مریم نواز

نواز شریف جلد ہمارے درمیان ہوں گے،قائم مقدمات بھی جلد ختم ہوتے دکھائی دینگے،مریم نواز

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر و چیف آر گنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ نواز شریف جلد ہمارے درمیان ہوں گے،ان پر قائم مقدمات بھی جلد ختم ہوتے دکھائی دینگے،مہنگائی پر آنکھیں بند نہیں مزید پڑھیں

یاسمین راشد

زلزلے کے باوجود ترک صدر نے اپنے ملک میں انتخابات کا اعلان کیا’ تحریک انصاف

لاہور(نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف نے کہاہے کہ زلزلے کے باوجود ترک صدر نے اپنے ملک میں انتخابات کا اعلان کیا، ہمارے ہاں گنگا الٹی بہہ رہی ہے، انتخابات تسلیم نہ کرنے اور انتخابات نہ کروانے کے باعث بنگلہ دیش مزید پڑھیں

عمران خان

عوام کی منتخب کردہ حکومت کے پاس ذمہ داری کیساتھ اختیار بھی ہونا چاہیے ،عمران خان

لاہور( نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ عوام کی منتخب کردہ حکومت کے پاس ذمہ داری کے ساتھ ساتھ اختیار بھی ہونا چاہیے ،ان دونوں کو علیحدہ نہیں رکھا جا سکتا، فوج کی تمام مزید پڑھیں

وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو زرداری

خواتین کو برابر کے حقوق دیے بغیر انسانی حقوق کی پاسداری ناممکن ہے، بلاول بھٹوزر داری

کراچی (نمائندہ خصوصی)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین و وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ خواتین کو برابر کے حقوق دیے بغیر انسانی حقوق کی پاسداری ناممکن ہے۔ میڈیا سیل بلاول ہاوَس کی جانب سے جاری کردہ بیان مزید پڑھیں

سینیٹر شیری رحمان

غریب خواتین کو اپنے کاروبار کیلئے بلا سود قرضہ فراہم کیا جا رہا ہے، شیری رحمن

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ ہماری خواتین ایک خود کفیل معاشرے کی بنیاد ڈال رہی ہیں،غریب خواتین کو اپنے کاروبار کیلئے بلا سود قرضہ فراہم کیا جا رہا ہے۔ اپنے مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے ارشدشریف ازخود نوٹس کیس سماعت کیلئے مقرر کردیا

اسلام آباد ( کورٹ رپورٹر )سپریم کورٹ نے سینئر صحافی ارشد شریف قتل پر از خود نوٹس کیس سماعت کے لیے مقرر کردیا،چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں 5 رکنی بینچ کل پیر13 فروری کو کیس کی سماعت کریگا، جسٹس مزید پڑھیں

فواد چودھری

الیکشن کمیشن منشیوں پر مشتمل ہے، فواد چوہدری کی پھر تنقید

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن منشیوں پر مشتمل ہے۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں فواد چوہدری نے لکھا کہ عدالتی احکامات کے بعد بھی عام تاثر ہے مزید پڑھیں

مریم نواز

مریم نواز کی ضلع اسلام آباد میں (ن) لیگ کی ممبر سازی کرنے کی ہدایت

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی )پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر و چیف آرگنائزر مریم نواز نے اسلام آباد ضلع کے مرکزی تنظیمی اجلاس میں ہدایات جاری کی ہیں کہ ضلع میں ممبر سازی کا عمل شروع کیا جائے، مزید پڑھیں

بانڈز

100 اور1500مالیت کے بانڈز کی قرعہ اندازی بدھ کو ہو گی

لاہور( کامرس ڈیسک)100 روپے اور1500روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15 فروری بروز بدھ کو ہو گی ۔ 100روپے مالیت کے سٹوڈنٹس بانڈز کا پہلاانعام7لاکھ روپے کا ایک، دوسرا انعام2لاکھ روپے مالیت کے تین اور تیسرے انعام مزید پڑھیں

کارپٹ ایسوسی ایشن

معیشت کی ترقی کیلئے دس سالہ متفقہ پالیسی کا ڈرافٹ تیار کیا جائے ‘ کارپٹ ایسوسی ایشن

لاہور( کامرس ڈیسک) پاکستان کارپٹ مینو فیکچررز اینڈ ایکسپورٹر زایسوسی ایشن کے سینئر وائس چیئرمین عثمان اشرف نے معیشت کی ترقی کیلئے تمام اسٹیک ہولڈرز کی مشاورت سے کم از کم دس سالہ متفقہ پالیسی کا ڈرافٹ تیار کرنے کی مزید پڑھیں