لاہور (نمائندہ خصوصی ) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے سابق وفاقی وزیر اور سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید احمد کی جانب سے نجی نیوز چینل کے رپورٹر کے ساتھ بدتمیزی کے واقعہ کی مذمت کی ہے۔ مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 13520 خبریں موجود ہیں
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال حسین ملک نے کہا ہے کہ جھوٹے دعوں کے ساتھ بھارت پھر یوم جمہوریہ منا رہا ہے، جمہوریت کا جھوٹا لبادہ اوڑھے بھارت کشمیریوں کی نسل کشی میں مصروف مزید پڑھیں
مظفر آباد (نمائندہ خصوصی) وزیراعظم آزادکشمیر سردار تنویر الیاس خان نے کہا ہے کہ بھارت دنیا کے سامنے جمہوری اور سیکولر ملک ہونے کا دعوی کرتا ہے مگر وہاں اقلیتیں محفوظ نہیں ہیں ، بھارت کا نام نہاد یوم جمہوریہ مزید پڑھیں
اسلام آباد/سرینگر (نمائندہ خصوصی) پاکستان سمیت دنیا بھر میں مقیم کشمیریوں نے بھارت کے یوم جمہوریہ کو یوم سیاہ کے طور پر منا یا، اس کا مقصد عالمی برادری کو یہ واضح پیغام دینا ہے کہ وہ اپنے مادر وطن مزید پڑھیں
اسلام آباد ( صحت ڈیسک) ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی سے صحت کا شعبہ بھی بری طرح متاثر، دسمبر 2022 میں ادویات اور طبی سہولیات ساڑھے 13 فیصد مہنگی ہوئیں،دسمبر میں ادویات اور خام مال کی قیمتوں میں 15 اعشاریہ مزید پڑھیں
لاہور(تعلیم ڈیسک )پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ایم اے اسلامک سٹڈیز پارٹ ون سالانہ2022 اور ایم ایس سی فزکس پارٹ ٹو سالانہ2022 کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔تفصیلات پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pkپر دیکھی جا سکتی ہیں۔
کراچی (کامرس ڈیسک)نیشنل بزنس گروپ پاکستان کے چیئرمین، پاکستان بزنس مین اینڈ انٹلیکچولزفورم وآل کراچی انڈسٹریل الائنس کے صدراورسابق صوبائی وزیرمیاں زاہد حسیننے کہا ہے کہ آئی ایم ایف حکام وعدوں اور یقین دہانیوں سے بے زار ہو چکے ہیں مزید پڑھیں
کراچی(کامرس ڈیسک)سوزوکی پاکستان نے موٹر سائیکلوں کی قیمتوں میں بھی 25 ہزار روپے تک کا اضافہ کردیا ہے۔ملک میں گاڑیوں اور موٹر سائیکل بنانے ولی صف اول کی کمپنی سوزوکی پاکستان نے گزشتہ روز گاڑیوں ک قیمتیں بڑھائی تھیں اور مزید پڑھیں
کراچی(کامرس ڈیسک)صرافہ مارکیٹوں میں ایک تولہ سونا1لاکھ90ہزار روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق عالمی مارکیٹ میں13ڈالر کی کمی سے قیمت1925ڈالر پر آگئی.تاہم مقامی گولڈ مارکیٹ میں سونے مزید پڑھیں
کراچی(کامرس ڈیسک)ایکسچینج کمپنیز 24 گھنٹے سے پہلے ہی اوپن مارکیٹ میں ڈالر کو آزاد چھوڑنے کی پالیسی سے پیچھے ہٹ گئیں۔ذرائع کے مطابق اسٹیٹ بینک نے ڈالرکی قدرمیں 15سے20 روپے اضافے کے فیصلے سے اتفاق نہیں کیا جس کے باعث مزید پڑھیں