وزیراعظم محمد شہباز شریف

وزیراعظم سے مولانا فضل الرحمن سے ملاقات ،مجموعی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وزیراعظم محمد شہباز شریف سے جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے ملاقات کی جس میں مجموعی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیاگیا ۔جمعہ کو ہونے والی ملاقات میں وفاقی وزیر خزانہ و محصولات مزید پڑھیں

فرخ حبیب

9 ماہ میں موجودہ حکمرانوں نے ملک کا جو حشر کیا ہے اس کی کوئی مثال نہیں ملتی، فرخ حبیب

فیصل آباد (نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما فرخ حبیب نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن میں بیٹھے ذمہ داران کی وفاداری آئین کے ساتھ نہیں بلکہ کہیں اور ہی ہے، ہماری آپ سے کوئی دشمنی نہیں، آپ مزید پڑھیں

عمران خان

عمران خان کی بنی گالہ کی رہائش گاہ سے پولیس کی سکیورٹی ہٹالی گئی

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنماں نے سابق وزیراعظم عمران خان سے ذاتی سکیورٹی واپس لیے جانے کا دعوی کیا ہے، نجی ٹی وی کے مطابق پی ٹی آئی رہنما اور نامور گلوکار سلمان احمد نے سوشل میڈیا پر مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن آف پاکستان

پی ٹی آئی کی خالی کردہ قومی اسمبلی کی 33نشستوں پر ضمنی الیکشن کا شیڈول جاری

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کی 33خالی نشستوں پر ضمنی الیکشن کا شیڈول جاری کردیا، الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری شیڈول کے مطابق قومی اسمبلی کی 33خالی نشستوں پر ضمنی الیکشن 16مارچ کو ہوگا جس کے لیے مزید پڑھیں

حبا چوہدری

فواد چوہدری کے ساتھ یہ سلوک کرنے والوں کے لیے اکیلی کافی ہوں، حبا چوہدری

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)پی ٹی آئی کے رہنما فواد چوہدری کی اہلیہ حبا چوہدری نے کہاہے کہ فواد چوہدری کے ساتھ یہ سلوک کرنے والوں کے لیے اکیلی کافی ہوں، فواد چوہدری کی عدالت میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے مزید پڑھیں

مفتاح اسماعیل

مفتاح اسماعیل نے فواد چوہدری کی گرفتاری کی مخالفت کردی

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کی گرفتاری کی مخالفت کردی، ٹوئٹر پر مفتاح اسماعیل نے لکھا کہ عمران خان نے بغیر کسی الزام کے ہمیں مزید پڑھیں

چین

چین، پوری دنیا اسپرنگ فیسٹیول ایوننگ گالا سے لطف اندوز

بیجنگ ( نیوز ڈیسک)چین کے نئے قمری سال کے موقع پر چائنا میڈیا گروپ کے زیر اہتمام سپرنگ فیسٹیول ایوننگ گالا سے پوری دنیا کے اربوں ناظرین چینی ثقافت سے لطف اندوز ہو ئے ۔ اندرون اور بیرون ملک مواصلاتی مزید پڑھیں

چینی قمری سال

مختلف ممالک کی اہم شخصیات کی جانب سے چینی عوام کو نئے چینی قمری سال کی مبارکباد

بیجنگ ( نیوز ڈیسک)جشن بہار کا تہوار پوری دنیا میں منایا جارہا ہے۔ بہت سے ممالک کی اہم شخصیات نے چین اور چینی عوام کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔ قبرص کے صدر اناستاشیاس نے کہا کہ وہ مزید پڑھیں

کوآرڈینیٹر اقوام متحدہ

چین، نیا سال عالمی تعاون میں امید پیدا کرنے کا سال ہوگا، کوآرڈینیٹر اقوام متحدہ

بیجنگ ( نیوز ڈیسک)چین میں اقوام متحدہ کے کوآرڈینیٹر سدھارتھ چٹرجی,2023 میں چین میں تیسری مرتبہ جشن بہار منا رہے ہیں ۔ ان کے خیال میں خرگوش کا سال توانائی اور امید کی علامت ہے. اور نیا سال عالمی تعاون مزید پڑھیں