اقوام متحدہ

چین کی معیشت علاقائی اقتصادی ترقی کو آگے بڑھائے گی، اقوام متحدہ

بیجنگ ( نیوز ڈیسک)اقوام متحدہ نے سال 2023 میں عالمی اقتصادی صورتحال اور امکانات کے عنوان سے ایک رپورٹ جاری کی ہے جس میں پیش گوئی کی گئی ہے کہ 2023 میں عالمی اقتصادی ترقی 2022 کے مقابلے میں تقریباً مزید پڑھیں

شوکت ترین

موجودہ حکمرانوں کی نا اہلی کی وجہ سے گزشتہ 9 ماہ میں 70لاکھ لوگ بے روز گار ہوئے ، شوکت ترین

لاہور(نمائندہ خصوصی ) سابق وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ موجودہ حکمرانوں کی نا اہلی کی وجہ سے گزشتہ 9 ماہ میں 70لاکھ لوگ بے روز گار ہوچکے ہیں، کاروبار بند ہورہے ہیں جس کی وجہ سے غربت مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن آف پاکستان

الیکشن کمیشن ،آئندہ عام انتخابات کے لیے ضابطہ اخلاق کا مسودہ تیار

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی )الیکشن کمیشن نے آئندہ عام انتخابات کے لیے ضابطہ اخلاق کا مسودہ تیارکرلیا، ذرائع کا کہناتھا کہ اس حوالے سے مشاورت کیلئے سیاسی جماعتوں کے سربراہان کوبلا لیا گیا ہے، نجی ٹی وی کے مطابق آئندہ عام مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم نے چترال میں لوڈ شیڈنگ کم کرنے کےلئے فوری اقدامات کی ہدایت کر دی

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی )وزیراعظم شہباز شریف نے چترال میں لوڈ شیڈنگ کو کم کرنے کے لئے فی الفور اقدامات کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ چترال کے عوام کو مزید اندھیروں میں نہیں رکھ سکتے، چترال کے بجلی مزید پڑھیں

اسحاق ڈار

دن رات محنت کر رہے ہیں، کوشش کریں گے الیکشن سے پہلے بہتری لائیں،اسحاق ڈار

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی ) وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا ہے وزیراعظم شہباز شریف کی قیادت میں ہماری ٹیم دن رات محنت کر رہی ہے، امید ہے پاکستان ترقی کرے گا، اسلام آباد میں گرین لائن ٹرین سروس مزید پڑھیں

چوہدری پرویز الہی

پرویز الہی کا فواد چوہدری کے بھائی سے رابطہ، دیے گئے بیان پر معذرت کر لی

لاہور(نمائندہ خصوصی )سابق وزیراعلی پنجاب چودھری پرویز الہی نے کہا ہے کہ فواد چودھری اور ان کے خاندان سے برسوں پر محیط نہایت احترام و عقیدت کا رشتہ ہے، کل کے نادانستہ بیان سے فواد چودھری اور اہلخانہ کے جذبات مزید پڑھیں

نیئر بخاری

عارف علوی صدر کے عہدے کا جواز کھوبیٹھے ہیں، نیئر بخاری

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی )پیپلزپارٹی کے سیکرٹری جنرل اور سابق چیئرمین سینیٹ نیئر بخاری نے کہا ہے کہ عارف علوی صدر کے عہدے کا جواز کھو بیٹھے ہیں، عارف علوی ریاست کے سربراہ ہیں لیکن حاضریاں زمان پارک میں دیتے ہیں،انہوں مزید پڑھیں

جہانگیر ترین

ایف آئی اے نے جہانگیر ترین اور علی ترین کے خلاف مقدمہ خارج کر دیا

لاہور( کرائم رپورٹر)پی ٹی آئی کے سابق رہنما جہانگیر ترین اور ان کے بیٹے علی ترین کو ایف آئی اے سے بڑا ریلیف مل گیا، وفاقی تحقیقاتی ادارے(ایف آئی اے)لاہور نے جہانگیر ترین اور علی ترین کے خلاف مقدمہ خارج مزید پڑھیں

بابراعوان

الیکشن کمیشن نہ عدالت ہے نہ ٹربیونل، آرٹیکل 7کے تحت وفاقی حکومت اور صوبائی حکومت شکایات کرسکتی ہے، بابر اعوان

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) پاکستان تحرک انصاف کے رہنما و وکیل فوادچوہدری، بابراعوان نے کہا کہ الیکشن کمیشن کی توہین پر عدالت کو آئین اور قانون پڑھ کر سنایا ، بتایا کہ الیکشن کمیشن نہ عدالت ہے نہ ٹربیونل، آرٹیکل مزید پڑھیں

وزیر اعظم

پاکستان اس نہج پر کھڑا ہے جہاں ایک ایک پائی بچانے کی ضرورت ہے، وزیر اعظم

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف سے اس ہی ماہ معاہدہ ہوجائے گا، پاکستان اس نہج پر کھڑا ہے جہاں ایک ایک پائی بچانے کی ضرورت ہے، جلد مشکل حالات سے باہر نکلیں گے، چینی مزید پڑھیں