پاک آرمی کا تربیتی طیارہ گرکرتباہ،دونوں پائیلٹ شہید

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) گجرات کے نواحی علاقے جلال پورجٹاں کے قریب پاک آرمی کا تربیتی طیارہ گر کر تباہ ہوگیا۔ طیارے میں موجود دونوں پائیلٹ موقع پر شہید ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کے جاری کردہ بیان کے مطابق تربیتی مزید پڑھیں

کوروناکے خلاف لڑنےوالے ینگ ڈاکٹرز کی تنخواہیں روک لی گئیں

پھالیہ(نمائندہ خصوصی) ایم ایس پھالیہ نے کورونا وائرس کے خلاف فرنٹ لائن پر لڑنے والے ینگ ڈاکٹرز کی تنخواہیں روک لیں۔ ینگ ڈاکٹرز کا احتجاج حکام سےایم ایس کو تبدیل  کرنے کا  مطالبہ کردیا۔ ایم ایس ٹی ایچ کیو پھالیہ مزید پڑھیں

حکومت تعلیمی اداروں کو بھی تعاون فراہم کرے : چیئرمین پرائیویٹ کالجز ایسوسی ایشن

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر) چیئرمین آل پاکستان پرائیویٹ کالجز ایسوسی ایشن رانا عدیل ممتاز نے ایسوسی ایشن کے مطالبات پیش کر دیے انکا کہنا تھا کہ پرائیویٹ تعلیمی ادارے پچھتر فیصد.  طلباء کو تعلیم فراہم کرتے ہیں اور داخلے کے وقت پر مزید پڑھیں

احساس پروگرام کے کوارڈینیٹرکی جیب کٹ گئی، مستحقین کے پانچ لاکھ چوری

فیصل آباد (وقاص بیگ سے) فیصل آباد کے علاقے مدینہ ٹائون سے این اے 109 کے کوارڈینیٹر کی جیب کاٹ لی گئی جس سے احساس پروگرام کے پانچ لاکھ روپے چوری ہوگئے۔ پولیس کے مطابق این اے 109 کا کوارڈینیٹر مزید پڑھیں

احساس پروگرام کی رقم کم بانٹنے والے چار افراد کے خلاف مقدمہ درج

بہاولپور(نمائندہ خصوصی) لاک ڈاون کے پیش نظر مستحق افراد کو مالی امداد دینے کے لیے بنائے گئے سنٹرز پر رقم کی تقسیم کے دوران فراڈکرنے پر04 ملزمان گرفتارکرکے مقدمہ درج کرلیا گیا۔ گورنمنٹ بوائز ہائی سکول کوٹلہ موسی خان سنٹر مزید پڑھیں

نوجوان نے غیرت کے نام پر بہن اور بہنوئی کوقتل کرکے گرفتاری دے دی

شیخوپورہ(محسن شاد سے) تحصیل شرقپورشریف میں غیرت کے نام پر نوجوان نے بہن اور بہنوئی کو قتل کردیا ہے ملزم نے مقتولین کی نعشوں کو بوری میں ڈال کر خود پولیس اسٹیشن میں جا کر گرفتاری بھی دے دی ہے مزید پڑھیں

پنجاب حکومت نے گریڈ 18 کے 24 افسران کو گریڈ 19 میں ترقی دینے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

لاہور(نمائندہ خصوصی) پنجاب حکومت نے گریڈ 19 میں ترقی پانے والے پنجاب کے 24 افسران کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق سارہ احمد چیمہ، فلائیٹ لیفٹینینٹ ر عمران قریشی، نوشین ملک، ذیشان جاوید، کلثوم ثاقب، کوثر خان، کیپٹن ر عبدالستار، مزید پڑھیں

پاکستان میں کورونا کیسزکی تعداد4072تک پہنچ گئی،58 جان بحق

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) پاکستان  میں کوروناوائرس کے مصدقہ کیسزکی تعدادچارہزاربہترتک پہنچ گئی ہے۔ان میں 2030 کیسزپنجاب میں ،سندھ میں نوسوچھیاسی ،خیبرپختونخوامیں پانچ سوستائیس ، بلوچستان میں دوسوچھ ،گلگت بلتستان میں دوسوبارہ ، وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بانوے  اورآزادکشمیر میں مزید پڑھیں

شمالی عراق میں ترک فوج کی کاروائی،2دہشتگرد ہلاک

بغداد(نیوزڈیسک) شمالی عراق کے علاقے حفتانین میں  پی کے کے کے دو دہشت گرد مارے گئے۔ ترک وزارت دفاع کے مطابق، شمالی عراق کے علاقے حفتانین میں گشت کے دوران علیحدگی پسند تنظیم پی کےکے کے  دو دہشتگردوں کو ایک فضائی مزید پڑھیں

عمران خان کی تاریخ اُن کے ہاتھ اور دوسروں کی جیب سے بھری ہے، مریم اورنگزیب

اسلام آباد(نیوزڈیسک) مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ عمران خان کی تاریخ اُن کے ہاتھ دوسروں کی جیب سے بھری پڑی ہے۔ معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان کی جانب سے خود احتسابی سے متعلق دیئے گئے بیان مزید پڑھیں