وزیر دفاع خواجہ آصف

میثاق جمہوریت کو زندہ رکھنا بی بی شہید کو خراج تحسین پیش کرنا ہے،خواجہ محمد آصف

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ میثاق جمہوریت کو زندہ رکھنا ہی بی بی شہید کو خراجِ تحسین پیش کرنے کے مترادف ہے۔ سابق وزیراعظم بینظیر بھٹو کی برسی کے موقع پر وزیر دفاع مزید پڑھیں

نیپرا

نیپرا نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دے دی

کراچی(کامرس ڈیسک ) نیپرا اتھارٹی نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دیدی۔ تفصیلات کے مطابق نیپرا اتھارٹی نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دی ہے، ڈسکوز صارفین کے لئے ساڑھے 18 پیسے بجلی مہنگی کر دی مزید پڑھیں

مری

پنجاب حکومت نے مری میں8ہزار سے زائد گاڑیوں کے داخلے پر پابندی عائد کر دی

لاہور( کامرس ڈیسک) پنجاب حکومت نے مری میں8ہزار سے زائد گاڑیوں کے داخلے پر پابندی عائد کر دی جبکہ برفباری کے دوران چین مافیا کے خلاف کریک ڈائون کے احکامات بھی جاری کر دئیے گئے ۔ ریلیف کمشنر پنجاب نوید مزید پڑھیں

یاماہا کمپنی

یاماہا کمپنی نے موٹر سائیکلوں کی قیمتوں ساڑھے13ہزار روپے تک اضافہ کردیا

لاہور( کامرس ڈیسک)یاماہا کمپنی نے اپنی موٹر سائیکلوں کی قیمتوںمیں ایک مرتبہ پھر 12 ہزار سے 13500 روپے کا ریکارڈ اضافہ کردیا ۔ کمپنی کی جانب سے جاری سرکلر کے مطابق یاماہا وائے بی 125 سی سی 12 ہزار روپے مزید پڑھیں

پنجاب یونیورسٹی

پنجاب یونیورسٹی : ایم اے /ایم ایس سی پارٹ ون کے نتائج کا اعلان

لاہور (ایجوکیشن رپورٹر)پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ایم اے عربی، ماس کمیونیکیشن، پنجابی، فارسی، فرنچ اور کشمیریات پارٹ ون سالانہ2022ء ایم ایس سی فزکس، جیوگرافی، سٹیٹسٹکس اور سپیس سائنس پارٹ ون سالانہ2022ء کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ہے مزید پڑھیں

پنجاب حکومت

لاہور، دو افسران کے تقرر و تبادلے کے احکامات

لاہور( نمائندہ خصوصی)پنجاب حکومت نے دو افسران کے تقرر و تبادلے کے احکامات جاری کر دئیے ۔نوٹیفکیشن کے مطابق ڈپٹی سیکرٹری کیبنٹ جہانزیب کو تبدیل کر دیا کر کے ڈپٹی سیکرٹری سروسز تعینات کر دیا گیا ۔عبدالرئوف مہر کو ڈپٹی مزید پڑھیں

شازیہ مری

سیاست کانٹوں کی سیج اس کے باوجود ہم ملک و قوم کیلئے سیاست کررہے ہیں ،شازیہ مری

سکھر(نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر تخفیف غربت شازیہ مری نے کہا ہے کہ سیاست کانٹوں کی سیج ہے مگر اس کے باوجود ہم ملک و قوم کیلئے سیاست کررہے ہیں ،پی ٹی آئی ملک کو کمزور اور پی ڈی ایم میں شامل مزید پڑھیں

چوہدری شجاعت حسین

آئندہ عام انتخابات اپنے مقررہ وقت پر ہونے چاہئیں،چوہدری شجاعت حسین

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) پاکستان مسلم لیگ (ق) کے صدر چوہدری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ ملک میں سیاسی و معاشی استحکام ناگزیر ہے،آئندہ عام انتخابات اپنے مقررہ وقت پر ہونے چاہئیں،ہم سب پاکستان کے لیے کام کریں گے مزید پڑھیں

سپیکر قومی اسمبلی

پی ٹی آئی کا سپیکر قومی اسمبلی سے دوبارہ رابطہ، ملاقات کی استدعا

اسلام آباد(انمائندہ خصوصی)پاکستان تحریک انصاف نے ایک بار پھر سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف سے رابطہ کیا ہے جس میں ملاقات کی استدعا کی گئی ہے۔ ترجمان قومی اسمبلی کے مطابق سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف سے پاکستان مزید پڑھیں