بابراعظم کپتان

نئی ون ڈے رینکنگ میں بابر اعظم کی پہلی پوزیشن برقرار

دبئی (سپورٹس ڈیسک)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)کی نئی ون ڈے فارمیٹ رینکنگ میں پاکستان کے کپتان بابر اعظم کی پہلی پوزیشن برقرار رہی۔جنوبی افریقا کے رسی ویندر دوسن دوسرے اور کوئنٹن ڈی کوک تیسرے نمبر پر موجود ہیں۔ ون مزید پڑھیں

محمد رضوان

کسی ٹیم میں شامل ہوکر مرکزی کردار نبھانا کافی مشکل ہوتا ہے اور کبھی کبھی یہ شرمندگی کا باعث بھی بنتا ہے، محمد رضوان

ڈھاکہ(سپورٹس ڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر محمد رضوان نے کہا ہے کہ کسی ٹیم میں شامل ہوکر مرکزی کردار نبھانا کافی مشکل ہوتا ہے اور کبھی کبھی یہ شرمندگی کا باعث بھی بنتا ہے۔بنگلادیش پریمیئر لیگ میں کومیلا وکٹورینز مزید پڑھیں

بابراعظم کپتان

بابر اعظم نے ٹریننگ کا آغاز کردیا

لاہور(سپورٹس ڈیسک)قومی مینز کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر (این ایچ پی سی)میں ٹریننگ کا آغاز کردیا۔بابر اعظم نے تین گھنٹے کے ٹریننگ سیشن میں بیٹنگ پریکٹس کی۔بابر اعظم نے این ایچ پی سی کے مزید پڑھیں

عادل رشید

انگلش کرکٹر عادل رشید اور ہیری بروک پی ایس ایل 8 میں شرکت نہیں کریں گے

لندن (سپورٹس ڈیسک)انگلینڈ کے لیگ اسپنر عادل رشید اور جارح مزاج بیٹر ہیری بروک پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)کے 8ویں ایڈیشن میں شرکت نہیں کریں گے۔انگلینڈ کے عادل رشید اور ہیری بروک اس سال پاکستان سپر لیگ کے دوران مزید پڑھیں

مائیک پومپیو

پاکستان، بھارت 2019 میں جوہری جنگ کے قریب تھے، مائیک پومپیو

واشنگٹن (انٹرنیشنل نیوز)سابق امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے اپنی نئی کتاب میں انکشاف کیا ہے کہ دنیا نہیں جانتی کہ پاکستان اور بھارت 2019 میں جوہری جنگ کے قریب آگئے تھے،امریکی مداخلت نے پاک بھارت کشیدگی ختم کی۔میڈیارپورٹس کے مزید پڑھیں

کویتی وزیراعظم نے ولی عہد کو کابینہ کا استعفی پیش کردیا

کویت سٹی (انٹرنیشنل نیوز)کویت کی حکومت نے سیاسی کشمکش کی وجہ سے تین مہینے بعد ہی استعفی دے دیا۔عرب ٹی وی کے مطابق وزیراعظم شیخ احمد نواف الصباح نے اپنی کابینہ کا استعفی ولی عہد کو پیش کر دیا۔امیر کویت مزید پڑھیں

جرمن چانسلر

جرمنی کایوکرین کو 14 جنگی ٹینک فراہم کرنیکااعلان

برلن(انٹرنیشنل نیوز)جرمنی نے مقامی طور پر تیار کردہ لیپرڈ ٹینک یوکرین کو فراہم کرنے کی منظوری دیدی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق حکومتی ترجمان اسٹیفن ہیبسٹرائٹ نے کہاکہ14لیپرڈ ٹینکوں کی ایک کمپنی یوکرین کو فراہم کی جائے گی۔انہوںنے کہاکہ ہم مزید پڑھیں

سعودی وزیرخارجہ

ہالینڈ میں انتہا پسند کی قرآن کریم کی بے حرمتی، سعودی عرب کی شدید مذمت

ریاض (انٹرنیشنل نیوز )سعودی عرب کی وزارت خارجہ نے ہالینڈ میں ایک انتہا پسند کی جانب سے ہالینڈ کے شہر دی ہیگ میں قرآن کریم کا مقدس نسخہ کی بے حرمتی کی ہے جس کی سعودی عرب نے شدید مذمت مزید پڑھیں

کنگنا رناوت

کنگنا رناوت کی ٹوئٹر پر واپسی، اکائونٹ بحال کر دیا گیا

ممبئی (شوبز ڈیسک) متنازعہ بیانات کیلئے مشہور اداکارہ کنگنا رناوت کاٹوئٹر اکانٹ بحال کر دیا گیا۔گزشتہ دو سالوں سے ٹوئٹر پر پابندی کا شکار اداکارہ کنگنا رناوت کا ٹوئٹر اکانٹ پھر سے بحال کر دیا گیا ہے۔کنگنا رناوت نے ٹوئٹر مزید پڑھیں