مریم اورنگزیب

قومی اسمبلی کی ذیلی کمیٹی برائے مربوط نصاب ،کمیٹی نصاب کے چند ماہرین کو بلا لے، مریم اورنگزیب

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی )قومی اسمبلی کی ذیلی کمیٹی برائے مربوط نصاب کے اجلاس میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ کمیٹی نصاب کے چند ماہرین کو بلا لے، اگر تین چار اچھے ماہر مل جائیں تو پرائمری سیکنڈری کا نصاب مزید پڑھیں

وزیراعظم شہبازشریف

عوام کو بنایدی اشیاءضروریہ کی بلا تعطل فراہمی اولین ذمہ داری ہے، وزیراعظم

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی ) وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ عوام کو بنایدی اشیاءضروریہ کی بلا تعطل فراہمی اولین ذمہ داری ہے، بنیادی اشیاءکی درآمد میں حائل رکاوٹوں کو ترجیحی بنیادوں پر دورکیا جائے، رمضان میں اشیاءکی سستے داموں مزید پڑھیں

سینیٹ اجلاس

سینیٹ اجلاس ، سینیٹر شوکت ترین کو گرفتارکرنے کے وزیرداخلہ کے بیان پر اپوزیشن کا شدید احتجاج

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی )سینیٹ میں سینیٹر شوکت ترین کو گرفتارکرنے کے وزیرداخلہ کے بیان پر اپوزیشن نے شدید احتجاج کیا ،وزیر مملکت برائے قانون انصاف سینیٹرشہادت اعوان نے کہاکہ شوکت ترین نے ملکی سلامتی کے خلاف کام کیاان کو قرارواقعی مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف

عمران نیازی کی ہرزہ سرائی اور طعنے قوم کو مایوس کر رہے ہیں،وزیراعظم

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی ) وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ عمران نیازی کی ہرزہ سرائی اور طعنے قوم کو مایوس کر رہے ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنی ٹویٹ میں وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا مزید پڑھیں

ترکیہ اور شام

زلزلہ، ترکیہ اور شام میں اموات 34 ہزار سے زیادہ ہوگئیں

انقرہ ( نیوز ڈیسک )ترکیہ اور شام میں تباہ کن زلزلے سے مرنے والوں کی تعداد 34 ہزار سے زیادہ ہو گئی ہے، ہزاروں افراد زخمی ہوگئے ۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ترک ڈیزاسٹر اینڈ ایمرجنسی منیجمنٹ اتھارٹی نے مزید پڑھیں

روس

شام میں امدادی کارروائیاں ختم کردی گئی ہیں،روس

ماسکو ( نیوز ڈیسک ) روس کی وزارت برائے ایمرجنسی امور کے نائب سربراہ الیکسی سرکو نے شام میں زلزلے کے بعد متاثرہ علاقوں میں امدادی کارروائیوں کی تکمیل کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے ریسکیو آپریشن ختم کردیا گیا مزید پڑھیں

چینی وزارت خارجہ

امریکی غبارے غیر قانونی طور پر  چین کی فضائی حدود  میں داخل ہو چکے  ہیں،  چینی وزارت خارجہ

بیجنگ ( نیوز ڈیسک)  چینی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بین نے یومیہ پریس کانفرنس میں کہا کہ صرف پچھلے ایک سال کے دوران ، امریکی بلند پرواز والے غبارے متعلقہ چینی حکام کی منظوری کے بغیر غیر قانونی طور مزید پڑھیں

چینی وزارت خارجہ

امریکی فوری طور پر شام پر عائد یکطرفہ پابندیاں ختم کرے ، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ ( نیوز ڈیسک) چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بین نے ایک باقاعدہ پریس کانفرنس میں کہا کہ امریکی حکومت کو شام کے خلاف یکطرفہ پابندیاں فوری طور پر اٹھانی چاہئیں، نہ کہ صرف نام نہاد "عارضی نرمی” مزید پڑھیں