سندھ حکومت

سندھ حکومت کا خواتین کیلئے یکم فروری سے پنک بس سروس چلانےکافیصلہ

کراچی(نمائندہ خصوصی ) سندھ حکومت نے خواتین کیلئے یکم فروری سے پنک بس سروس چلانےکافیصلہ کیا ہے ۔ صوبائی وزیرٹرانسپورٹ شرجیل میمن کی زیرصدارت اجلاس میں ملازمت پیشہ خواتین کےسفری مسائل کو مدنظر رکھتے ہوئے یہ فیصلہ کیا گیا ہے مزید پڑھیں

جنرل ہسپتال

جنرل ہسپتال:لیڈی ڈاکٹر زکی فرض شناسی، زچہ و بچہ کی جان بچا لی 

لاہور(زاہد انجم سے) جنرل ہسپتال لاہور کی لیڈی ڈاکٹرز نے فرض شناسی کا مظاہرہ کرتے ہوئے زچہ و بچہ کی جان بچا لی۔ ضلع قصور سے 22سالہ حاملہ خاتون سمیرا کو میڈیکل چیک اپ کیلئے ایل جی ایچ کے گائنی مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ کا سکول تشدد کیس میں طالبات کی میڈیا کوریج روکنے کا حکم

لاہور (کورٹ رپورٹر ) لاہور ہائیکورٹ نے سکول میں ساتھی لڑکیوں کے تشدد کا نشانہ بننے والی طالبہ کی ویڈیوز حذف کرنے اور میڈیا کوریج سے روک دیا۔ لاہور ہائی کورٹ میں ڈیفنس سکول میں ساتھی طالبات کے تشدد کا مزید پڑھیں

ملک احمد خان

الیکشن کمیشن کیخلاف منظم انداز میں مہم چلائی گئی، کیا کسی کو دھمکی دینا جمہوریت ہے، ملک احمد خان

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وزیراعظم کے معاون خصوصی ملک احمد خان نے کہا ہے کہ چیف الیکشن کمیشن کی تعیناتی پی ٹی آئی کے دور حکومت میں ہوئی اور سب نے اتفاق رائے سے سلطان سکندر راجا کو چیف الیکشن مزید پڑھیں

محسن نقوی

محسن نقوی کا وزیراعلی کے زیر استعمال 4 دفاتر بند کرنے کا اعلان

لاہور (نمائندہ خصوصی ) نگران وزیراعلی پنجاب کا ایک اور بڑا فیصلہ، محسن نقوی نے وزیراعلی کے زیر استعمال 4 دفاتر کو بند کرنے کا اعلان کر دیا۔ نگران وزیراعلی پنجاب 90 شاہراہ قائداعظم، سول سیکرٹریٹ، پنجاب اسمبلی اور ارفع مزید پڑھیں

شیخ رشید احمد

200 کا ڈالر دینے والے ارسطو نے ڈالر 250 کا کرنے کی اجازت دیدی،شیخ رشید

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی) سربراہ پاکستان عوامی مسلم لیگ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ 200 کا ڈالر دینے والے ارسطو اسحاق ڈار نے 250 کا ڈالر کرنے کی اجازت دیدی ہے، ایل سی کھل نہیں رہی، بینکوں میں بھونچال مزید پڑھیں

حنا ربانی

ہم نہیں چاہتے پاک بھارت کشیدگی سے دونوں جانب لاشیں گریں، حنا ربانی

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی ) وزیر مملکت برائے خارجہ حنا ربانی نے کہا ہے کہ ہم سرحدوں پر کشیدگی کے حق میں ہرگز نہیں اور نہیں چاہتے کہ سرحدوں پر کشیدگی سے دونوں سائیڈ پر لاشیں گریں۔ سینیٹ اجلاس میں مزید پڑھیں

ترجمان دفتر خارجہ

قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعات اسلامو فوبیا ذہنیت کے عکاس ہیں، ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی ) ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعات اسلاموفوبیا ذہنیت کے عکاس ہیں، پاکستان نے ہالینڈ اور سویڈن کو اپنی تشویش سے آگاہ کردیا ہے، معصوم کشمیریوں کےخلاف انسانی حقوق مزید پڑھیں

سندھ ہائی کورٹ

سندھ ہائیکورٹ کا لاپتہ افراد کو بازیاب کرانے کا حکم، پیشرفت رپورٹ طلب

کراچی( کورٹ رپورٹر ) ہائیکورٹ نے لاپتہ افراد کو بازیاب کرانے کا حکم دیتے ہوئے پولیس سے 10 فروری کو پیشرفت رپورٹ طلب کر لی۔ سندھ ہائیکورٹ میں کراچی سے 6 لاپتہ افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں کی سماعت مزید پڑھیں