سعودی وزیرخارجہ

یمن جنگ کے خاتمے کے لیے پیش رفت ہورہی ہے،سعودی وزیرخارجہ

ڈیووس (انٹرنیشنل نیوز)سعودی عرب کے وزیرخارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے کہا ہے کہ یمن جنگ کے خاتمے کی جانب پیش رفت ہورہی ہے، لیکن ابھی مزید کام کرنے کی ضرورت ہے،جس میں جنگ بندی میں توسیع اور مستقل جنگ مزید پڑھیں

ایمن خان

ایمن خان کا فیروز خان کیخلاف قانونی کارروائی کا اعلان

لاہور(شوبز ڈیسک) پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ ایمن خان نے کہا ہے کہ اداکار فیروز خان کی جانب سے میری ذاتی معلومات سوشل میڈیا پر شیئر کرنا ایک گھٹیا حرکت ہے جس پر میں اداکار کے خلاف قانونی کارروائی کروں مزید پڑھیں

شاہ رخ خان

‘بے شرم رنگ’ گانے میں صرف دپیکا پڈوکون ہی پرفارم کر سکتی تھیں، شاہ رخ خان

ممبئی (شوبز ڈیسک)بولی وڈ بادشاہ کہلانے والے شاہ رخ خان نے ساتھی اداکارہ دپیکا پڈوکون کی تعریف کرتے ہوئے انہیں سخت جان رکھنے والی نسوانی خوبیوں سے بھرپور خاتون قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ‘بے شرم رنگ’ جیسے گانے مزید پڑھیں

نورا فتیحی

سکیش نے گرل فرینڈ بننے پرآسائشوں سے بھری زندگی کی آفر کی،نورا فتیحی

ممبئی (شوبز ڈیسک)بھارتی ماڈل اور ڈانسر نورا فتیحی نے کہاہے کہ سکیش چندر شیکھر نے انہیں گرل فرینڈ بننے پر بڑے گھر اور آسائشات سے بھری زندگی دینے کی پیشکش کی تھی۔بھارتی میڈیا کے مطابق نورا فتیحی نے حال ہی مزید پڑھیں

راکھی ساونت

راکھی ساونت کو پولیس نے گرفتار کر لیا

ممبئی (شوبز ڈیسک) بھارتی اداکارہ اور ڈانسر راکھی ساونت کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق امبولی پولیس نے اداکارہ شرلین چوپڑا کیس میں راکھی ساونت کو گرفتار کیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ سال شرلین چوپڑا نے مزید پڑھیں

حافظ محمد طاہر محمود اشرفی

پاکستانی سرحد کی خلاف ورزی افغانستان سے ہو یا ایران سے قابل قبول نہیں’طاہر محمود اشرفی

لاہور ( نمائندہ خصوصی)چیئرمین پاکستان علما کونسل و نمائندہ خصوصی وزیر اعظم پاکستان برائے بین المذاہب ہم آہنگی و مشرق وسطی حافظ محمد طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ پاکستان تمام برادر اسلامی ممالک اور پڑوسی ممالک کے ساتھ مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن 

الیکشن کمیشن کا دو ہفتوں میں انتخابی شیڈول جاری کرنیکا فیصلہ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے اپریل کے پہلے ہفتے میں صوبائی عام انتخابات کرانے کی تجویز کے بعد دو ہفتوں میں انتخابی شیڈول جاری کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن کی جانب سے اتوار مزید پڑھیں

چودھری پرویز الٰہی

چیف الیکشن کمشنر کے لگائے گئے وزیراعلیٰ کو نہیں چلنے دیں گے ‘چودھری پرویز الٰہی

لاہور (نمائندہ خصوصی) وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ چیف الیکشن کمشنر کے لگائے گئے وزیراعلیٰ کو نہیں چلنے دیں گے اور ایسے اقدام کے خلاف عدالت جائیں گے،عمران خان قائداعظم کے بعد بڑے لیڈر ہیں ، مزید پڑھیں

آصف زرداری

آصف زرداری سیاسی میدان کے مین آف دی میچ قرار

لاہور (نمائندہ خصوصی) انٹرنیشنل سیاسی فورم سروے برائے پاکستان میں پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کو پاکستانی حالیہ سیاسی میدان میں مین آف دی میچ قرار دے دیا گیا۔ سروے میں 22ہزار سے زیادہ مرد و خواتین مزید پڑھیں

چودھری شجاعت

تمام جماعتیں معاشی بحالی کے ون پوائنٹ ایجنڈے پرمل بیٹھ کر فیصلے کریں’ چودھری شجاعت حسین

لاہور (نمائندہ خصوصی)پاکستان مسلم لیگ (ق) کے صدر و سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ عام انتخابات بھی وقت پر ہوتے نظر نہیں آ رہے، فوری انتخابات کا تو سوال ہی پیدا نہیں ہوتا،تمام جماعتیں معاشی بحالی مزید پڑھیں