹی اور بہترین ریکارڈ کے حامل 123سب انسپکٹرز کو مزید پڑھیں

خوشخبری، ملیریا کی دوائی سے کورونا کے مریضوں صحت یاب ہونے لگے

لاہور(نمائندہ خصوصی) پاکستانیوں کےلیے بڑی خوشخبری آگئی، میو اسپتال میں زیر علاج کورونا کے مریضوں کو ملیریا کی دوائی دی جارہی ہے جس کے انکی صحت پر مثبت اثرات پڑ رہے ہیں۔ میو اسپتال کے انچارج ڈاکٹر اسد اسلم نے مزید پڑھیں

جیل سے رہاہونے والے قیدیوں کو چودہ دن قرنطینہ میں رکھنے کا مراسلہ

لاہور(نمائندہ خصوصی)کیمپ جیل سے رہا ہونے والے ملزمان کو قرنطینہ میں رکھنے کا مشورہ ،،،،،جیل حکام نے لاہور پولیس کے سربراہ کو خط لکھ دیا۔ مراسلے میں کہا گیا ہے کہ رہائی پانے والے قیدیوں کی سکریننگ بھی کی جائے۔ مزید پڑھیں

لاک ڈائون میں حکومتی امداد کا اعلان، نوسربازوں نے فارم بیچنے شروع کردئیے

شیخوپورہ(محسن شادسے) شہرمیں نوسرباز مافیا غریب اور سادہ لوح شہریوں کو لوٹنے لگا ۔لاک ڈاون سے متاثرہ افراد کو ملنے والی مالی امداد کے جعلی فارم فروخت کرنے کیے جانے لگے۔ تفصیلات کے مطابق شیخوپورہ کے علاقے بھکھی روڈ پر مزید پڑھیں

چومی لے لو اور جانے دو، لڑکی کی ناکے پر پولیس اہلکار کو پیشکش

پولیس ناکے پر موجود پولیس اہلکار کو لڑکی کی انوکھی پیشکش ،،کہتی ہے کہ چومی لے لو اور ناکے سے جانے دو، حکومتی لاک ڈائون کے باعث پولیس کی جانب سے غیر ضروری سفر پر سختی سے پاپندی کرائی جارہی مزید پڑھیں

پولیس سروس آف پاکستان کے گریڈ انیس میں ترقی پانے والے 26 افسران کا نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد( نمائندہ خصوصی) نوٹیفکیشن کے مطابق صوبوں اور وفاقی اداروں میں خدمات سرانجام دینے والے 26 افسران کی گریڈ انیس میں ترقی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ترقی پانےوالوں میں سلمان علی خان،عمرسعیدملک،حسن مشتاق سکھیرا،دلاورعلی مزید پڑھیں

عراق میں امریکا کی جنگ میں شدت کا منصوبہ تیار

امریکی جریدے نیویارک ٹائمز کے مطابق پینٹاگن نے فوجی حکام سے عراق میں ایران کی حمایت یافتہ تنظیموں اور گروہوں کو تباہ کرنے کا منصوبہ تیار کرنے کا حکم دیا ہے۔  اس منصوبے کے تحت امریکا ہزاوں کی تعداد میں اپنے مزید پڑھیں

کیا پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کورونا کا شکار ہوگئے؟

کیا پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کورونا کا شکار ہوگئے؟ تفیصلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر فیصل جاوید خان نے وزیراعظم عمران خان کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی خبر کو غلط قرار دیتے ہوئے ٹوئیٹ کیا ہے کہ  مزید پڑھیں

آئی جی پنجاب نے انسپکٹرز سے ڈی ایس پی کے رینک پر ترقی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

آئی جی پنجاب شعیب دستگیر نے انسپکٹرز کی ڈی ایس پی کے عہدوں پر ترقی کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ پروموشن بورڈ کی منظوری کے بعد پنجاب کے 86 انسپکٹرز کو ڈی ایس پی کے عہدے پر ترقی دی مزید پڑھیں

کورونا کےخلاف لڑنے والے ڈاکٹرز کو پولیس کی سلامی

لاہور(نمائندہ خصوصی) کرونا وائرس کے خلاف فرنٹ لائن پر فرائض ادا کرنے والے ڈاکٹرزاور پیرامیڈیکل سٹاف کو لاہور پولیس نے سلامی دی۔ گنگا رام ہسپتال لاہور میں سلامی کی تقریب ہوئی جس میں ایس پی ڈولفن عائشہ بٹ سمیت ایس مزید پڑھیں