آئی ایم ایف ٹیم

حکومت اور آئی ایم ایف ٹیم کے درمیان 31 جنوری کو مذاکرات کا آغاز ہوگا

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)آئی ایم ایف کا جائزہ مشن 31جنوری کو پاکستان پہنچے گا اور 31جنوری سے ہی پاکستان اور انٹرنیشنل مونیٹری فنڈ کے درمیان مذاکرات کا آغاز ہوگا، نجی ٹی وی کے مطابق وزارت خزانہ نے بین الاقوامی مالیاتی ادارے مزید پڑھیں

فرخ حبیب

فواد چوہدری کو چھڑانے کا الزام، فرخ حبیب پر مقدمہ درج

لاہور( کرائم رپورٹر)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما اور سابق وزیر مملکت فرخ حبیب پر تھانہ فیروز والا شیخوپورہ میں مقدمہ درج کر لیا گیا، پی ٹی آئی رہنما پر سابق وفاقی وزیر اور نائب صدر تحریک انصاف فواد چوہدری مزید پڑھیں

فواد چوہدری

فواد چوہدری کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد، 14روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا

اسلام آباد( کورٹ رپورٹر)عدالت نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کرتے ہوئے انہیں جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا، فواد چوہدری کی جانب سے سرکاری ادارے کے خلاف نفرت پھیلانے کے کیس مزید پڑھیں

شیخ رشید احمد

عمران خان کو نا اہل کرنے، جان سے مارنے کی منصوبہ بندی کی جا رہی ہے، شیخ رشید

راولپنڈی(نمائندہ خصوصی )سربراہ پاکستان عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ عمران خان کو جیل بھیجنے، نا اہل کرنے اور جان سے ختم کرنے کی منصوبہ بندی کی جا رہی ہے، ٹوئٹر مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

تحریک انصاف نے نگران وزیراعلی محسن نقوی ، راجہ ریاض کی تقرری سپریم کورٹ میں چیلنج کر دی

اسلام آباد( کورٹ رپورٹر)پاکستان تحریک انصاف نے نگران وزیر اعلی پنجاب محسن نقوی کی تقرری سپریم کورٹ میں چیلنج کر دی،تحریک انصاف نے بطور سیاسی جماعت اور اسد عمر نے بطور سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی درخواست دائر کی ہے، مزید پڑھیں

پنجاب یونیورسٹی

پنجاب یونیورسٹی نے ایسوسی ایٹس ڈگری پروگرامز کی ڈیٹ شیٹس جاری کردیں

لاہور(تعلیم ڈیسک )پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ایسوسی ایٹ ڈگری آرٹس/سائنس پارٹ ون، ٹو سپلیمنٹری 2022، ایسوسی ایٹ ڈگری کامرس پارٹ ون، ٹو سیکنڈ اینول2022، ایسوسی ایٹ ڈگری (بی اے،سماعت سے محروم)سپلیمنٹری امتحان 2022 اور بی بی اے (آنرز )،فرسٹ، مزید پڑھیں

پاسنگ مارکس

میٹرک اور انٹرمیڈیٹ لیول کے امتحانات میں کامیابی کیلئے پاسنگ مارکس کی شرط بڑھا دی

اسلام آباد (تعلیم ڈیسک) میٹرک اور انٹرمیڈیٹ لیول کے امتحانات میں کامیابی کیلئے پاسنگ مارکس کی شرط بڑھا دی۔فیڈرل بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق کامیابی کے لیے پاسنگ مارکس 33 فیصد سے مزید پڑھیں

رجسٹریشن

تعلیمی بورڈ فیصل آباد کی طرف سے پرائیویٹ سکول و کالجز کی رجسٹریشن فیس میں دو گنا اضافہ

مکوآنہ ( تعلیم ڈیسک)تعلیمی بورڈ فیصل آباد کی طرف سے پرائیویٹ سکول و کالجز کی رجسٹریشن، وزٹ اور سکیورٹی فیسوں میں دو گنا تک اضافہ کردیا گیا۔تفصیلات کیمطابق جس کے باعث نجی سیکٹر پر اضافی بوجھ پڑے گا اور بچوں مزید پڑھیں

زرعی یونیورسٹی

زرعی یونیورسٹی فیصل آباد کے طلبہ کے فیسوں میں اضافے کے احتجاج پر انتظامیہ نے لچک دکھا دی

مکوآنہ ( تعلیم ڈیسک)زرعی یونیورسٹی فیصل آباد کے طلبہ کے فیسوں میں اضافے کے احتجاج پر انتظامیہ نے لچک دکھا دی۔ طلبہ کے احتجاج کے بعد یونیورسٹی انتظامیہ کی طرف سے فیسیں جمع کروانے کی تاریخ میں 3 فروری تک مزید پڑھیں

پاکستانی پاسپورٹ

الیکٹرانک پاکستانی پاسپورٹ کی فیس کا اعلان کردیا گیا

مکوآنہ ( کامرس ڈیسک)الیکٹرانک پاکستانی پاسپورٹ کی فیس کا اعلان کردیا گیا۔ بتایا گیا ہے کہ 5 سالہ میعاد کے 36 صفحات کے عام پاسپورٹ کی فیس 9 ہزار روپے ہوگی جبکہ ارجنٹ پاسپورٹ کی فیس 15 ہزار روپے ہوگی۔ای مزید پڑھیں