اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے شیخ رشید احمد نے کہا کہ 14 اپریل کو لاک ڈاؤن ختم ہونے کے امکانات کم ہیں،لاک ڈاؤن ختم ہوتے ہی 20 سے 22 ٹرینیں فی الفور چلائی جائیں مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 13520 خبریں موجود ہیں
اسلام آباد (نیوزڈیسک) وفاقی درالحکومت اسلام آباد میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کاکہنا تھا کہ پاکستان کو کورونا وبا جیسے بڑے چیلنج کا سامنا ہے، احتیاطی تدابیر اختیار کرکے ہم بہت بڑے مسئلے سے بچ سکتے ہیں، مزید پڑھیں
لاہور(کورٹ رپورٹر) کورونا وائرس خدشات کے باعث بیرون ممالک 21 پروازوں کی اجازت دینے کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنچ کردیا گیاہے۔ شہری نبیل جاوید کاہلوں نے لاہور ہائیکورٹ میں دارخواست دائر کی۔ دائر درخواست میں وفاقی حکومت، این ڈی مزید پڑھیں
لاہور(کرائم رپورٹر) لاہور کے علاقے لیاقت آباد میں خودکشی کرنے والے 80 سالہ عبدالزاق شریف کا خط سامنےآیاہے۔ جس میں اس نے وصیت کی ہے کہ اسکو لاوارث قرار دیکر ایدھی اسکی تدفین کرے۔خودکشی سے قبل لکھے گئے خط کے مزید پڑھیں
لاہور(قلم کلب) محکمہ داخلہ کی ہدایت پر پنجاب فرانزک سائنس ایجنسی میں کرونا کے ٹیسٹ کرنے کے انتظامات مکمل کرلئے ہیں۔ فرانزک سائنس ایجنسی نے ہنگامی بنیادوں پر کرونا کے ٹیسٹ کرنے کے انتظامات مکمل کئے۔ڈی جی پنجاب فرانزک سائنس مزید پڑھیں
لاہور(نمائندہ خصوصی) حکومت پنجاب نے بڑے پیمانے پر افسران کی ترقیوں، تقرر وتبادلوں کردیئے گئے ہیں۔ جن کےباقاعدہ احکامات جاری ہیں۔ متعدد افسران کو گریڈ 18 میں ترقیاں دی گئیں ہیں۔ ترقی پانے والوں میں فیاض احمد ندیم ایڈیشنل ڈپٹی مزید پڑھیں
لاہور(نمائندہ خصوصی)اب کوئی بھی شخص، ادارہ یا تنظیم حکومتی منظوری کے بغیر راشن تقسیم نہیں کرسکے گی ریلیف کمشنر پنجاب نے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا۔ کورونا وائرس کے پھیلائو کو روکنے کےلیے پنجاب حکومت کی جانب سے مالی امداد اور مزید پڑھیں
لاہور کی کیمپ جیل میں قید ایک ملزم کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد ملزمان کی تعداد بڑھنے لگی محکمہ صحت کے دستاویزات کے مطابق کیمپ جیل میں مزید 26 ملزمان میں کروناوائرس کی تصدیق ہو گئی وائرس کی مزید پڑھیں
لاہور(نمائندہ خصوصی) آئی جی پنجاب نےپولیس کو ریڈ کرنے کےلیے چودہ نکات پر مشتمل ایس او پیز جاری کردیئے،،،،ایس او یز کے مطابق ریڈ پر جانے سے پہلے بلٹ پروف جیکٹس،وردی اور سرکاری گاڑی کوممکن بنایا جائے۔ قلم کلب ڈاٹ مزید پڑھیں
لاہور: کیمپ جیل لاہورسے حافظ آباد منتقل ہونے والے پانچ قیدیوں کی فرارکی کوشش ناکام لاہور: پانچ قیدی جیل وین کا فرش توڑ کر نیچے سے نکل کر فرار ہوئے، پولیس نے گرفتارکرلیا لاہور: حافظ آباد جیل کے گاڑی پہنچنے مزید پڑھیں